Ali Sajjad(@AliSajjadceo) 's Twitter Profile Photo

اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے جسٹس بابر ستار کے خط پر دو ٹوک وضاحت کردی ہے، ایجنسیوں نے کسی قسم کا پیغام نہیں دیا، ریاست کے حساس معاملات پبلک ڈومین میں نہیں جاتے۔ جوڈیشری اور ایگزیکٹو کے تعلقات میں کوئی خرابی نہیں.

account_circle
Siasi Dugout(@siasidugout) 's Twitter Profile Photo

ججز کے خلاف سوشل میڈیا مہم ، جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی ، جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بینچ تین بجے سماعت کرے گا۔

account_circle
Senator Zeeshan Khanzada(@SenKhanzada) 's Twitter Profile Photo

آڈیو لیکس کیس میں مجھے پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ، ٹاپ سکیورٹی آفیشل کی طرف سے پیغام ملاپیچھے ہٹ جاؤ ، جسٹس بابر ستار کا خط !!
چیف جسٹس صاحب تو کہتے ہیں کوئی مداخلت نہیں ہورہی ججز چیخ چیخ کر مداخلت کی گواہی دے رہے ہیں۔

account_circle
ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

پڑھے لکھے پاکستانی فیصلہ کریں کہ وہ جسٹس بابر ستار کے پیچھے کھڑے ہیں یا اعظم نذیر تارڑ کےمیں بابر ستار کے پیچھے کھڑا ہوں کیونکہ اُن کی جیت میں پاکستان کی جیت ہے
. محمد زبیر
Mohammad Zubair

پڑھے لکھے پاکستانی فیصلہ کریں کہ وہ جسٹس بابر ستار کے پیچھے کھڑے ہیں یا اعظم نذیر تارڑ کےمیں بابر ستار کے پیچھے کھڑا ہوں کیونکہ اُن کی جیت میں پاکستان کی جیت ہے
. محمد زبیر
@Real_MZubair 
#JusticeBabarSattar
#AzamNazirTarar
account_circle
Dr Shujaat Ali(@shujayat14) 's Twitter Profile Photo

Why Gharidah Farooqi is so mad at justice Mohsin Akhtar Kayani & Judiciary?
کیا لفافی صحافی واقعاً عدلیہ کی آزادی چاہتے ہیں؟
غریدہ فاروقی کی مثال” نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی”

account_circle
ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

ساری دنیا میں ٹرائل ایک خاص طریقے سے ہوتا ہے، صرف یہاں تاخیری حربے ہوتے ہیں، جسٹس بابر ستار

bit.ly/426JEuk

ساری دنیا میں ٹرائل ایک خاص طریقے سے ہوتا ہے، صرف یہاں تاخیری حربے ہوتے ہیں، جسٹس بابر ستار
#JusticeBabarSattar
bit.ly/426JEuk
account_circle
Aik News(@Aik_pakistan_) 's Twitter Profile Photo

جسٹس بابر ستار کو کسی نے نہیں کہا کہ پیچھے ہٹ جاؤ! تو ہوا کیا وفاقی وزیر عطا اللہ نے اندر کی بات بتا دی

Farrukh Shahbaz Warraich
Attaullah Tarar

account_circle
Aik News(@Aik_pakistan_) 's Twitter Profile Photo

فیصل واوڈا،کامران ٹیسوری اور سرفراز بگٹی کی پریس کانفرنس! عدلیہ کے خلاف بیانیہ! معاملہ ہے کیا

Syed Ali Haider

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

آڈیولیکس کیس میں سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاپ آفیشل کا پیغام ملا، پیچھے ہٹ جاؤ، سرویلینس کے طریقہ کار کی سکروٹنی سے پیچھے ہٹ جاؤ، یہ دھمکی آمیز حربہ۔ جسٹس بابر ستار

siasat.pk/threads/895444