Pak Public(@ppss1972) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌄
وَاَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ ارْكَعُوْا مَعَ الرّٰكِعِیْنَ
اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو🌹❣️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 🌄
وَاَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ ارْكَعُوْا مَعَ الرّٰكِعِیْنَ
اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو🌹❣️
account_circle
Javeed pashteen(@JaveedPashteen) 's Twitter Profile Photo

( اے پیغمبر) سورج ڈھلنے کے وقت سے لے کر رات کے اندھیرے تک نماز قائم کرو ، اور فجر کے وقت قرآن پڑھنے کا اہتمام کرو ۔ یاد رکھو کہ فجر کی تلاوت میں (فرشتوں کا ) مجمع حاضر ہوتا ہے۔
سورہ بنی اسرائیل 78

account_circle
Zain Javid(@ZaynIsLiveYT) 's Twitter Profile Photo

اپ نماز قائم کرو اور کسی بھی چیز کو نماز کے بعد رکھو تو انشاءاللہ اپ کا رب اپ کو وہاں سے رزق دے گا جہاں سے اپ کی سوچ بھی نہ ہو

IsTheBest daily

اپ نماز قائم کرو اور کسی بھی چیز کو نماز کے بعد رکھو تو انشاءاللہ اپ کا رب اپ کو وہاں سے رزق دے گا جہاں سے اپ کی سوچ بھی نہ ہو

#islam #islamIsTheBest #islamdaily
account_circle
🇹🇷🇵🇰SULTAN RAZA adv🇵🇰🇹🇷(@PK_19_47) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ

صبح بخیر🌹
القرآن❤
ترجمہ👇

اے پیغمبر! سورج ڈھلنے کے وقت سے لے کر رات کے اندھیرے تک نماز قائم کرو، اور فجر کے وقت قرآن پڑھنے کا اہتمام کرو۔ یاد رکھو کہ فجر کی تلاوت میں مجمع حاضر ہوتا ہے۔
سورۃ الاسراء

Chaudhry Mahboob Ali(@CH____MA) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم🌻

جب سے نبی کریم ﷺ پر ( إذا جاء نصر اللّٰه والفتح ) اتری،
اس وقت سے نبی اکرم ﷺ نے جو بھی نماز پڑھی اس میں یہ دعا مانگی یا یہ کہا :
اے میرے رب ! میں تیری پاکیزگی بیان کرتا ہوں تیری حمد کے ساتھ ،
اے میرے اللّٰه ! مجھے بخش دے ۔

(مسلم 1087)

#نماز_قائم_کرو
account_circle
Chaudhry Mahboob Ali(@CH____MA) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

رسول اللّٰه ﷺ یہ دعا مانگا کرتے تھے :
’’ اے اللّٰه ہمارے رب تیری ہی تعریف ہے
آسمان اور زمین بھر
اور ان کے سوا جو تو چاہے اس کی وسعت بھر ۔

(مسلم : 1068)
🌹صبح بخیر🌹

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
account_circle
Madni phool(@madniphool78) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا :
تم فقر، قلت، ذلت، اور ظالم یا مظلوم بننے سے اللّٰه تعالیٰ کی پناہ مانگا کرو۔

(ابنِ ماجہ 3842)
🌹صبح بخیر🌹

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 

رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا :
تم فقر، قلت، ذلت، اور ظالم یا مظلوم بننے سے اللّٰه تعالیٰ کی پناہ مانگا کرو۔

(ابنِ ماجہ 3842)
🌹صبح بخیر🌹

#نماز_قائم_کرو 
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
account_circle
Haroon ul Rasheed(@Haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

نماز قائم کرو! یقیناً نماز مومنوں پر مقررہ وقتوں پر فرض ہے۔ (سورۃ النساء 103)

یہ ان لوگوں کیلئے جو صحت مند ہیں لیکن نماز نہیں پڑھتے۔۔۔

اللہ تعالی ہم سب کو پانچ وقت کے نماز کی پابندی سے توفیق عطاء فرمائے آمین۔

account_circle
Younas Bhatti(@1Hqim) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی ❤️

نیند سے بیدار ہونے کی دُعا
اَلـۡحَمۡدُلِلہ الَّذِی اَحۡیَانَا بَعدَمـَااَمَاتَنَا وَاِلَیۡہِ النُّشُور*

نماز نیــند سے بہتر ہے

Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ Younas Bhatti Babar 🆇

𝖬𝖺𝖺𝗁𝗂 𝖬𝖺𝗅𝗂𝗄 ★☘️sнєня вααиσ🌱★

اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی ❤️ 

#نماز_قائم_کرو
#اصلاح_معاشرہ
نیند سے بیدار ہونے کی دُعا
اَلـۡحَمۡدُلِلہ الَّذِی اَحۡیَانَا بَعدَمـَااَمَاتَنَا وَاِلَیۡہِ النُّشُور*

نماز نیــند سے بہتر ہے

#R_P_G 

@asad__78   @1Hqim @Bab1r 

@1Mahii1 @Gshn03
account_circle
Chaudhry Mahboob Ali(@CH____MA) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
جب مومن بیمار ہوتا ہے تو اللّٰه تعالیٰ اسے (گناہوں سے) اس طرح صاف كر دیتا ہے جس طرح بھٹی لوہے كا میل صاف كر دیتی ہے۔

(السلسلۃ : 2284)
🌹صبح بخیر🌹

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : 
جب مومن بیمار ہوتا ہے تو اللّٰه تعالیٰ اسے (گناہوں سے) اس طرح صاف كر دیتا ہے جس طرح بھٹی لوہے كا میل صاف كر دیتی ہے۔

(السلسلۃ : 2284)
🌹صبح بخیر🌹

#نماز_قائم_کرو 
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
account_circle
Younas Bhatti(@1Hqim) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی ❤️

نیند سے بیدار ہونے کی دُعا
اَلـۡحَمۡدُلِلہ الَّذِی اَحۡیَانَا بَعدَمـَااَمَاتَنَا وَاِلَیۡہِ النُّشُور*

نماز نیــند سے بہتر ہے

Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ Younas Bhatti

Babar 🆇 Imran khan

Hajji 𝖬𝖺𝖺𝗁𝗂 𝖬𝖺𝗅𝗂𝗄

اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی ❤️ 

#نماز_قائم_کرو
#اصلاح_معاشرہ
نیند سے بیدار ہونے کی دُعا
اَلـۡحَمۡدُلِلہ الَّذِی اَحۡیَانَا بَعدَمـَااَمَاتَنَا وَاِلَیۡہِ النُّشُور*

نماز نیــند سے بہتر ہے

#R_P_G 

@asad__78   @1Hqim

@Bab1r  @1fazl2 

@Hajji_89 @1Mahii1
account_circle
Chaudhry Mahboob Ali(@CH____MA) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

پیارے آقا ﷺ نے فرمایا :
دو آدمیوں کے درمیان گھس کر ان کی اجازت کے بغیر نہ بیٹھا جائے ۔

(ابوداؤد-4844)
🌹صبح بخیر زندگی🌹