Imtiaz jattak(@jattakpk) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے زیر اہتمام 30 نومبر یوم تاسیس جلسے کے لئے کوئٹہ شہر میں جھنڈا مہم جاری
رات گئے پارٹی عہدیداروں کے ہمراہ جھنڈا مہم پورے کوئٹہ شہر میں جاری۔


BilawalBhuttoZardari

account_circle
Fahad Soomro(@FahadSo94830573) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے زیر اہتمام 30 نومبر یوم تاسیس جلسے کی موبلائزیشن کے سلسلے میں موٹر سائیکل اورکار ریلی
ریلی کی قیادت صوبائی صدر میر چنگیز جمالی، جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ اور سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی نے کی

account_circle
Naeem Karim Ch(@CHNaeemKarim) 's Twitter Profile Photo

رہنما مسلم لیگ ن چودھری نعیم کریم سے میر جمیل شوانی کی ملاقات، علاقائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان زندہ باد

رہنما مسلم لیگ ن چودھری نعیم کریم سے میر جمیل شوانی کی ملاقات، علاقائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال 
پاکستان زندہ باد

#NawazSharif #NawazShareef #PMLN #pmlnsupporters #Balochistan #QuettaJalsa
account_circle
Arifa baloch(@Arifabaloch13) 's Twitter Profile Photo

آئی ہوئی ہے کیسی بہار اب شعور کی
رشکِ چمن ہیں یہ گُل و گلزار عورتیں
ہستی کا رقص دہر میں ان کے ہی دم سے ہے
سردار عورتیں یہ سرِ دار عورتیں

وحید نور

آئی ہوئی ہے کیسی بہار اب شعور کی
رشکِ چمن ہیں یہ گُل و گلزار عورتیں
ہستی کا رقص دہر میں ان کے ہی دم سے ہے
سردار عورتیں یہ سرِ دار عورتیں

وحید نور
#MarchAgainstBalochGeocide 
#QuettaJalsa
account_circle