ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف لندن چلے جائیں گے تو قوم اُن کے لئے کیوں باہر نکلے گی عمران خان جیل میں ہیں اس لئے قوم اُن کے ساتھ ہے عمران خان کو ہر صورت رہا کرنا ہو گا۔ فواد چوہدری
Ch Fawad Hussain

@fawadchaudhry 
#ImranKhan  #NawazShareef
account_circle
waqar(@waqarbaloc41693) 's Twitter Profile Photo

انتہائی سادہ سوال اگر نوازشریف کو وزیراعظم نہیں بنانا تھا تو ان سے وکٹری سپیچ کیوں کروائی ؟.

#nawazshareef #Ispr #ImranKhanPTI
account_circle
Anjum(@Anjum_On_X) 's Twitter Profile Photo

میں نےالیکشن سےپہلےایک آرٹیکل لکھاتھا
'پاکستان کاآخری پرائزبانڈ نواز شریف'
لیکن باربارخواہش کےباوجوداس آرٹیکل کومکمل کرنےکی ہمت نہیں ہوئی
مگراب ہرصورت ان شاءاللہ مکمل بھی ہوگا اورپبلش بھی اوراس قوم کواحساس بھی ہوگا کہ کس عظیم پرائز بانڈ کواس نے کھویا

#نواز_شریف 
#nawazshareef
account_circle