Raja Saqib(@Saquibamir_pti) 's Twitter Profile Photo

موت کی چکی میں قید اپنی قوم کی آزادی کے لیے ہر ایک تکلیف برداشت کر رہا ہے اور پھر بھی مسکرا رہا ہے شہزادہ🩵

عمران خان کو لائیو دیکھنے کے بعد سنئیں پوری کہانی عمران ریاض خان سے۔🩵

account_circle
PTI Faisalabad(@PTIFaisalabadPK) 's Twitter Profile Photo

کل عمران خان نے کہا کہ کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ اور نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے بیانات اس بات کا ثبوت ہیں کہ 8 فروری کے انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی ہے اس پر تحقیقات کیوں نہیں ہو رہیں ۔ نعیم حیدر پنجوتھہ
Naeem Haider Panjutha

account_circle
Raja Saqib(@Saquibamir_pti) 's Twitter Profile Photo

میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
#ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے 
#حق_کی_جیت_ہو_گی
account_circle
PTI Swabi(@ptioswabi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے سوشل میڈیا کے انگنت والینٹئیرز اپنے کپتان، اپنے پاکستان، اپنی قوم اور اپنی حقیقی آزادی کے لئے ڈٹ کر کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے!

عمران خان کے سوشل میڈیا کے انگنت والینٹئیرز اپنے کپتان، اپنے پاکستان، اپنی قوم اور اپنی حقیقی آزادی کے لئے ڈٹ کر کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے!

#حق_کی_جیت_ہو_گی
account_circle
Ahmed Hasnain(@Hasnain2933) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد سیشن عدالت نے تھانہ شہزاد ٹاؤن میں عمران خان پر موجود کیس 9 مئی کے دونوں مقدموں میں کپتان کو بری قرار دے دیا اور عمر شبیر مجسٹریٹ نے محفوظ شدہ کیسز کے مطابق عمران خان کی بریت پر فیصلے سُنائے۔

اسلام آباد سیشن عدالت نے تھانہ شہزاد ٹاؤن میں عمران خان پر موجود کیس 9 مئی کے دونوں مقدموں میں کپتان کو بری قرار دے دیا اور عمر شبیر مجسٹریٹ نے محفوظ شدہ کیسز  کے مطابق عمران خان  کی بریت پر فیصلے سُنائے۔#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی #حق_کی_جیت_ہو_گی
account_circle
PTI Politics Update(@PTI_Politics) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے بلے کا نشان لیکر ایک پوری جماعت کو سیاسی عمل سے باہر کردیا پھر تضحیک آمیز انتخابی نشان دیے گئے اسکے باوجود تحریک انصاف کو پاکستانی عوام نے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالے اور بڑی تعداد میں تحریک انصاف نے سیٹیں جیتی.ندیم ملک

account_circle
PTI Okara(@PTIOkaara) 's Twitter Profile Photo

کل عمران خان نے کہا کہ کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ اور نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے بیانات اس بات کا ثبوت ہیں کہ 8 فروری کے انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی ہے اس پر تحقیقات کیوں نہیں ہو رہیں ۔ نعیم حیدر پنجوتھہ
Naeem Haider Panjutha

account_circle
PTI Jhelum Official(@PTIOfficialJ) 's Twitter Profile Photo

ادارہ جاتی اصلاحات کی اشد ضرورت ہے کیونکہ پاکستان میں اب بھی ون مین شو جاری ہے جو ہمیشہ پاکستان کے لیے بہت نقصان دہ رہا ہے۔

ادارہ جاتی اصلاحات کی اشد ضرورت ہے کیونکہ پاکستان میں اب بھی ون مین شو جاری ہے جو ہمیشہ پاکستان کے لیے بہت نقصان دہ رہا ہے۔

#حق_کی_جیت_ہو_گی
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے سوشل میڈیا کے انگنت والینٹئیرز اپنے کپتان، اپنے پاکستان، اپنی قوم اور اپنی حقیقی آزادی کے لئے ڈٹ کر کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے!

عمران خان کے سوشل میڈیا کے انگنت والینٹئیرز اپنے کپتان، اپنے پاکستان، اپنی قوم اور اپنی حقیقی آزادی کے لئے ڈٹ کر کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے!

#حق_کی_جیت_ہو_گی
account_circle
PTI North Punjab(@PtiNorthPunjab) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے بلے کا نشان لیکر ایک پوری جماعت کو سیاسی عمل سے باہر کردیا پھر تضحیک آمیز انتخابی نشان دیے گئے اسکے باوجود تحریک انصاف کو پاکستانی عوام نے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالے اور بڑی تعداد میں تحریک انصاف نے سیٹیں جیتی.ندیم ملک

account_circle
PTI Okara(@PTIOkaara) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے سوشل میڈیا کے انگنت والینٹئیرز اپنے کپتان، اپنے پاکستان، اپنی قوم اور اپنی حقیقی آزادی کے لئے ڈٹ کر کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے!

عمران خان کے سوشل میڈیا کے انگنت والینٹئیرز اپنے کپتان، اپنے پاکستان، اپنی قوم اور اپنی حقیقی آزادی کے لئے ڈٹ کر کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے!

#حق_کی_جیت_ہو_گی
account_circle
PTI North Punjab(@PtiNorthPunjab) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے سوشل میڈیا کے انگنت والینٹئیرز اپنے کپتان، اپنے پاکستان، اپنی قوم اور اپنی حقیقی آزادی کے لئے ڈٹ کر کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے!

عمران خان کے سوشل میڈیا کے انگنت والینٹئیرز اپنے کپتان، اپنے پاکستان، اپنی قوم اور اپنی حقیقی آزادی کے لئے ڈٹ کر کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے!

#حق_کی_جیت_ہو_گی
account_circle
kohistan tigress(@asm94503) 's Twitter Profile Photo

ملک کی تباہی کے جاری سلسلے کو روکنے کے لیے قوم کا ہر فرد اپنا کردار ادا کرے اور اللّہ نے اسے جو طاقت اور وسائل دے رکھے ہیں انہیں اپنی آزادی کے حصول کے لیے وقف کرے!”

- پاکستان اور دنیا کی تاریخ کا ایک عظیم لیڈر عمران خان

#FreeImranKhan
account_circle
Sheeraz Ahmed(@Imrantigressss) 's Twitter Profile Photo

ملک کی تباہی کے جاری سلسلے کو روکنے کے لیے قوم کا ہر فرد اپنا کردار ادا کرے اور اللّہ نے اسے جو طاقت اور وسائل دے رکھے ہیں انہیں اپنی آزادی کے حصول کے لیے وقف کرے!”

- پاکستان اور دنیا کی تاریخ کا ایک عظیم لیڈر عمران خان

ملک کی تباہی کے جاری سلسلے کو روکنے کے لیے قوم کا ہر فرد اپنا کردار ادا کرے اور اللّہ نے اسے جو طاقت اور وسائل دے رکھے ہیں انہیں اپنی آزادی کے حصول کے لیے وقف کرے!”

- پاکستان اور دنیا کی تاریخ کا ایک عظیم لیڈر عمران خان

#حق_کی_جیت_ہو_گی
#FreeImranKhan
account_circle
Dr.Ash𝕏(@DrAsh313) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰“I find myself confined in what is referred to as a Death Cell – a small, isolated space typically reserved for terrorists. The authorities are determined to cast me in this light.”🇵🇰
Prime Minister Imran Khan

#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo