Muqaddas(@Muqaddaskhan86) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کے بہت سے فیصلے پاکستان کے لئے مفید ثابت ہووے ہیں لیکن نواز شریف کا سب سے اچھا فیصلہ مریم نواز کو وزیراعلیٰ کے لئے نامزد کرنا ہے
شکریہ نواز شریف آپ نے ہمیں مریم نواز جیسی لیڈر دی ♥️

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

چوہدری پرویز الࣿہی سے پوچھا کے آپ نے عمران خان ہی کے ساتھ جانا تھا تو مسلم لیگ ن کے ساتھ دعائے خیر کیوں کی؟ انہوں نے کہا ہم مریم نواز کو پسند نہیں تھے کیونکہ ہماری صرف دس سیٹیں ہیں پھر نواز شریف کا بھی ذکر کر دیا حالانکہ انہوں نے اسحاق ڈار کے ذریعہ نواز شریف کا شکریہ بھی ادا کیا

account_circle
Sanaya Butt ❤️❤️(@SanayaButt1) 's Twitter Profile Photo

45 ڈگری کی گرمی میں لوڈشیڈنگ نہ ہونا آج ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ایک شخص تھا جو اس ملک کو روشن کر گیا شکریہ نواز شریف

45 ڈگری کی گرمی میں لوڈشیڈنگ نہ ہونا آج ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ایک شخص تھا جو اس ملک کو روشن کر گیا  شکریہ نواز شریف
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات،
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،
برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کے لئے وقت دینے پر پارٹی قائد محمد نواز شریف کا شکریہ ادا کیا،

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

اسکا مطلب نواز شریف قائد اعظم سے بہتر قرار دے دیئے گئے ہیں۔ شکریہ چیف جسٹس صاحب

اسکا مطلب نواز شریف قائد اعظم سے بہتر قرار دے دیئے گئے ہیں۔ شکریہ چیف جسٹس صاحب
account_circle
𝐒𝐡𝐞𝐫𝐫𝐘 𝐏𝐌𝐋𝐍🦁👑(@shehrilangriyal) 's Twitter Profile Photo

کھادوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی
نوٹیفکیشن جاری
شکریہ شہباز شریف
شکریہ مریم نواز 👏👏👏✌🏻

کھادوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی
نوٹیفکیشن جاری
شکریہ شہباز شریف
شکریہ مریم نواز  👏👏👏✌🏻
account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

میں اپنے قائد نواز شریف صاحب، شہباز شریف صاحب، مریم نواز شریف صاحبه کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھ جیسے عام کارکن کو اس قدر عزت بخشی۔ خدا گواہ ہے کہ میاں نواز شریف صاحب سے اپنی محبت کے 34 سالہ سفر میں ایک لمحے کیلئے بھی ذہن میں مفاد، غرض، لالچ یا عہدے کا شائبہ تک نہیں

Resham Saleem🇵🇰🦁(@ReshamSaleem3) 's Twitter Profile Photo

وقت پڑ جائے تو کانٹوں پہ بھی چل سکتی ہے
تو ہے عورت تو زمانے کو بدل سکتی

پاکستان کی تاریخ میں پہلی پنک گیمز کا آغاز🇵🇰

شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف👏😍

account_circle
Mian waseem(@MianWas81402323) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کے بہت سے فیصلے پاکستان کے لئے مفید ثابت ہووے ہیں لیکن نواز شریف کا سب سے اچھا فیصلہ مریم نواز کو وزیراعلیٰ کے لئے نامزد کرنا ہے
شکریہ نواز شریف آپ نے ہمیں مریم نواز جیسی لیڈر دی ♥️🐅🐅🐅😎

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

بدل رہا پاکستان۔ عمران خان کا پاکستان

میاں مفرور نواز شریف نے کابل کا دورہ 58 ہزار ڈالر میں کیا
مسٹر 10 پرسینٹ آصف علی زرداری نےکابل دورہ 44 ہزار ڈالرز میں کیا

راجہ پرویز اشرف نے 51 ہزار ڈالر میں کیا

اور ہمارے کپتان عمران خان نے یہی دورہ صرف 11 ہزار ڈالر میں کیا۔شکریہ کپتان

Hafsa ch🇵🇰🇵🇸(@h_hchaudhary) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے اچھے دن شروع ہیں
شکریہ وزیراعلیٰ پنجاب ✨ مریم نواز شریف ❤️

account_circle
Danish Masood(@DanishMasood17) 's Twitter Profile Photo

🚨پاکستانیوں کیلئیے بڑی خوشخبری🚨

مرغی کے گوشت میں 227روپے فی کلو کی بڑی کمی ہو چکی ہے۔
روزانہ کی بنیاد پر چیزیں سستا ہوتے دیکھ کر مجھے قائد نواز شریف کا دور جلد واپس آتا نظر آ رہا ہے۔
شکریہ شہباز شریف✌️✌️

Nabeel Ahmed(@nabeelahmed0011) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی بڑی خواہش پوری ہونے جارہی ہے مسلم لیگ ن کے اندر بڑی تبدیلی
انشاء اللہ اگلے چند دنوں میں
شکریہ میاں نواز شریف
Maryam Nawaz Sharif

account_circle