TalhaMudassirBhatti(@Talhamudassir) 's Twitter Profile Photo

اگر بات نہیں کرنا چاہتے تو نہ کریں میں پاکستان کیلئے بات چیت کا کہہ رہا ہوں، مجھے کون سی ڈیل چاہئے؟ یا میں کون سا بیرون ملک جانا چاہتا ہوں

عمران خان

اگر بات نہیں کرنا چاہتے تو نہ کریں میں پاکستان کیلئے بات چیت کا کہہ رہا ہوں، مجھے کون سی ڈیل چاہئے؟ یا میں کون سا بیرون ملک جانا چاہتا ہوں

 عمران خان

#LawlessPakistan 
#May9th_FalseFlag 
#ImranKhan804
account_circle
JAWAD WAQIF ISF(@JAWAD_ISF_) 's Twitter Profile Photo

بلے کے نشان والا فیصلہ غلیظ فیصلہ تھا، اسکے بعد تحریک انصاف کی مخصوص نشستیں چھین کر دوسری جماعتوں کو دی گئیں، یہ سنگین آئین کی خلاف ورزی ہے، ایسے لوگوں کو کٹہرے میں کھڑا کرکے سخت سزائیں دینی چاہئیں۔ Samina Pasha

account_circle
JAWAD WAQIF ISF(@JAWAD_ISF_) 's Twitter Profile Photo

جو آزاد لوگ منتخب ہوکر آئے ہیں کیا وہ عوام کے نمائندے نہیں؟ جب عوام نے منتخب کیا ہے تو پھر آپ انکو حق سے کیسے محروم کرسکتے ہیں؟ پھر کیسے تحریک انصاف سے مخصوص نشستیں چھین سکتے ہیں؟ Ajmal Jami

account_circle
sweet cats(@MalikBa83432776) 's Twitter Profile Photo

میرے سامنے کوئی مداخلت نہیں ہوئی” - چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

پیشِ خدمت ہے مداخلت:

account_circle
TalhaMudassirBhatti(@Talhamudassir) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے لوگ اتنے ہی بڑے دہشتگرد تھے تو 9 فروری کو الیکشن چوری کرنے کی ضرورت نہ پڑتی۔

پی ٹی آئی کے لوگ اتنے ہی بڑے دہشتگرد تھے تو 9 فروری کو الیکشن چوری کرنے کی ضرورت نہ پڑتی۔
#May9th_FalseFlag #LawlessPakistan #ImranKhan804
account_circle