team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر(@TM__SOW) 's Twitter Profileg
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

@TM__SOW

#FreeImranKhan

We are working for the welfare of Pakistan and Imran Khan,
please support us

https://t.co/fX1MULGyWA

ID:1760690727925796864

calendar_today22-02-2024 15:39:32

3,0K Tweets

684 Followers

31 Following

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر(@TM__SOW) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨
نصف شب کے قریب بغیر کسی نوٹس کے پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی دفتر پر یلغار اور کی جانے والی توڑ پھوڑ لاقانونیت کی شرمناک نمائش اور نہایت قابلِ مذمت ہے۔

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

account_circle
#سازش_ہی_تھی(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

ہائی الرٹ 🚨🚨🚨🚨

پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی دفتر سیل کر دیا گیا ہے۔

اینٹی انکروچمنٹ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

ہائی الرٹ 🚨🚨🚨🚨 پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی دفتر سیل کر دیا گیا ہے۔ #سازش_ہی_تھی اینٹی انکروچمنٹ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ @TM__SOW
account_circle
#سازش_ہی_تھی(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

🚨عدت کیس کے بعد سائفر اپیلیں
بیرسٹر سلمان صفدر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے
آج سائفر کیس فیصلہ آئے گا ،
بیرسٹر سلمان صفدر کی غیر رسمی گفتگو

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

account_circle
#سازش_ہی_تھی(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

اہم
فیملی کورٹ کسی بھی شادی کو اگر غیر قانونی قرار دیتی ہے تو ہی کریمنل سماعت ہو سکتی ہے،فیملی کورٹ کی ڈیکلریشن کے بغیر کسی بھی شادی کو غیر قانونی قرار نہیں دیا جاسکتا،
وکیل عثمان ریاض گل

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

اہم فیملی کورٹ کسی بھی شادی کو اگر غیر قانونی قرار دیتی ہے تو ہی کریمنل سماعت ہو سکتی ہے،فیملی کورٹ کی ڈیکلریشن کے بغیر کسی بھی شادی کو غیر قانونی قرار نہیں دیا جاسکتا، وکیل عثمان ریاض گل #سازش_ہی_تھی @TM__SOW
account_circle
#سازش_ہی_تھی(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی صدر اسلام آباد عامر مغل نے کل PTI سینٹرل آفس پر پولیس افسران کے غیرقانونی چھاپے کے خلاف IG اسلام آباد کو درخواست دے دی۔

پہلے انہوں نے نامعلوم خواجہ سراؤں کو پکڑ لیا ہے؟
جو اس پر ایکشن ہو گا؟

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

پی ٹی آئی صدر اسلام آباد عامر مغل نے کل PTI سینٹرل آفس پر پولیس افسران کے غیرقانونی چھاپے کے خلاف IG اسلام آباد کو درخواست دے دی۔ پہلے انہوں نے نامعلوم خواجہ سراؤں کو پکڑ لیا ہے؟ جو اس پر ایکشن ہو گا؟ #سازش_ہی_تھی @TM__SOW
account_circle
#سازش_ہی_تھی(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

غیر آئینی اور غیرقانونی SIFC کے اجلاس میں وزیر اعلی خیبرپختونخواہ کو نہ بُلانے کے پیچھے واضح بدنیتی کے اٽار ہیں

ہم اس عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس غیر آئینی اور فراڈ ادارے کی تمام تر تفصیلات اور کارکردگی شفاف انداز میں عوام کے سامنے رکھی جائے

غیر آئینی اور غیرقانونی SIFC کے اجلاس میں وزیر اعلی خیبرپختونخواہ کو نہ بُلانے کے پیچھے واضح بدنیتی کے اٽار ہیں #سازش_ہی_تھی ہم اس عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس غیر آئینی اور فراڈ ادارے کی تمام تر تفصیلات اور کارکردگی شفاف انداز میں عوام کے سامنے رکھی جائے
account_circle
#سازش_ہی_تھی(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سرمایہ کاری کا رجہان کم سرمایہ کاری کی شرح 50 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔۔

جب تک اڈیالہ جیل میں بیٹھے شخص عمران خان سے نہیں مانگی جائے گی تب تک معاشی حالات الٹا بھی لٹک جائیں تو نہیں سدھر سکتے ہیں۔
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

پاکستان سرمایہ کاری کا رجہان کم سرمایہ کاری کی شرح 50 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔۔ #سازش_ہی_تھی جب تک اڈیالہ جیل میں بیٹھے شخص عمران خان سے #معافی نہیں مانگی جائے گی تب تک معاشی حالات الٹا بھی لٹک جائیں تو نہیں سدھر سکتے ہیں۔ @TM__SOW
account_circle
#سازش_ہی_تھی(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

میجرطاہر صادق کی جیل میں عمران خان سے ملاقات۔اٹک کے دونوں حلقوں پر جیت کی مبارک دی۔

'ایمان کا نشان بہت مشکل تھا شاید کسی اور کو پاکستان میں نہیں دیا وہ زبردست طریقے سے جیت گئی اللّہ نے ہمارا بہت ساتھ دیا'

عمران خان کی میجرطاہرصادق سے جیل ملاقات کے دوران بات جیت

account_circle
#سازش_ہی_تھی(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

نون لیگ کا سب سے بڑا فراڈیا (شریفوں کے بعد) پکڑا گیا ہے، فراڈیے نے فی کس آمدنی زیادہ ظاہر کرنے کے لیے پاکستان کی آبادی ہی کم کردی😂

فراڈیا کل سے اچھل رہا تھا، یہ حافظ کی ٹیم کی کل عقل ہے۔۔

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

نون لیگ کا سب سے بڑا فراڈیا (شریفوں کے بعد) پکڑا گیا ہے، فراڈیے نے فی کس آمدنی زیادہ ظاہر کرنے کے لیے پاکستان کی آبادی ہی کم کردی😂 فراڈیا کل سے اچھل رہا تھا، یہ حافظ کی ٹیم کی کل عقل ہے۔۔ #سازش_ہی_تھی @TM__SOW
account_circle
#سازش_ہی_تھی(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

افسوس ناک خبر🚨
اڈیالہ جیل راولپنڈی: قیدی سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا انکشاف ۔۔ رواں سال جنوری میں بھی ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا جس میں ایک قیدی کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور بعدازاں قیدی کا گھلاگھونٹ دیا گیا تھا۔

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

افسوس ناک خبر🚨 اڈیالہ جیل راولپنڈی: قیدی سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا انکشاف ۔۔ رواں سال جنوری میں بھی ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا جس میں ایک قیدی کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور بعدازاں قیدی کا گھلاگھونٹ دیا گیا تھا۔ #سازش_ہی_تھی @TM__SOW
account_circle
#سازش_ہی_تھی(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سرمایہ کاری کا رجہان کم سرمایہ کاری کی شرح 50 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔۔

جب تک اڈیالہ جیل میں بیٹھے شخص عمران خان سے نہیں مانگی جائے گی تب تک معاشی حالات الٹا بھی لٹک جائیں تو نہیں سدھر سکتے ہیں۔
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

پاکستان سرمایہ کاری کا رجہان کم سرمایہ کاری کی شرح 50 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔۔ #سازش_ہی_تھی جب تک اڈیالہ جیل میں بیٹھے شخص عمران خان سے #معافی نہیں مانگی جائے گی تب تک معاشی حالات الٹا بھی لٹک جائیں تو نہیں سدھر سکتے ہیں۔ @TM__SOW
account_circle
#سازش_ہی_تھی(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

فیصل واوڈا نے سینیٹ میں تقریر کی تو میں نے ایک دوست کو کال کی جو چینل میں ہوتا ہے اس نےمجھے بتاتا ہمیں کال آئی تھی کہ فیصل واوڈا کو دکھانا ہے فیصل واوڈا جس پروگرام میں جاتے ہیں پہلے قاضی فائز کی تعریف کرتے ہیں
پھر اطہر من اللہ بابر ستار اور چھ ججز پر حملے کرتے ہیں

account_circle
#سازش_ہی_تھی(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

🚨چار گھنٹوں کے اندر اندر سالار خان کاکڑ کو عمر ایوب نے شوکاز نوٹس جاری کیا
وفاداروں کو پارٹی ڈسپلن کے نام سے ڈراؤ تاکہ وہ خود سائیڈ لائن ہو جائے

خود ACکمروں میں بیٹھ کر مائنس ون کی فارمولے پر کام کرتے رہو اور عمران خان کے نام پر اپنی دوکان چمکاتے رہو؟

Omar Ayub Khan

🚨چار گھنٹوں کے اندر اندر سالار خان کاکڑ کو عمر ایوب نے شوکاز نوٹس جاری کیا وفاداروں کو پارٹی ڈسپلن کے نام سے ڈراؤ تاکہ وہ خود سائیڈ لائن ہو جائے خود ACکمروں میں بیٹھ کر مائنس ون کی فارمولے پر کام کرتے رہو اور عمران خان کے نام پر اپنی دوکان چمکاتے رہو؟ #سازش_ہی_تھی @OmarAyubKhan
account_circle
#سازش_ہی_تھی(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

کپتان کا جج سے مکالمہ🚨🚨

جج: میں القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت 30 مئی تک ملتوی کررہا ہوں

عمران خان: 30 نہیں 31 مئی تک کردیں
30مئی کو میرا سپریم کورٹ میں میچ ہے۔🔥

جج: سماعت 31 مئی تک ملتوی کررہاہوں
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

کپتان کا جج سے مکالمہ🚨🚨 #سازش_ہی_تھی جج: میں القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت 30 مئی تک ملتوی کررہا ہوں عمران خان: 30 نہیں 31 مئی تک کردیں 30مئی کو میرا سپریم کورٹ میں میچ ہے۔🔥 جج: سماعت 31 مئی تک ملتوی کررہاہوں @TM__SOW
account_circle
#سازش_ہی_تھی(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

غلامی کی زنجیروں میں جکڑا ہوا سیدھا نظام قوم کو اب کسی صورت قبول نہیں۔

قوم حقیقی ازادی اور اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے کھڑی ہو چکی اب اس کو روکنا ناممکن ہے۔
عمران خان

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

غلامی کی زنجیروں میں جکڑا ہوا سیدھا نظام قوم کو اب کسی صورت قبول نہیں۔ قوم حقیقی ازادی اور اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے کھڑی ہو چکی اب اس کو روکنا ناممکن ہے۔ عمران خان #سازش_ہی_تھی @TM__SOW
account_circle