Muhammand Ayoub Baloch(@AyoubMuhammand) 's Twitter Profile Photo

*مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راست ہے، عمران خان اپنی ذات نہیں بلکہ ملک و قوم کی خاطر مذاکرات کیلئے رضا مند ہوئے، چوہدری پرویز الہیٰ۔۔۔!!!*

*مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راست ہے، عمران خان اپنی ذات نہیں بلکہ ملک و قوم کی خاطر مذاکرات کیلئے رضا مند ہوئے، چوہدری پرویز الہیٰ۔۔۔!!!*
#May9th_FalseFlag
#ReleaseImranKhan
#ReleaseOurKaptaan
#JusticeForImranKhan
#ہمیں_خان_باحفاظت_چاہیے
#ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
account_circle
ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤(@Syeda23Bukhari) 's Twitter Profile Photo

عدالتی احکامات کے باوجود عمران خان کے میڈیکل ٹیسٹ سے انکار قیدیوں کے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان کے ساتھ کام کرنے والے عالمی اداروں کو ان سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لینا چاہیے

عدالتی احکامات کے باوجود عمران خان کے میڈیکل ٹیسٹ سے انکار قیدیوں کے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان کے ساتھ کام کرنے والے عالمی اداروں کو ان سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لینا چاہیے
#ہمیں_خان_باحفاظت_چاہیے
#ImranKhanNeedsMedicalCheckup
#ImranKhanFightingForPakistan
#ReleaseOurKaptaan
account_circle
kashaf zara(@kashafzara8) 's Twitter Profile Photo

چوہدری پرویز الہی کو اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں پیش کردیا گیا،، چوہدری پرویز الہی وہیل چئیر کے زریعے عدالت پیش ہوئے سکیورٹی کے سخت انتظامات۔۔۔!!

account_circle
Rana(@dilawerm276) 's Twitter Profile Photo

کوئی لتر مارے گا تو میں اسے 10 لتر ماروں گا، کسی کے باپ کی حکومت ہے جو لتر مارے گا،خدا کی قسم گھر میں گھس کر ماروں گا، شیر افضل مروت۔۔۔!!!

account_circle
Muhammand Ayoub Baloch(@AyoubMuhammand) 's Twitter Profile Photo

GOOD MORNING

*اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ*

*ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں.*

GOOD MORNING 

*اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ*

*ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں.*
#JusticeForImranKhan
#ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
#ReleaseImranKhan
#ReleaseOurKaptaan
account_circle
ErumEhsanⁱᴾⁱᵃⁿ(@Erum81382075) 's Twitter Profile Photo

شعور کا جن بوتل سے نکل چکا ہے۔ میرا ایمان ہے کہ یہ شعور اب پاکستان کو حقیقی آزادی کی طرف لے کر جائےگا۔ عمران خان

@Teamipians

account_circle
Muhammand Ayoub Baloch(@AyoubMuhammand) 's Twitter Profile Photo

ہر پاکستانی آواز بلندکرو*

*کیا عمران خان کو جیل میں سلو پوائزنگ/ذہر دیا گیا ہے ؟*

*حکومت نے عمران خان کا ٹیسٹ پرائیوٹ ہسپتال سے کروانے پر انکار کیوں کیا ہے ؟*

ہر پاکستانی آواز بلندکرو*

*کیا عمران خان کو جیل میں سلو پوائزنگ/ذہر دیا گیا ہے ؟*

*حکومت نے عمران خان کا ٹیسٹ پرائیوٹ ہسپتال سے کروانے پر انکار کیوں کیا ہے ؟*
#بشرا_عمران_کی_جان_کوخطرہ
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#ReleaseImranKhan
#ReleaseOurKaptaan
#May9th_FalseFlag
account_circle
ErumEhsanⁱᴾⁱᵃⁿ(@Erum81382075) 's Twitter Profile Photo

نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے

جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے
نظر چرا کے چلے، جسم و جاں بچا کے چلے

ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظمِ بست و کشاد
کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے

جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے
نظر چرا کے چلے، جسم و جاں بچا کے چلے

ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظمِ بست و کشاد
کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد

#ReleaseOurKaptaan
@TeamiPians
account_circle
قیدی نمبر 804 💕(@landabazaar42) 's Twitter Profile Photo

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Imran Khan ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے میرے خلاف ہر ممکن کوشش کی ہے اب ان کے لیے بس مجھے قتل کرنا باقی رہ گیا ہے۔ لیکن میں نہیں ڈرتا کیونکہ میرا ایمان مضبوط ہے۔ میں غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا'عمران خان

@TeamiPians @ImranKhanPTI ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے میرے خلاف ہر ممکن کوشش کی ہے اب ان کے لیے بس مجھے قتل کرنا باقی رہ گیا ہے۔ لیکن میں نہیں ڈرتا کیونکہ میرا ایمان مضبوط ہے۔ میں غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا'عمران خان

#ReleaseOurKaptaan
account_circle
Chaudhary Hassan(@Chaudhayhassan) 's Twitter Profile Photo

اگر مجھے یا میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو کچھ بھی ہوا تو اُس کا ذمے دار 'جنرل عاصم منیر' ہوگا،

سابق وزیرِ اعظم پاکستان و بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
ErumEhsanⁱᴾⁱᵃⁿ(@Erum81382075) 's Twitter Profile Photo

ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب
غریب شہر ، ترا خیر خواہ قید میں ہے

@Teamipians

account_circle
ErumEhsanⁱᴾⁱᵃⁿ(@Erum81382075) 's Twitter Profile Photo

ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے میرے خلاف ہر ممکن کوشش کی ہے اب ان کے لیے بس مجھے قتل کرنا باقی رہ گیا ہے۔ لیکن میں نہیں ڈرتا کیونکہ میرا ایمان مضبوط ہے۔ میں غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا'عمران خان