Asma🦋🦋(@_a_izal) 's Twitter Profileg
Asma🦋🦋

@_a_izal

میں کلا ہی کافی ہاں۔ ۔۔
leader .. Imran Khan ❤️

ID:1703116571177365504

linkhttps://youtube.com/@Artwithme786?si=Ul384VElDUYBjpKI calendar_today16-09-2023 18:40:28

29,4K Tweets

13,8K Followers

12,3K Following

Follow People
Asma🦋🦋(@_a_izal) 's Twitter Profile Photo

عورت کے دکھ بڑے بے زباں ہوتے ہیں، نہ تو ماں کو گلے لگا کر رو سکتی ہے اور نہ ہی باپ کے سامنے ، اندر سے ختم ہو رہی ہوگی ، لیکن

اپنی سہیلیوں کے ساتھ گھل مل جائے گی، اور رات کو اپنی کسی خواہش پر فاتحہ پڑھ کر صبح پھر بھی مسکراتی دکھائی دے گی، اور اگر ٹوٹ کر روئے گی بھی تو خود کے ساتھ…

عورت کے دکھ بڑے بے زباں ہوتے ہیں، نہ تو ماں کو گلے لگا کر رو سکتی ہے اور نہ ہی باپ کے سامنے ، اندر سے ختم ہو رہی ہوگی ، لیکن اپنی سہیلیوں کے ساتھ گھل مل جائے گی، اور رات کو اپنی کسی خواہش پر فاتحہ پڑھ کر صبح پھر بھی مسکراتی دکھائی دے گی، اور اگر ٹوٹ کر روئے گی بھی تو خود کے ساتھ…
account_circle
Asma🦋🦋(@_a_izal) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں ””محبت““ تین طرح کی ہوتی ہے،، ایک وہ جو آپ کو ملا اور بس قبول کر لیا یہ نصیب ہوتے ہیں،،،
دوسری وہ جسے آپ نے چاہا وہ انسان آپ کو مل گیا،، یہ ہوتے ہیں مقدر،،،،
اور تیسری محبت وہ ہوتی ہے کہ آپ کو پتا بھی ہوتا ہے کہ ؛ آپ اس انسان کو حاصل نہیں کر پاؤ گے پھر بھی اس انسان سے…

کہتے ہیں ””محبت““ تین طرح کی ہوتی ہے،، ایک وہ جو آپ کو ملا اور بس قبول کر لیا یہ نصیب ہوتے ہیں،،، دوسری وہ جسے آپ نے چاہا وہ انسان آپ کو مل گیا،، یہ ہوتے ہیں مقدر،،،، اور تیسری محبت وہ ہوتی ہے کہ آپ کو پتا بھی ہوتا ہے کہ ؛ آپ اس انسان کو حاصل نہیں کر پاؤ گے پھر بھی اس انسان سے…
account_circle
Asma🦋🦋(@_a_izal) 's Twitter Profile Photo

میرے پاس آج کُچھ لکھنے کو نہیں ہے ،بس آج آپ سب مُجھے بتاؤ کہ میں آپ سب کو کیسی لگتی ہوں 🤔🫣🫣 تعریفیں ہی کریں میری 🤭🫣

میرے پاس آج کُچھ لکھنے کو نہیں ہے ،بس آج آپ سب مُجھے بتاؤ کہ میں آپ سب کو کیسی لگتی ہوں 🤔🫣🫣 تعریفیں ہی کریں میری 🤭🫣
account_circle
Asma🦋🦋(@_a_izal) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی ہم اندر سے چیختے ہیں چلاتے ہیں خود سے ہی لڑتے ہیں کیونکہ اپنی ہی بات نہیں سن پاتے خود کو ہی نہیں سمجھ پاتے اور کتنی تکلیف ہوتی ہے نا جب آپ خود کو ہی نہ سمجھ پائیں خود سے ہی ہار جائیں اپنے ہی آگے ہاتھ جوڑ لیں اور سب سے بڑی تکلیف تب ہوتی ہے جب آپ خوش رہنا چاہیں پر رہ نہ…

میرا دکھ سُنو گے تو رو پڑو گے🥺😂
کیونکہ میں نے ہر قسم کا کھانا کھایا ہے😋

پر کبھی تھانا نہیں تھایا🥹🥹

سمجھ رہے ہو نہ 🫣
😂😂😂

میرا دکھ سُنو گے تو رو پڑو گے🥺😂 کیونکہ میں نے ہر قسم کا کھانا کھایا ہے😋 پر کبھی تھانا نہیں تھایا🥹🥹 سمجھ رہے ہو نہ 🫣 😂😂😂
account_circle
Asma🦋🦋(@_a_izal) 's Twitter Profile Photo

!!! اے روح من....💖

تم جانتے ہو تم میری روح کا جزوِ اعظم ہو،، جزوِ اعظم یعنی لازم و ملزوم حصہ،،
قلب محرور کی حرارت میں یکسوئی کے عالم میں تم دل کے نہاں خانوں میں چاروں اطراف غوطہ زن ہو۔۔۔۔۔ 💖

میرے دل کے زریں ورق پر تم پوری آب و تاب سے نقش ہو،،،

تم فقط محبت ہو۔۔۔
تمھارے کندھے…

account_circle
Asma🦋🦋(@_a_izal) 's Twitter Profile Photo

کچھ لفظ اگر مجھے مل جائیں___💖
میں ان میں تجھے تحریر کروں___💖

اپنی ذات کے رنگ تجھ میں بھر کر___💖
تجھے پھر سے میں تحریر کروں___💖

تو پلکوں پر جو خواب بُنے___💖
میں ان سب کی تعبیر کروں___💖

تیرے دل میں اپنی دھڑکن رکھ کر___!!❤️
تیری روح کو اپنی جاگیر کروں___💖

کچھ لفظ اگر مجھے مل جائیں___💖 میں ان میں تجھے تحریر کروں___💖 اپنی ذات کے رنگ تجھ میں بھر کر___💖 تجھے پھر سے میں تحریر کروں___💖 تو پلکوں پر جو خواب بُنے___💖 میں ان سب کی تعبیر کروں___💖 تیرے دل میں اپنی دھڑکن رکھ کر___!!❤️ تیری روح کو اپنی جاگیر کروں___💖
account_circle
Asma🦋🦋(@_a_izal) 's Twitter Profile Photo

”””محبت“““
کوشش یا محنت سے حاصل نہیں ہوتی یہ عطا ہے یہ نصیب ہے،۔ زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے تو وہ محبت ہی ہے، جو صرف نصیب سے ہی مِل سکتی ہے .....

”””محبت“““ کوشش یا محنت سے حاصل نہیں ہوتی یہ عطا ہے یہ نصیب ہے،۔ زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے تو وہ محبت ہی ہے، جو صرف نصیب سے ہی مِل سکتی ہے .....
account_circle
Asma🦋🦋(@_a_izal) 's Twitter Profile Photo

تم اور میں جس دن ملیں گے وہ دن صدی کا سب سے خوبصورت دن میں شمار ہوگا،،،،
تمھارا میرے روبرو آنا وقت کے بہترین لمحوں
میں سے ایک بہترین لمحہ ہو گا!!

💖💖

تم اور میں جس دن ملیں گے وہ دن صدی کا سب سے خوبصورت دن میں شمار ہوگا،،،، تمھارا میرے روبرو آنا وقت کے بہترین لمحوں میں سے ایک بہترین لمحہ ہو گا!! 💖💖
account_circle
Asma🦋🦋(@_a_izal) 's Twitter Profile Photo

میری حکومت سے اپیل ہے🙏
کہ *نادرہ * کے کیمرے میں *سنیپ چیٹ* انسٹال کرے🫣🫣
اچھے بھلے اِنسان کو *عارف لوہار *کا چمٹا بنا دیتے ہیں😟😟😒

اس اطلاع کو صدقہ جاریہ سمجھ کر پھیلائیں 😂

میری حکومت سے اپیل ہے🙏 کہ *نادرہ * کے کیمرے میں *سنیپ چیٹ* انسٹال کرے🫣🫣 اچھے بھلے اِنسان کو *عارف لوہار *کا چمٹا بنا دیتے ہیں😟😟😒 اس اطلاع کو صدقہ جاریہ سمجھ کر پھیلائیں 😂
account_circle
Asma🦋🦋(@_a_izal) 's Twitter Profile Photo

آؤ ہم تم کو عشق و محبت کی داستاں رقم کرتے ہیں،،
قسموں اور وعدوں کی رسم وفا رکھتے ہیں اور رسم خار جب ہم روتے تو تم منانا یہ شرط رکھتے ہیں،،، جو تم روٹھو تو ہم منائے یہ وعدہ کرتے ہیں،، تم کچھ خاموش محبت کرو ہم کچھ خاموش ع ش ق کرتے ہیں۔۔۔۔❤️❤️❤️

آؤ ہم تم کو عشق و محبت کی داستاں رقم کرتے ہیں،، قسموں اور وعدوں کی رسم وفا رکھتے ہیں اور رسم خار جب ہم روتے تو تم منانا یہ شرط رکھتے ہیں،،، جو تم روٹھو تو ہم منائے یہ وعدہ کرتے ہیں،، تم کچھ خاموش محبت کرو ہم کچھ خاموش ع ش ق کرتے ہیں۔۔۔۔❤️❤️❤️
account_circle
Asma🦋🦋(@_a_izal) 's Twitter Profile Photo

روح من !!!!!!!!
ہر کسی کی کوئی نا کوئی ایک خواہش ایسی ضرور ہوتی ہے
جسے وہ بنا سوچے سمجھے کہہ سکتا ہو کہ بس یہ پوری ہو جائے۔
میری بھی ایک خواہش ہے
وہ خواہش تم ہو، تمہارا مل جانا ہے ۔!
میرے روح من🫶❤️

روح من !!!!!!!! ہر کسی کی کوئی نا کوئی ایک خواہش ایسی ضرور ہوتی ہے جسے وہ بنا سوچے سمجھے کہہ سکتا ہو کہ بس یہ پوری ہو جائے۔ میری بھی ایک خواہش ہے وہ خواہش تم ہو، تمہارا مل جانا ہے ۔! میرے روح من🫶❤️
account_circle
Asma🦋🦋(@_a_izal) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ یاد رکھنا
جو بہت زیادہ ہنستے رہتے ہیں نا، انہیں ہنسنے دینا چاہیے، انہیں کبھی نہیں رلانا چاہیے، کیوں کہ اگر وہ ایک بار رو پڑے ناں، تو وہ صرف ایک بات کیلئے نہیں روئیں گے، بلکہ ہر اس بات پہ، روئیں گے، جس کیلئے، وہ صبر کر بیٹھے تھے۔ !

ہمیشہ یاد رکھنا جو بہت زیادہ ہنستے رہتے ہیں نا، انہیں ہنسنے دینا چاہیے، انہیں کبھی نہیں رلانا چاہیے، کیوں کہ اگر وہ ایک بار رو پڑے ناں، تو وہ صرف ایک بات کیلئے نہیں روئیں گے، بلکہ ہر اس بات پہ، روئیں گے، جس کیلئے، وہ صبر کر بیٹھے تھے۔ !
account_circle
Asma🦋🦋(@_a_izal) 's Twitter Profile Photo

” توکّل “
تو کل وہ راستہ ہے جس کے ذریعے آگ ٹھنڈی کر دی جاتی ہے، جو دریا میں راستہ بنوا دیتا ہے۔ جو یوسف' سے یعقوب کو ملوا دے ،جو شدید طوفانوں میں ، کشتی نوح پار لگا دیتا ہے۔ جو ' پانی' پر گھوڑے' دوڑا دیتا تو پھر تم کیا اپنے اس رب پر ' توکل ' نہ کرو گے جو نا ممکن کو ممکن کرنے…

” توکّل “ تو کل وہ راستہ ہے جس کے ذریعے آگ ٹھنڈی کر دی جاتی ہے، جو دریا میں راستہ بنوا دیتا ہے۔ جو یوسف' سے یعقوب کو ملوا دے ،جو شدید طوفانوں میں ، کشتی نوح پار لگا دیتا ہے۔ جو ' پانی' پر گھوڑے' دوڑا دیتا تو پھر تم کیا اپنے اس رب پر ' توکل ' نہ کرو گے جو نا ممکن کو ممکن کرنے…
account_circle
Asma🦋🦋(@_a_izal) 's Twitter Profile Photo

تمھارے علاوہ میرے پاس اور کوئی دلیل نہیں جو مُجھے،،،،

اس بات پر قائل کر سکے کہ زِندگی بہت خوبصورت ہے ۔۔۔۔❤️

تمھارے علاوہ میرے پاس اور کوئی دلیل نہیں جو مُجھے،،،، اس بات پر قائل کر سکے کہ زِندگی بہت خوبصورت ہے ۔۔۔۔❤️
account_circle
Asma🦋🦋(@_a_izal) 's Twitter Profile Photo

اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ہو گا
ایک دن آئے گا وہ شخص ہمارا ہو گا

جس کے ہونے سے مری سانس چلا کرتی تھی
کس طرح اس کے بغیر اپنا گزارہ ہو گا

زندگی! اب کے مرا نام نہ شامل کرنا
گر یہ طے ہے یہی کھیل دوبارہ ہو گا۔

اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ہو گا ایک دن آئے گا وہ شخص ہمارا ہو گا جس کے ہونے سے مری سانس چلا کرتی تھی کس طرح اس کے بغیر اپنا گزارہ ہو گا زندگی! اب کے مرا نام نہ شامل کرنا گر یہ طے ہے یہی کھیل دوبارہ ہو گا۔
account_circle
Asma🦋🦋(@_a_izal) 's Twitter Profile Photo

اپنا کوئی پسندیدہ شعر پیش کریں ☺️

کوئی اُس شخص سا دُنیا میں کہاں ہوتا ہے ،
لاکھ چہروں میں جسے دِل نے چنّا ہوتا ہے۔۔

ہم تو اس موڑ پہ آ پہنچے ہیں مُحبّت میں
جہاں،،
دِل کسی اور کو چاہیے تو گناہ ہوتا ہے۔۔❤️

اپنا کوئی پسندیدہ شعر پیش کریں ☺️ کوئی اُس شخص سا دُنیا میں کہاں ہوتا ہے ، لاکھ چہروں میں جسے دِل نے چنّا ہوتا ہے۔۔ ہم تو اس موڑ پہ آ پہنچے ہیں مُحبّت میں جہاں،، دِل کسی اور کو چاہیے تو گناہ ہوتا ہے۔۔❤️