P.T.I TOBA TEK SINGH(@PTITOBATEKSING1) 's Twitter Profile Photo

گوجرہ
نو منتخب MNA 105 اسامہ حمزہ، نو منتخب اراکین صوبائی اسمبلی PP119 چوہدری اسد زمان چیمہ اور PP120 چوہدری احسن احسان کی زیر صدرات پاکستان تحریک انصاف کا گوجرہ میں احتجاجی مظاہرہ جاری۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف شہید نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ پی ڈی ایم تو کٹھ پتلی ہے، پس آئینہ کوئی اور ہے۔۔۔

account_circle
Rao Salman🇵🇰(@Deservepak55) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ہزاروں جانیں قربان کرنے کے بعد وجود میں آیا ہمارے وطن کو برباد کرنے والوں اللّٰہ تمہیں نیست و نابود فرمائے آمین۔





account_circle
PTI Punjab(@PTIPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

جڑانوالہ فیصل آباد:-پارٹی کی ہدایت کے مطابق مینڈیٹ چوری ہونے کے خلاف جڑانوالہ فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا پر امن احتجاج جاری پارٹی قیادت کارکنان اور عوام کا بڑی تعداد شریک

account_circle