⚔️ɢʟᴀᴅɪᴀᴛᴏʀ⚔️(@Mx9Dx9) 's Twitter Profileg
⚔️ɢʟᴀᴅɪᴀᴛᴏʀ⚔️

@Mx9Dx9

With each encounter that truly forces you to face your fear, you develop courage, determination, and confidence. What you believe is impossible, you have to do.

ID:1745724576880082944

calendar_today12-01-2024 08:29:22

8,8K Tweets

2,4K Followers

2,7K Following

Arshia(@Fat9T) 's Twitter Profile Photo

دنیا بهر میں آج صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ھے- یہ دن اس صحافی کے نام جس نے آزادی صحافت کے لئے سختیاں برداشت کیں ہیں-
آج عالمی یوم دن پر صحافت کی شان شجاعت, مرد حق ارشد شریف شہید کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

account_circle
Ṩaͥϻeͣeͫℝa 𝒞𝒽a𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎ᵀᴼᴵᴷ(@ch_295) 's Twitter Profile Photo

انکو بولنے میں مزہ آتا ہے
اور ہمیں
شاید سننے میں؟ 😟

کون لوگ ہیں یہ؟
کہاں سے آتے ہیں؟😣

انکو بولنے میں مزہ آتا ہے اور ہمیں شاید سننے میں؟ 😟 کون لوگ ہیں یہ؟ کہاں سے آتے ہیں؟😣
account_circle
Motivational ROBINA(@786dewdrop) 's Twitter Profile Photo

انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی اسلام آباد ہال میں نعرے کس کے لگ رہے ہیں؟

ویسے ہی 'یوتھ' 9 مئی کے عرس کی وجہ سے تیاریوں میں مصروف ہے
ورنہ سپیس پروگرام۔۔۔۔ کو چک کے رکھنا تھا

account_circle
ســـدرہ کنـــول(@SidraaKanwal) 's Twitter Profile Photo

کیا واقعی یہ گیارہویں کے نصاب کا حصہ ہے؟؟ اگر ہے تو پھر کہاں ہیں ہمارے نام نہاد دین کے ٹھیکیدار؟؟

کیا واقعی یہ گیارہویں کے نصاب کا حصہ ہے؟؟ اگر ہے تو پھر کہاں ہیں ہمارے نام نہاد دین کے ٹھیکیدار؟؟
account_circle
Irfan Akbar(@majorirfanakbar) 's Twitter Profile Photo

جن لڑکیوں کو ساس سسر کے ساتھ رہنا نہیں پسند ان کو چاہئیے کہ شوہر کی تلاش بھی یتیم خانوں میں کیا کریں
خاندانوں میں نہیں

account_circle
عمران میرا جنون 🇵🇰(@samijan_1) 's Twitter Profile Photo

کبھی سوچا ہے ...؟؟🥀💌

یہ سوشل میڈیا ایک تجسس کی دنیا ہے جب تک کسی کا چہرہ دیکھ نہ لو تجسس باقی رہتا ہے...!!💘

کچھ لوگوں کا انتخاب بہت خوبصورت ہوتا ہے چاہے وہ مذاحیہ ہو یا شاعری یا کوئی دل چھو لینے والی تحریر...!!🍂

لوگ اس انتخاب سے ہی متاثر ہو جاتے ہیں اور اک بے نام سی کشش…

کبھی سوچا ہے ...؟؟🥀💌 یہ سوشل میڈیا ایک تجسس کی دنیا ہے جب تک کسی کا چہرہ دیکھ نہ لو تجسس باقی رہتا ہے...!!💘 کچھ لوگوں کا انتخاب بہت خوبصورت ہوتا ہے چاہے وہ مذاحیہ ہو یا شاعری یا کوئی دل چھو لینے والی تحریر...!!🍂 لوگ اس انتخاب سے ہی متاثر ہو جاتے ہیں اور اک بے نام سی کشش…
account_circle
𝑮⃪𝑳⃪𝑨⃪𝑫⃪𝑰⃪𝑨⃪𝑻⃪𝑶⃪𝑹⃪(@t00rPTI) 's Twitter Profile Photo

معاشرے کی طرف سے وسیع پیمانے پر برداشت کرنے والی ایسی کون سی چیز ہے جو آپ کو بہت پریشان کرتی ہے؟

account_circle
𝑮⃪𝑳⃪𝑨⃪𝑫⃪𝑰⃪𝑨⃪𝑻⃪𝑶⃪𝑹⃪(@t00rPTI) 's Twitter Profile Photo

子ヤギはこの世界には純粋すぎる。
🐐🐐🐐
.
.
.
「れおほー」「長嶋茂雄」「武内くん」「アブレイユ」「サプチケ」「誠お兄さん」「長嶋さん」「猫の恩返し」「坂本勇人」「オリヴィエ」「まことおにいさん」「モンスターボックス」「パワーウォール」「リチャード」「アロハくん」「ミスター」

account_circle
𝑮⃪𝑳⃪𝑨⃪𝑫⃪𝑰⃪𝑨⃪𝑻⃪𝑶⃪𝑹⃪(@t00rPTI) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا ایک ایسی دنیا جہاں اکثر کسی کی زندگی کے بارے میں اوور شیئرنگ اور مسلسل اپ ڈیٹس کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے، ذہن میں رکھیں اور غور کریں کہ ہم کیا شئیر کرتے ہیں اس کے بارے میں انتخاب کریں اور اپنی فلاح و بہبود اور رازداری کو ترجیح دیں۔

account_circle
Motivational ROBINA(@786dewdrop) 's Twitter Profile Photo

ایک انٹرنیشنل سروے رپورٹ کے مطابق
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم 2 کروڑ 'ٹائیگرز' پر مشتمل ہے
جو کہ دنیا کا سب سے بڑا نیٹورک ہے

بابا جی 'لمبر ون' کو 'تھمیاں' دیتے دیتے آج ہم خود نمبر ون بن چکے ہیں

مبارکاں بھئی مبارکاں

account_circle
𝑮⃪𝑳⃪𝑨⃪𝑫⃪𝑰⃪𝑨⃪𝑻⃪𝑶⃪𝑹⃪(@t00rPTI) 's Twitter Profile Photo

بہت زیادہ سوچنے سے سوچ کی لمبی زنجیریں بنتی ہیں، گہری بصیرت نہیں۔
جب آپ کا دماغ ایک لوپ میں پھنس جاتا ہے تو یہ آپ کی زندگی کی توانائی نکال دیتا ہے۔

account_circle
𝑮⃪𝑳⃪𝑨⃪𝑫⃪𝑰⃪𝑨⃪𝑻⃪𝑶⃪𝑹⃪(@t00rPTI) 's Twitter Profile Photo

اپنی بنیادی اقدار پر عمل کریں۔ وہ کرو جو تم پسند کرتے ہو اور جو کرتے ہو اس سے محبت کرو۔

account_circle
Saroha PTI(@Tania_Saroha) 's Twitter Profile Photo

بالوں کے سفید ہونے کی وجوہات کیا ہوتی ہیں؟ پہلے یہ 40 سال کے لوگوں میں نظر آتے تھے لیکن اب تو 5 سال کے بچوں کے بھی بال سفید ہونے لگے ہیں۔
جسم میں کونسے کیمیکل کی کمی یا زیاد سے بال سفید ہوتے ہیں؟
اس بارے اگر آپکو کوئی معلومات ہیں تو سب کے ساتھ شئیر کریں۔

بالوں کے سفید ہونے کی وجوہات کیا ہوتی ہیں؟ پہلے یہ 40 سال کے لوگوں میں نظر آتے تھے لیکن اب تو 5 سال کے بچوں کے بھی بال سفید ہونے لگے ہیں۔ جسم میں کونسے کیمیکل کی کمی یا زیاد سے بال سفید ہوتے ہیں؟ اس بارے اگر آپکو کوئی معلومات ہیں تو سب کے ساتھ شئیر کریں۔
account_circle
Iᗰᗩᑎ ᗰᗩᒪIK(@Aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

زندگی بسس انھیں لوگوں کی حسین ہے جو رنگ بدلنا جانتے ہیں۔۔۔۔۔🫠🍁

زندگی بسس انھیں لوگوں کی حسین ہے جو رنگ بدلنا جانتے ہیں۔۔۔۔۔🫠🍁
account_circle
Iᗰᗩᑎ ᗰᗩᒪIK(@Aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

مزدور ڈے میں مزدوروں کے علاؤہ سب لوگ چھٹی کرتے ہیں۔۔۔۔۔
یہ مزدور ڈے کسس نے ایجاد کیا اور اس کے پیچھے کونسی لوجک تھی 🤔🥱

مزدور ڈے میں مزدوروں کے علاؤہ سب لوگ چھٹی کرتے ہیں۔۔۔۔۔ یہ مزدور ڈے کسس نے ایجاد کیا اور اس کے پیچھے کونسی لوجک تھی 🤔🥱
account_circle
Iᗰᗩᑎ ᗰᗩᒪIK(@Aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ دوسروں کے دِلوں کو کانٹوں سے زخمی کرتے ہیں ان کے اپنے اندر کیکر آگے ہوتے ہیں، وہ چاہیں یاں نہ چاہیں ان کے وجود کو کانٹا ہی بننا ہوتا ہے، وہ پھول نہیں بن سکتے
💔🍂🕊️

جو لوگ دوسروں کے دِلوں کو کانٹوں سے زخمی کرتے ہیں ان کے اپنے اندر کیکر آگے ہوتے ہیں، وہ چاہیں یاں نہ چاہیں ان کے وجود کو کانٹا ہی بننا ہوتا ہے، وہ پھول نہیں بن سکتے 💔🍂🕊️
account_circle
Iᗰᗩᑎ ᗰᗩᒪIK(@Aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

❃ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْــــﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ❃
♡صَبَّاحُ الْخَیْر

❃ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْــــﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ❃ ♡صَبَّاحُ الْخَیْر
account_circle