اس سے بڑا یوٹرن کیا ھوسکتا ھے۔ کل تک حمود الرحمٰن کمیشن کے ذریعے شیخ مجیب کو ھیرو بنانے والے آج فوج کو ھیرو بنارھے ھیں لگتا ھے کہ بانی پی ٹی آئی کو لمبے عرصے تک جیل میں رہنا ھوگا ۔۔ رؤف حسن
عمران خان کی تقریریں موجود ہیں جس میں وہ جنرل باجوہ کو جمہوریت کا چیمپیئن اور فارن پالیسی کا ڈیفینڈر کہہ رہے ہیں یہ بھی کہا کہ فوج کے خلاف بات کرنا غداری ہے لیکن آج تمام غداریاں عمران خان خود کررہے ہیں۔
🚨ببر شیر چھا گیا🚨 بندیال اور ثاقب نثار گروپ کی باقیات جو اس وقت عدلیہ میں موجود ھے بیٹھ کر میٹنگیں کرتے ہیں کہ کس طرح عمران خان کو ضمانت دینی ھے ۔۔ سینیئر صحافی مزمل سہروردی
پاکستان کے ہر میگا پراجیکٹ پر نوازشریف کا نام ہے نوازشریف نے اس ملک کے لئے جو خدمات سر انجام دی ہیں اسی کی بات کرتا ہے اگر مسلم لیگ ن کے پراجیکٹ نکال دیں تو پیچھے عمران خان کی گالی گلوچ بدتہذیبی بچتی ہے