Hazrat Talha(@Hazrat_Talha_) 's Twitter Profile Photo

اچھا اب پتا لگا قاضی صاحب نے ملک میں اپنی حالیہ بےعزتی اور انتہائی غیر مقبولیت کی صفائیاں دینے کے لیے سو موٹو نوٹس لیا ہے اور اب قوم کے پیسے پہ لائیو اپنی مہانتا جتلا رہے ہیں 👏👏
قاضی صاب تسی مہان ہو

account_circle
Ayesha(@Hamnaasaghir) 's Twitter Profile Photo

ان ججز کے ساتھ عوام کھڑی ہوگی پھر ججز سٹینڈ لیں گے اور دباؤ میں آئے بغیر قانون کے مطابق فیصلے کریں گے۔

ان ججز کے ساتھ عوام کھڑی ہوگی پھر ججز سٹینڈ لیں گے اور دباؤ میں آئے بغیر قانون کے مطابق فیصلے کریں گے۔
#قاضی_عیسی_استعفی_دو
#IslamabadHighCourt
account_circle
Dr.Awan (PTI)(@Dr_Sajjad_awan) 's Twitter Profile Photo

قاضی صاحب آپ اس شخص کو کٹھرے میں لا کر کھڑا کریں، یہ آپ پر الزام لگا رہا ہے.
آپ ایسا نہیں کریں گے کیونکہ آپ کی سرپرستی میں یہ سب کیا گیا
آپ اس سارے گھنونے عمل میں برابری کے شریک ہیں،
آپ غیر جانبدار نہیں ہیں لہذا ہم مطالبہ کرتے ہیں

account_circle
iKhan(@PakRebel22) 's Twitter Profile Photo

قاضی کی تو حالت خراب لگ رہی ہے لیکن
اس نے آج دوبارہ بتا دیا اس پر کوئی پریشر نہیں ہے یہ پیدائشی بیغیرت ہے۔

account_circle