Dr. Sadaf 🌍(@1_saddu) 's Twitter Profileg
Dr. Sadaf 🌍

@1_saddu

An Orthodontist!

ID:1589553119649742848

linkhttps://Twitter.com/search/from:@1_saddu calendar_today07-11-2022 09:40:43

67,9K Tweets

5,6K Followers

5,3K Following

Follow People
Dr. Sadaf 🌍(@1_saddu) 's Twitter Profile Photo

⚠️لاہور ہائی کورٹ جی پی او چوک،
وکلاء تحریک، احتجاج پر پنجاب پولیس نے وکلاء پر لاٹھی چارج کر دیا۔۔
پولیس اور وکلاء آمنے سامنے۔۔


Team Pakistan Power

account_circle
Dr. Sadaf 🌍(@1_saddu) 's Twitter Profile Photo

'If any policeman snatched PTI flag from worker or supporter.. we will file case of treachery against that policeman..'
- CM KPK
Ali Amin Gandapur


Team Pakistan Power

account_circle
waseemraja(@waseemraja03) 's Twitter Profile Photo

Dr. Sadaf 🌍 those are foolish who think public is unaware about recent circumstances and who are the main characters of this uncertainty. lying bluntly in public forum will further damage their own credibility.

account_circle
Dr. Sadaf 🌍(@1_saddu) 's Twitter Profile Photo

'ہم خوفزدہ کیوں ہیں؟سچ کیوں نہیں بولتے؟ہمیں عدلیہ میں مداخلت کو تسلیم کرنا چاہیے'،'کوئی ایسا کہے تو  ایسی باتیں کرنیوالے (جج) کو یہاں بیٹھنے کے بجائے گھر چلے جانا چاہیے'۔
چیف جسٹس کی جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس کے دوران مداخلت..

'ہم خوفزدہ کیوں ہیں؟سچ کیوں نہیں بولتے؟ہمیں عدلیہ میں مداخلت کو تسلیم کرنا چاہیے'،'کوئی ایسا کہے تو  ایسی باتیں کرنیوالے (جج) کو یہاں بیٹھنے کے بجائے گھر چلے جانا چاہیے'۔ چیف جسٹس کی جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس کے دوران مداخلت.. #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
account_circle
Dr. Sadaf 🌍(@1_saddu) 's Twitter Profile Photo

Will Imran Khan apologise & surrender..
No.. because he will maintain his hero status & prefer to die over compromise..
Imran Riaz Khan's analysis today..




Imran Khan
Imran Khan

account_circle
Ahmed Janjua(@AhmedWJanjua) 's Twitter Profile Photo

ایک ملزم کے جسم کا کوئی حصہ ایسا نہیں تھا جہاں تشدد کے نشان نہ ہوں لیکن اعتراف جرم نہ کیا لیکن پھر پلاس لے آئے اور ہاتھوں کے ناخن نکالنے لگے تو اعتراف جرم کر لیا۔
روزانہ 12 گھنٹے تشدد اعترافی بیان کے لئے
9 مئی کے ملزموں پہ کیا بیتی، اسکے لئے معافی کون مانگے گا۔
khadija siddiqi

account_circle
Tariq Baig🇨🇦 ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@TariqMahmoodBa5) 's Twitter Profile Photo

میں اس حکومتی ٹولے اور ان کے لانے والوں سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر تحریک انصاف اور خان صاحب دہشت گردی میں ملوث تھے، اور ملک کے خلاف کام کر رہے تھے، تو پھر پاکستان کی عوام نے آپکے خلاف جا کر PTI کے حق میں فیصلہ کیوں دیا؟

Team Pakistan Power

account_circle
Tariq Baig🇨🇦 ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@TariqMahmoodBa5) 's Twitter Profile Photo

میں حیران ہوں کہ اتنی سادہ سی حقیقت ہے کہ تحریک انصاف جو بقول ان کے 9 مئی کے واقعے میں ملوث تھی، وہ جماعت تو انکوائری چاہ رہی ہے، کیمرہ کے ریکارڈنگ مانگ رہی ہے۔ لیکن جو الزام لگانے والے ہیں وہ تحقیقات سے بھاگ رہے ہیں۔ کیوں؟

Team Pakistan Power

account_circle
Tariq Baig🇨🇦 ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@TariqMahmoodBa5) 's Twitter Profile Photo

میرےلیڈر عمران خان کا اس پر ایک بہت واضح موقف تھا جو کہ آج بھی وہی ہے جو کل تھا۔ وہ یہ کہ 9 مئی واقعہ کی شفاف تحقیقات کروائی جائے کیمرہ ریکارڈنگ پیش کیجائے۔ پھر جو ملوث ہیں انکو قانون کے سامنے پیش کیا جائے اور سزا دی جائے۔

Team Pakistan Power

account_circle
Tariq Baig🇨🇦 ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@TariqMahmoodBa5) 's Twitter Profile Photo

میں عدلیہ سے درخواست کرتا ہوں کہ خدارا بس کر دیں، مزید دیر نہ کریں۔ ایک سال ہونے کو ہے اور نہ جانے کتنے معصوم اور مظلوم اس واقعے کے بعد قید کی چکی میں پس رہے ہیں۔ نو مئی کے ذمہ داروں کو سزا دیں اور بے گناہ قیدیوں کو رہا کریں۔

Team Pakistan Power

account_circle
Tariq Baig🇨🇦 ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@TariqMahmoodBa5) 's Twitter Profile Photo

Dear Pakistanis,I Baig ⁱᴾⁱᵃⁿ want to tell you he is running away from the May 9 independent investigation who knows that the day the investigation takes place, the true characters of the false flag operation will be exposed.
Team Pakistan Power

account_circle
Baig ⁱᴾⁱᵃⁿ(@TariqMa74536196) 's Twitter Profile Photo

I Baig ⁱᴾⁱᵃⁿ want to say to Justice Sahib, under the guise of May 9, election symbols were taken away from PTI and a level playing field was also not given. Which clearly shows that

& We know you are not fair with your profession .
Team Pakistan Power

account_circle