Noman Khan(@dtnoorkhan) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
پاکستان

آپ پاکستان کی بات کرتے ہو Zindabad
ہم تو اس کے پرچم تک کو آنچ نہیں آنے دیتے🇵🇰💚
جس قوم کی مائیں بہن بیٹیاں ایسا عزم رکھتی ہوں
ایسی قوموں پر زوال نہیں آیا کرتے

پاکستان ہمیشہ زندہ باد


account_circle
Dukhtar-E- Balochistan 🇵🇰(@Dukhtar_E_B) 's Twitter Profile Photo

Missing Persons List Updated 🚨

Security forces in Balochistan, Pakistan, have eliminated 29 terrorists in ongoing operations in Sambaza, Zhob✌️

🔺️The operation continues as efforts persist to eradicate threats to the peace of Balochistan.


account_circle
Batool Danish Nawaz(@dia_nawaz) 's Twitter Profile Photo

مادر وطن کی دفاع کے لیے بلوچستان کے سپوتوں کی عظیم قربانی

⬅️لیفٹیننٹ صفی اللہ نے وطن کی حفاظت کے لیے جام شہادت نوش کیا اپ کا تعلق ضلع نوشکی سے تھا
⬅️نائک مولا بخش نے وطن کی محبت میں اپنی جان نچاور کر دی اپ کا تعلق ضلع کچھی سے تھا

account_circle
Hope17861 - Qaidi # 804(@hope17861) 's Twitter Profile Photo

دو سال سے جو آپ کوشش کر رہے ہیں اس کے باوجود عوام عمران خان کے فلسفے کے ساتھ کھڑی ہے کہ انصاف کی عدم فراہمی سے ملک چل سکتا ہے اور نہ ہی غربت ختم ہو سکتی ہے
پاکستان کو دنیا میی مذاق بنانے کا سلسلہ فل فور بند ہونا چاہیے

DG ISPR
DG🇵🇰ISPR✍️اردو

account_circle
Fans of Asim Munir(@HafizSyedShah) 's Twitter Profile Photo

'The function of a leader is to lead. The function of a follower is to follow. Where there are no leaders, the people perish.'
— General George S. Patton

COAS General Syed Asim Munir 🪖🇵🇰


DG ISPR

account_circle
Shahbaz Mahi(@ShahbazMahi123) 's Twitter Profile Photo

روپوش رہنما حماد اظہر اچانک تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد پہنچ گئے۔
سب روپوش رہنما واپس آجائیں گے۔ مراد سعید بھی آجائیں گے۔ حماد اظہر کی گفتگو

account_circle
Fans of Asim Munir(@HafizSyedShah) 's Twitter Profile Photo

It's often easier to follow the wrong path than to choose the right one. However, we must always strive to align ourselves with the right side of history. ⚔️🇵🇰
DG🇵🇰ISPR✍️اردو

account_circle
sadaf(@sfs_f2) 's Twitter Profile Photo

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور صاحب
ریٹائر صرف رینک ہوتا ہے مگر فوج اور فوجی کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتا.
شہزادہ
پاک فوج زندہ آباد
آئی ایس آئی ۔
ایم آئی ۔ زندہ آباد
پاکستان پائندہ آباد

account_circle
Bolta Karachi(@BoltaKarachi_) 's Twitter Profile Photo

| | | | |

یہ وردی اللہ نے ہمیں خاص کام لینے کے لیے دی ہے وہ دوسروں کے کام آنا ہے
کوئٹہ سے اغواء ھونے والی بچی کراچی سے بازیاب اور اپنے والد کے حوالے ھوئی
بچی کے باپ کی خوشی کے مناظر اپ دیکھ سکتے ھیں

account_circle
Sunny Shah(@SunnyShah1110) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر میں بجلی سستی ہونے کے بعد پہلا غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ،
یہاں لائٹ نہیں اور ادھر فل چل ماحول چھا گے کشمیر والے۔۔۔۔!!

account_circle
Jahan Ahmad(@Jahanahmad27) 's Twitter Profile Photo

لو جی پی ٹی آئی spokeperson خواجہ سراؤں کو گالی دینے کہ بعد مار کھاتے ہوئے۔
پی ٹی آئی کا خواجہ سراؤں کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان۔
ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری 😂🤣واہ


account_circle
Waqar Younis(@waqyounis99) 's Twitter Profile Photo

Right behind you Skipper♥️.
Injustice at the end produces independence.More Power to you Imran Khan Lets protect our Leader & freedom .

account_circle
Sunny Shah(@SunnyShah1110) 's Twitter Profile Photo

🚨📢🔥
جسٹس محسن اختر کیانی کے بہترین سوال۔۔!!
ایجنسیوں کے فنڈز کا کوئی سالانہ آڈٹ ہوتا ہے؟؟؟
الزام ہے کہ بہت لوگ ایجنسیوں کی تحویل میں ہوتے ہیں، وہ کھاتے پیتے بھی ہونگے، کیا خرچ سرکاری خرانے پر آتا ہے؟؟؟
مولا پاک اپکو سلامت رکھیں۔

🚨📢🔥
جسٹس محسن اختر کیانی کے بہترین سوال۔۔!! 
ایجنسیوں کے فنڈز کا کوئی سالانہ آڈٹ ہوتا ہے؟؟؟
الزام ہے کہ بہت لوگ ایجنسیوں کی تحویل میں ہوتے ہیں، وہ کھاتے پیتے بھی ہونگے، کیا خرچ سرکاری خرانے پر آتا ہے؟؟؟
مولا پاک اپکو سلامت رکھیں۔
#PakistanZindabad
account_circle
israr khan(@mik_4m) 's Twitter Profile Photo

مردان کے طلبہ کا اعزاز ہوائی فائرنگ کرنے والا مجرم معلوم کرنے والا سافٹ ویئر تیار ۔۔
انجینئرنگ یونیورسٹی مردان کے طلبہ کا اعزاز


account_circle