ŘΔŇΔ ŞĦΔ¥ΔŇ(@Rana__Shayan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب کو گالیاں نکالنے پر وکلاء کا پارہ ہائی ۔ خاور مانیکا کی پھینٹی لگانے پہ ہم آپ کے مشکور ہیں ۔

account_circle
Sana Hafeez(@hafeez55308) 's Twitter Profile Photo

بڑے بڑے جج,جرنیل اور صحافی ملک ریاض کی جیب میں تھے
مگر پھر ایک آدمی ایسا آیا
جس کا کرپشن سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی وہ ملک ریاض کی جیب میں آ سکتا ہے۔۔۔!

وہ آدمی سید عاصم منیر ہے

بڑے بڑے جج,جرنیل اور صحافی ملک ریاض کی جیب میں تھے
مگر پھر ایک آدمی ایسا آیا
 جس کا کرپشن سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی وہ ملک ریاض کی جیب میں آ سکتا ہے۔۔۔!

 وہ آدمی سید عاصم منیر  ہے
#IslamabadHighCourt #BahriaTown
account_circle
Matloob Hakeem pti(@Matloobahmedpti) 's Twitter Profile Photo

عدالت کے اندر کچھ لوگ آنکھیں کھول کر رپورٹرز اور وکلاء کو ایسے دیکھ رہے تھے جیسے مراد سعید دیکھتا تھا کہیں کوئی تصویر نا بنا لے 😂 عمران ریاض

account_circle
imran khan pti(@khan_lover23) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب کو گالیاں نکالنے پر وکلاء کا پارہ ہائی ۔ خاور مانیکا کی پھینٹی لگانے پہ ہم آپ کے مشکور ہیں ۔

account_circle
Matloob Hakeem pti(@Matloobahmedpti) 's Twitter Profile Photo

ایسے فٹ اور پُر اعتماد تھے لگ رہا تھا جیسے عمران خان جیل میں نہیں بلکہ ڈرائنگ روم میں بیٹھے ہیں۔۔۔ عمران ریاض خان۔۔۔🔥

account_circle
Matloob Hakeem pti(@Matloobahmedpti) 's Twitter Profile Photo

یقین کریں مجھے ان پر ترس آنا شروع ہوگیا ہے۔ عمران خان نے کہا تھا میں ان کو رولاوں گا لیکن یہ نہیں کہا تھا اتنا زیادہ رولاوں گا عمران ریاض خان 😂👏

account_circle
Shahrukh(@Shahrukh2812a) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ والےcriticize بھی برداشت نہیں کر سکتے۔ ویڈیو کی وجہ سے بلا ک کردیا. ایسا کیا تھا؟😭😭

D-Chowk HighCourt Imran Khan Absolutely Not

account_circle