Aqib Javed 🐯 🇵🇰(@AqibJavedNS) 's Twitter Profile Photo

یوم تکبیر اللہ اکبر
1998کو چاغی کے پہاڑ لرز اٹھے
اور پاکستان پہلا اسلامی ایٹمی ملک بن گیا الحمداللہ
پوری امت مسلمہ کو 28مئی یوم تکبیر مبارک ہو🇵🇰.

یوم تکبیر اللہ اکبر  
                        1998کو چاغی کے پہاڑ لرز اٹھے
اور پاکستان پہلا اسلامی  ایٹمی ملک بن گیا الحمداللہ
پوری امت مسلمہ کو 28مئی یوم تکبیر مبارک ہو🇵🇰.
#شکریہ_نواز_شریف
account_circle
‏💥M ARSHID Ch💥(@CH_M_ARSHID) 's Twitter Profile Photo

اس جذبے کو کیسے شکست دو گے
نواز شریف سے اس محبت کو کیسے نکالو گے
یہ ہے نواز شریف کی طاقت
یہ ہے نواز شریف کی سیاست

account_circle
Jami bin Nasrullah(@J_R9999) 's Twitter Profile Photo

میاں نواز شریف کی قیادت میں
28 مئی وہ دن ہے جب پاکستان کامیاب ایٹمی تجربات کرنے والا پہلا اسلامی ملک بنا۔ ہمارا ایٹمی پروگرام پرامن ہے لیکن دنیا کو یاد دلاتا ہے کہ ہم اپنے ملک کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔

account_circle
Esmatara(@Esmatara3) 's Twitter Profile Photo

ہمیں فخر ہے کہ ہم دنیائے اسلام کے 'پہلی ایٹمی طاقت' رکھنے والے ملک کے شہری ہیں
اللّٰہ ہمارے ملک اور اس کے اثاثوں کی حفاظت فرمائے ,
اللّٰہ تعالٰی کے ان دئیے گئے اثاثوں کی بدولت ہمارا دشمن ہمیں میلی آنکھ سے بھی نہیں دیکھ سکتا
الحمدللہ

#یوم_تکبیر_اللہ_اکبر 

@MissChoudrry313#(@ChoudrryMiss) 's Twitter Profile Photo

یوم تکبیر...
اللہ اکبر، اللہ اکبر
اللھُمّ اغفر عبدالقدیر وکل المسلمین برحمتک آمیـــــــن 🤲🌹
پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد 🤲💪❤️❤️❤️

یوم تکبیر...
اللہ اکبر، اللہ اکبر
اللھُمّ اغفر عبدالقدیر وکل المسلمین برحمتک آمیـــــــن 🤲🌹
پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد 🤲💪❤️❤️❤️
account_circle
Sh Kamran (SWL) 🇵🇰(@NSh120) 's Twitter Profile Photo

یوم تکبیر کے موقع پر مسلم لیگ ن کی لیبرٹی چوک میں تقریب میں لبرٹی چوک پاکستان کے ترانوں سے گونج اٹھا۔

account_circle
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر(@MemonaMushtaq) 's Twitter Profile Photo

نیازی کے سامنے اپنی باجیاں نچانے والے کیا جانیں ہمارا قاٸد نوازشریف کتنا بڑا لیڈر ھے یوم تکبیر اللہ اکبر

نیازی کے سامنے اپنی باجیاں نچانے والے کیا جانیں ہمارا قاٸد نوازشریف کتنا بڑا لیڈر ھے یوم تکبیر اللہ اکبر
account_circle