Rajab Baloch(@Rajab10k) 's Twitter Profileg
Rajab Baloch

@Rajab10k

ID:1742018925347344384

calendar_today02-01-2024 03:05:13

634 Tweets

2,7K Followers

1,6K Following

Rajab Baloch(@Rajab10k) 's Twitter Profile Photo

بچوں کو مسجد سے نہ بھگائیں
ان کی معصوم شرارتیں
اللّٰہ کو بہت پسند ہیں
مسجد کو پیارمحبت اور امن کی جگہ ہی ہونا چاہیے
تاکہ ہر مسجد آنے والا یہی پیغام لے کر جائے۔
بچوں کوتو خصوصی شفقت اورمحبت دی جانی چاہیے
تاکہ انہیں پتہ چلے اللّٰہ کیسا ہے
جس کے گھر میں انہیں اتنی محبت مل رہی ہے

بچوں کو مسجد سے نہ بھگائیں ان کی معصوم شرارتیں اللّٰہ کو بہت پسند ہیں مسجد کو پیارمحبت اور امن کی جگہ ہی ہونا چاہیے تاکہ ہر مسجد آنے والا یہی پیغام لے کر جائے۔ بچوں کوتو خصوصی شفقت اورمحبت دی جانی چاہیے تاکہ انہیں پتہ چلے اللّٰہ کیسا ہے جس کے گھر میں انہیں اتنی محبت مل رہی ہے
account_circle
Rajab Baloch(@Rajab10k) 's Twitter Profile Photo

*`حضرت عبداللہ ابن مبارک رحمه اللہ سے کہا گیا:`*

*`ہمارے لیے سارے کا سارا حُسنِ اخلاق ایک جملے میں بیان کیجئے°`💫🤍🕯️*

*`فرمایا: غصہ کرنا چھوڑ دو.........!!`*🔥🖤😊😇

*`حضرت عبداللہ ابن مبارک رحمه اللہ سے کہا گیا:`* *`ہمارے لیے سارے کا سارا حُسنِ اخلاق ایک جملے میں بیان کیجئے°`💫🤍🕯️* *`فرمایا: غصہ کرنا چھوڑ دو.........!!`*🔥🖤😊😇
account_circle
Rajab Baloch(@Rajab10k) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم
کیا آپ بھی بچپن میں ایسے گھر بنا کر کھیلتے تھے ؟
ہاں کھلتے تھے 👍🏻
کبھی نہیں کھیلا 😂

اسلام علیکم کیا آپ بھی بچپن میں ایسے گھر بنا کر کھیلتے تھے ؟ ہاں کھلتے تھے 👍🏻 کبھی نہیں کھیلا 😂
account_circle
Rajab Baloch(@Rajab10k) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم

*اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ أعوذُ بكَ من ضيقِ الدنيا وضيقِ يومِ القيامةِ*

*”اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی تنگی سے اور قیامت کے دن کی تنگی سے“*

اسلام علیکم *اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ أعوذُ بكَ من ضيقِ الدنيا وضيقِ يومِ القيامةِ* *”اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی تنگی سے اور قیامت کے دن کی تنگی سے“*
account_circle