پشاور میں ریڈیو پاکستان کی عمارت جلانے والا پی ٹی آئی کا مرکزی دہشتگرد گرفتار.
#ضمانت_پارک_کے_دہشت_گرد
#IKMirJaffar
کور کمانڈر ہاؤس میں آگ لگانے والے PTI کے ایک اور دہشتگرد کی شناخت ہوگئی، نعمان شاہ PTI کینٹ لاہور کا صدر ہے، آگ لگاتے وقت پاک فوج کو امریکی فوجی قرار دیتا رہا، گالیاں بھی دیتا رہا. شرپسند نے PTI قیادت کے نہنے پر آگ لگانے کا اعتراف کرلیا.
#IKMirJaffar
#ضمانت_پارک_کے_دہشت_گرد
پی ٹی آئی کی شرپسند سابق MNA کنول شوزب کی وڈیو سامنے آگئی، جس میں وہ دہشتگردی کیلئے اکسارہی ہے.
#امپورٹڈ_فتنہ_پکڑا_گیا
#ضمانت_پارک_کے_دہشت_گرد
خدیجہ شاہ کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں براہ راست ملوث ہے اسکے علاوہ 325 خواتین ہیں جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں
ان میں اکثریت ان وطن فروشوں کی ہے جو غیر ملکی پیسے پر عیش کرتے ہیں۔ کچھ ڈاکٹرز بھی ہیں سب کے خلاف ٹھوس ثبوت اور ویڈیوز موجود ہیں۔
#ضمانت_پارک_کے_دہشت_گرد
#ضمانت_پارک_کے_دہشت_گرد لنگڑے کو اکیلا چھوڑ کے ایسے غائب ہوئے ہیں جیسے گدھے کے سر سینگ
یہ جو کورکمانڈر کی پتلون کا مذاق بنا رہا ہے، اسکا تعلق کس ایجینسی سے ہے ؟ اسکا تعلق تحریک انصاف ایجینسی سے ہے جناب ،
حضور یہ آپکا بھانجا ہے آپکے خاندان سے ہے
Mansoor Ali Khan
#ضمانت_پارک_کے_دہشت_گرد
#ضمانت_پارک_کے_دہشت_گرد نے 9 مئی کو باقاعدہ منصوبہ بندی سے ملک میں آگ اور خون کی ہولی کھیلی، بلوائیوں کو اکسایا، لیڈ کیا، آگ لگائی ان سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی ان واقعات کے ذمہ داروں کو ہر صورت کٹہرے میں لایا جائے گا۔
سابق وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ۔
#ضمانت_پارک_کے_دہشت_گرد
تہلکہ خیز انکشافات
9مئی کو pti نےایک منصوبے کےتحت ISI ہیڈکوارٹر آبپارہ اسلام آباد پرحملے کا بھی پلان بنایا جوکہ ممکن نہیں ہوسکا pti نےایک منصوبے کےتحت آرمی کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گرفتار ہونےوالے دہشت گرد بتا رہےہیں کہ انہیں کہاں کہاں سے آرڈر مل رہےتھے
#ضمانت_پارک_کے_دہشت_گرد
کور کمانڈر ہاؤس میں آگ لگانے والے PTI کے ایک اور دہشتگرد کی شناخت ہوگئی، نعمان شاہ PTI کینٹ لاہور کا صدر ہے، آگ لگاتے وقت پاک فوج کو امریکی فوجی قرار دیتا رہا، گالیاں بھی دیتا رہا. شرپسند نے PTI قیادت کے نہنے پر آگ لگانے کا اعتراف کرلیا.
#ضمانت_پارک_کے_دہشت_گرد
بریکنگ نیوز۔
حکومت نے ججوں کی آڈیو لیکس پر عدالتی کمیشن تشکیل دے دیا۔
کمیشن کر سربراہ جسٹس قاضی فاٸز عیسی ۔ اور ممبران میں اسلام آباد ہاٸیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق ۔ بلوچستان ہاٸیکورٹ کے چیف جسٹس شامل
#ضمانت_پارک_کے_دہشت_گرد
عاصمہ شیرازی نے M Azhar Siddique کی تاریخی بےعزتی کی شاید ہی کسی نےکی ھو Asma Shirazi نےمنصورسےکہایہ شخص اس قابل نہیں کہ میں اس کےساتھ سکرین شیرکروں
یہ شخص خواتین کوگالیاں دیتاہے ایسےشخص کےساتھ میں کیسےپروگرام میں بیٹھ سکتی ہوں
#نیازی_کا_علاج_آرمی_ایکٹ
#ضمانت_پارک_کے_دہشت_گرد
نیازی جن کے بچے تمہارے کہنے پر
مجرم بن گٸے
دس دس قید ہوجاٸے گی
ان ماوں کی بدعاٸیں تمہیں دنیا و اخرت میں ذلیل و رسوا کرنے کیلے کافی ھیں
#نیازی_کا_علاج_آرمی_ایکٹ
#ضمانت_پارک_کے_دہشت_گرد
جب ہماری پاک افواج نے اپنے سابق آرمی چیف کو معافی نہیں دی تو #ضمانت_پارک_کے_دہشت_گرد کس باغ کی مولی ہیں
عمران خان کے شرپسندوں نے فوج دشمنی میں بھارت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، حمہ کے وقت گفتگو ایسی کے بے حیائی اور بے شرمی کے ریکارڈ توڑدیے. گھر میں گھس کر ماریں گے جیسے جملے ادا کرکے جشن مناتے رہے. اور فوج سے آزادی کے نعرے لگائے.
#ضمانت_پارک_کے_دہشت_گرد
انکو کالعدم نہیں کرنا تو پھر ہر احتجاج میں نقصان اٹھانا پڑیگا ۔ اپ لوگوں کو ڈر کس بات سے ہے۔ اس سے زیادہ اور کیا ہوگا ۔
ان دہشت گردوں کو ٹھیکانے لگانا ہوگا ورنہ آئے روز اداروں اور پاکستان کو نقصان ہوگا
#ضمانت_پارک_کے_دہشت_گرد
#نواز_بنائے_فتنہ_جلائے
عمران خان نے معاشرے میں نفرت کی آگ لگائی، اس جرم میں جنرل باجوہ، جنرل فیض حمید، جنرل راحیل شریف، جنرل پاشا اور ظہیرالسلام بھی. ملوث ہیں. جب تک ان کا احتساب نہیں ہوگا تو کچھ حاصل نہیں ہوگا.
مطیع اللہ جان
#IKMirJaffar
#ضمانت_پارک_کے_دہشت_گرد
ثاقب نثار آج منہ دکھانے کے قابل نہیں، اور عطا بندیال بھی ثاقب نثار کے راستے پر چل رہا ہے، آصف کھوسہ ایک دن ضرور قانون کے شکنجے میں آئے گا. عطا بندیال نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا
Maryam Nawaz Sharif
#ضمانت_پارک_کے_دہشت_گرد