Zeeshan Ali Khan Tanoli(@Xshn777) 's Twitter Profileg
Zeeshan Ali Khan Tanoli

@Xshn777

Alhamdulillah☺️ || Leader👉 @ImranKhanPTI♥️ || Free Free Palestine 🇵🇸✌️|| 📍🇸🇦💉🩺🧑‍⚕️.|| We Care when you’re not aware.

ID:4320785003

calendar_today29-11-2015 18:46:24

11,6K Tweets

8,3K Followers

7,6K Following

MoMo(@m_an1o) 's Twitter Profile Photo

سُنو روحِ من ❤️
اگر تُم ایک لمحے کے لیے،
میرے پاس آؤ تو میں،
تُمہیں گلے لگا کر بتاؤں گا
کہ تُم سے دُور رہنا،
کِتنا تکلیف دہ عمل ہے__

سُنو روحِ من ❤️ اگر تُم ایک لمحے کے لیے، میرے پاس آؤ تو میں، تُمہیں گلے لگا کر بتاؤں گا کہ تُم سے دُور رہنا، کِتنا تکلیف دہ عمل ہے__ #PTI_Folllowers
account_circle
Zeeshan Ali Khan Tanoli(@Xshn777) 's Twitter Profile Photo

مرزا غالب :
بے لباس آۓ تھے اس دنیا میں غالبٓ
ایک کفن کے لیۓ اتنا سفر کر گۓ۔۔۔۔

علامہ اقبال :
یہ کفن، یہ قبر، یہ جنازے رسمِ شریعت ہے اقبالٓ
مر تو انسان تب ہی جاتا ہے جب کوئی یاد کرنے والا نہ ہو۔

مرزا غالب : بے لباس آۓ تھے اس دنیا میں غالبٓ ایک کفن کے لیۓ اتنا سفر کر گۓ۔۔۔۔ علامہ اقبال : یہ کفن، یہ قبر، یہ جنازے رسمِ شریعت ہے اقبالٓ مر تو انسان تب ہی جاتا ہے جب کوئی یاد کرنے والا نہ ہو۔ #PTI_Folllowers
account_circle
Aamir Hayat Awan(@4_4mir) 's Twitter Profile Photo



*آج سے ایک سے قبل 13 مئی کو جب خان صاحب 9 مئی کی غیر قانونی گرفتاری کے بعد منگولوں کے چنگل سے نکل کر زمان پارک واپس پہنچے تھے!*❤️

account_circle
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪(@Zia1O) 's Twitter Profile Photo


آج دس دن پورے چکے ہیں ایک ہزار لگایا تھا 1500 کیش withdraw کرا لیا ہے ۔۔ روز بھی withdraw کرائے جاسکتے ہیں ۔۔ سب لنک سے اکاؤنٹ رجسٹر کرکے شروعات /
100/500/1000
سے کریں پلان کی تفصیلات نیچے موجود ہیں
mmp7.site/register?invit…

#PTI_Folllowers آج دس دن پورے چکے ہیں ایک ہزار لگایا تھا 1500 کیش withdraw کرا لیا ہے ۔۔ روز بھی withdraw کرائے جاسکتے ہیں ۔۔ سب لنک سے اکاؤنٹ رجسٹر کرکے شروعات / 100/500/1000 سے کریں پلان کی تفصیلات نیچے موجود ہیں mmp7.site/register?invit…
account_circle
Amber(@Itsinn_) 's Twitter Profile Photo

عجیب ڈھنگ سے زندگی جیتے ہیں ہم لوگ
ہاتھ منہ تو صاف کر لیتے ہے مگر
سارا میل دل میں جمع رکھتے ہیں

عجیب ڈھنگ سے زندگی جیتے ہیں ہم لوگ ہاتھ منہ تو صاف کر لیتے ہے مگر سارا میل دل میں جمع رکھتے ہیں #PTI_Folllowers
account_circle
sadaf irfan(@sadafirfan20) 's Twitter Profile Photo

میں نے ہر لفظ کو ٹھہر ٹھہر کے پڑھا ہے
لفظوں کا سحر مجھ پر پہر پہر چڑھا ہے

نمکین سمندر میں عشق شہد وہ گھلا ہے
ہو کر شامل یوں مجھ میں لہر لہر بڑھا ہے

میں نے ہر لفظ کو ٹھہر ٹھہر کے پڑھا ہے لفظوں کا سحر مجھ پر پہر پہر چڑھا ہے نمکین سمندر میں عشق شہد وہ گھلا ہے ہو کر شامل یوں مجھ میں لہر لہر بڑھا ہے #PTI_Folllowers
account_circle