Asma Shirazi
@asmashirazi
Journalist @humnewspakistan | Columnist @BBCUrdu | Author of Book “Kahani Baray Gher Ki” | Winner of 2014 Peter Mackler Award of Courage & Ethical Journalism
ID:256556724
https://www.facebook.com/OfficialAsmaShirazi 23-02-2011 15:52:12
44,1K Tweets
3,8M Followers
1,3K Following
Follow People
سیاست کے افق پر چمکتے ہوئے ستارے اپنی اپنی تقدیر آزما رہے ہیں، ہر کوئی اپنی ہی گردش میں ہے۔ حالات کا گول چکر یا تو رفتار بدلتا ہے یا کردار۔ کوئی کرسی پر ہے تو کوئی کٹہرے میں۔۔۔ کوئی معتوب ہے تو کوئی سرخرو۔
Asma Shirazi
independenturdu.com/node/168621
ٹوئٹر پر پابندی۔۔ صحافیوں پر پابندی۔۔ کارکردگی کیا ہے؟ نعیم حیدر پنجوتھہ
Asma Shirazi
Naeem Haider Panjutha
میاں صاحب کے بھائی کی حکومت ہے 2014 کے لندن پلان کی تحقیقات کروا لیں، اطہر کاظمی
Asma Shirazi
Ather Kazmi
تین مہینے سے ٹوئٹر بند ہے، شہباز شریف ہر 10 منٹ بعد ٹویٹ کر رہے ہیں، اطہر کاظمی
Asma Shirazi
Ather Kazmi
2014 کے دھرنے محرکات کیا تھے؟ سینئر صحافی مبشر لقمان کےاہم انکشافات
Asma Shirazi
Mubasher Lucman
تاریخ کے جھروکوں میں کوئی ایسا راہنما نظر نہیں آیا جو دلگرفتہ، پریشان اور قوم سے ناراض ہو۔ رہنما مایوس نہیں ہوتے امید دیتے ہیں، ناراض نہیں ہوتے درگزر کرتے ہیں۔ پریشان نہیں ہوتے بلکہ راستہ ڈھونڈتے ہیں۔
writes Asma Shirazi