بلوچستان میں قومی پنجرہ پل کے مقام پر آئل ٹینکر کو آگ لگ جانے سے سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں
گاڑیوں ہزاروں شہریوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے جوانوں نے لیویز کے ساتھ ملکر شہریوں کو نکالا اور ٹریفک رواں دواں رکھنے کیلئے کاوشیں کیں۔
#Balochistan
یہ کہاں کا قانون ہے کہ آپ اپنے تحفظ کے لیے ہمارا گھر جیل بنادیں؟ اربوں روپے کی سیکورٹی بجٹ کھانے والی فوج کو اب ہمارے گھروں کو باڑ کے اندر بند کرنے پر تحفظ ملے گا؟
#StopFencingGwadar #Gwadar #Balochistan
ناقابل تردید ثبوت جب لطیف جوہر آواران میں دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف کے لیئے دہشتگردی کی کاروائیاں کرتا تھا اور بےگناہ لوگوں کا قتل عام کرتا تھا۔ اسی دہشتگرد کو یورپ نے پناہ دیا ہوا ہے اور وہاں بیٹھ کر خود صحافی بتا کر را کی ہدایت پر سوشل میڈیا پر پروپگنڈہ کررہا ہے۔
#Balochistan
The fencing of Gwadar city in #Balochistan isn't solely for security reasons; it's a concerning tactic by Pakistani forces to restrict the movement of the local population. In the future, they may further limit the movement of goods, ultimately forcing local people to evacuate.
یہ ہمارا گھر ہیں اور وہ آپ کا چوکی , آپ کا تو ڈیوٹی چوکی پہ ہیں پھر یہاں کیا کر رئے ہو۔ ایک #پشتون بھائی کا ایف سی اہلکاروں پہ برس پڑے، واضح رہے بلوچستان اور کے پی کے میں اکثر ایف سی اہلکار علاقے میں چوری اور ڈکیتی ،دوسرے معاشرے برائیوں میں پکڑے گئے ہیں۔
#Balochistan #Waziristan …