Mujamil Afghan(@KhanAchak138180) 's Twitter Profile Photo

فوج کی اغواگردی نامنظور
فوجی عدالتیں نامنظور
ملٹری کورٹ نامنظور
یہ جو اغواگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے

account_circle
Rana M. Waseem Akram(@RanaMWaseemPTI) 's Twitter Profile Photo

فوجی عدالتوں کا قیام آئین سے متصادم ہے- آج 9 مئی سے زیادہ سیاہ دن ہے۔ حکومت کھل کر سامنے آ گئی ہے کہ یہ نا آئین کو مانتے ہیں نا قانون کو۔ PDM نے آئین کو ضیاء الحق کی طرح ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے۔ لطیف کھوسا

account_circle
🏴Groon waxiirii 🏳️🏴(@groonwazir786) 's Twitter Profile Photo

فوج کی اغواگردی نامنظور
فوجی عدالتیں نامنظور
ملٹری کورٹ نامنظور
یہ جو اغواگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے

account_circle
ʙᴀᴛɪ(@Bhattiyy) 's Twitter Profile Photo

Qazi & Mansoor, instead of adding cherry picked judges, must include 3 more most senior judges on this bench; otherwise, the outcome won’t be any different—below 4 judges are fully compromised:

Qazi & Mansoor, instead of adding cherry picked judges, must include 3 more most senior judges on this bench; otherwise, the outcome won’t be any different—below 4 judges are fully compromised:  #فوجی_عدالتیں_نامنظور
#ReleaseMilitaryPrisoners
#MilitaryCourtsViolateRights
account_circle
مسٹرعبدالقدیر(@MrAQadeer) 's Twitter Profile Photo

💥AN IDEA WHO TIME HAS COME💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥
پاکستان تحریک انصاف انصافیوں آج جدھر کھڑی ہے اس کو نہ انتخابی نشان کی ضروت ہے اور نہ ہی کسی کیمپین کی ضروت ہے

—— اناللّہ وانا الیہ راجعون

account_circle
IK❤️ اعᷠـــــᷲــــᷱــــᷲـــوانــ(@Ik_Meri_Jan) 's Twitter Profile Photo

76 سالوں سے پاکستانی عوام اور پاک فوج کے شہداء کے خون کو اپنے ذاتی مقاصد اور فائدے کے لیئے استعمال کرنے اور شہداء کے خون کا سودا کرنے والوں پر لعنت 🖐

9 مئی کو خود ساختہ فالس فلیگ آپریشن کر کے 26 سویلین کو شہید کرنے والوں پر لعنت 🖐

76 سالوں سے پاکستانی عوام اور پاک فوج کے شہداء کے خون کو اپنے ذاتی مقاصد اور فائدے کے لیئے استعمال کرنے اور شہداء کے خون کا سودا کرنے والوں پر لعنت 🖐

9 مئی کو خود ساختہ فالس فلیگ آپریشن کر کے 26 سویلین کو شہید کرنے والوں پر لعنت 🖐

#فوجی_عدالتیں_نامنظور
account_circle
Sara 🇵🇸(@saraanwar45) 's Twitter Profile Photo

مودی نے بلکل ٹھیک کہا ہے🇵🇰کی کوئی حیثیت نہیں رہی اب دنیا کی نظر میں نچلے درجے کا گھٹیا ترین ملک 🇵🇰 ہے جو واقعی اپنی موت آپ مرے گا اور اس میں رہنے والے ہی سب ختم کر دیں گے.
دردناک حقیقت مگر 🇵🇰میں رہنے والے نہیں سمجھ سکتے 💔


account_circle
مسٹرعبدالقدیر(@MrAQadeer) 's Twitter Profile Photo

زمانہ جاہلیت میں سڑک پر بیٹھا ہوا

جہاز کس کس کو ISI کا جہاز لگتا تھا
پھر اچانک سے ان کے اصل کام کا پتہ چلا 🙊
🙉
🙈

account_circle