Saira Baloch(@sairabaluch_) 's Twitter Profile Photo

Mahgul d/o missing who's father was forcibly disappeared after just 3 months of her born, is declaring to her mother pertain a child whose hand has a little burnt with a coal.
1/2

account_circle
Babul Baloch(@BabulBaloch789) 's Twitter Profile Photo

The pic elaborates, she compelled to be a part of these sites for justice of loved ones. She is on road for four years for his abducted brothers now in pic her abducted cousins. is also a voice for all missing persons.

The pic elaborates, she compelled to be a part of these sites for justice of  loved ones. She is on road for four years for his abducted brothers now in pic her abducted cousins. #SairaBaloch is also a voice for all missing persons.
#ReleaseAsifandRasheedBaloch
account_circle
zabad Baloch(@ZB573406) 's Twitter Profile Photo

جب کسی لاپتہ افراد کی مسخ شدہ لاش ملتی ہے تو تمام لواحقین اپنے پیاروں کے لئے سوچتے ہیں ہر کوئی اپنے لاپتہ پیاروں کی زندگی کے لئے پرشان ہوتا ہے اور یہ لمحہ بہت ازیتناک ہے۔
خدارا ساہرہ بلوچ کے بھائی آصف اور رشید کو ریا کریں ان کے بچوں کی خوشیاں لوٹا دیں

account_circle
HaseebaQambrani(@balochhaseeba) 's Twitter Profile Photo

آصف اور رشید کی جبری گمشدگی کے زیر حراست تصاویر بھی منظر عام پر آئی لیکن ماورائے قانون وہ تاحال لاپتہ ہیں۔

حکام کو سائرہ کے دکھوں کا مداوا کرنا چاہیے جس کو آج اعلیٰ تعلیمی اداروں میں ہونا چاہیے تھا اسے پریس کلبوں کے سامنے لانے پر مجبور کیا گیا ہے۔

#ReleaseAsifandRasheed
account_circle
Balach_Dost Muhmmad(@balachbaloch029) 's Twitter Profile Photo

پچھلے پانچ سالوں سے آصف بلوچ اور رشید بلوچ پاکستانی عقوبت خانوں میں قید ہیں اور انکے لواحقین انکے انتظار میں انتہائی ازیتناک زندگی میں مبتلا ہیں۔
آصف اور رشید سمیت تمام لاپتہ بلوچوں کی آواز بنیں۔

پچھلے پانچ سالوں سے آصف بلوچ اور رشید بلوچ پاکستانی عقوبت خانوں میں قید ہیں اور انکے لواحقین انکے انتظار میں انتہائی ازیتناک زندگی میں مبتلا ہیں۔
آصف اور رشید سمیت تمام لاپتہ بلوچوں کی آواز بنیں۔
#ReleaseAsifAndRasheedBaloch 
#ReleaseBalochMissingPersons
account_circle
Saira Baloch(@sairabaluch_) 's Twitter Profile Photo

میرے بھائی آصف اور رشید کو 31 اگست 2018 کو نوشکی سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا اور انکی گرفتاری بھی ظاہر کی گئی تھی مگر اسکے بعد سے ابتک انھیں منظر عام پر نہیں لایا گیا اور نہ ہی کسی کورٹ آف جسٹس میں پیش کیا گیا اور ہم گزشتہ چار سالوں میں پرامن احتجاج کے تمام راستے اپنا چکے ہیں۔

Magic Leap(@magicleap) 's Twitter Profile Photo

You don't have to wait. Augmented reality is here, now. People are already using Magic Leap 2 to change the way they work.

account_circle
Sultana Baloch(@SultanaBaloch77) 's Twitter Profile Photo

Brothers and sisters have lives. Saira Baloch, who continues to circle every road, every street and the dates of Pakistan Missing Persons of Commission for the recovery of her brother Asif and Rashid Baloch,

Brothers and sisters have lives. Saira Baloch, who continues to circle every road, every street and the dates of Pakistan Missing Persons of Commission for the recovery of her brother Asif and Rashid Baloch,
#ReleaseAsifAndRasheedBaloch
account_circle
A R Baluch(@Belush11) 's Twitter Profile Photo

May your awaiting eyes see the happiest scenery, May the lord fulfill the dream of your life.

You brave @Sairaba10432951
Keep struggling. 🌹

account_circle
Saira Baloch(@sairabaluch_) 's Twitter Profile Photo

رشید ماہ گل کی پیدائش پر بہت زیادہ خوش تھا اسکے آنکھوں میں ماہ گل کیلئے محبت،خواب تھے مگر ان آنکھوں پر کالی پٹی باندھ دی گئی اور وہ بیٹی ماہ گل جسکی بچپن باپ کے سائے سے محرومی میں گزر گئی آج بھی ماہ گل اپنے والد کے واپسی کی منتظر ہے کیا یہ ریاست ماہ گل کو انصاف فراہم نہیں کرسکتی؟