(TM__SOW) #رہا_کرو_عمران_خان_ہمارا(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

غیرمنطقی بھونڈے کیسز میں گرفتاری کے 270دن!
ظلم و جبر فسطائیت کے خلاف ڈٹ کے کھڑا ہونے والا کپتان 270روز سے صرف اسلیے پابند سلاسل ہےکہ سچ و حق پر ہے۔ان شاءاللہ کپتان اپنے نظریے پر ڈٹ کر کھڑا ہے،کوئی بھی زمینی طاقت حقیقی آزادی کے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹاسکتی

#رہا_کرو_عمران_خان_ہمارا
account_circle
Pakistan Tehreek-e-Insaf Sialkot(@Ziaamalik007) 's Twitter Profile Photo

حقیقی ازادی کے حصول کے لیے مجھے جو قربانی بھی دینی پڑی دوں گا
مگر اپنی اور اپنی قوم کی ازادی پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا

account_circle
(TM__SOW) #رہا_کرو_عمران_خان_ہمارا(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

غیرمنطقی بھونڈے کیسز میں گرفتاری کے 270دن
ظلم و جبر فسطائیت کے خلاف ڈٹ کے کھڑا ہونے والا کپتان 270روز سے صرف اسلیے پابند سلاسل ہےکہ سچ و حق پر ہےان شاءاللہ کپتان اپنے نظریے پر ڈٹ کر کھڑا ہے،کوئی بھی زمینی طاقت حقیقی آزادی کے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹاسکتی

غیرمنطقی بھونڈے کیسز میں گرفتاری کے 270دن
ظلم و جبر فسطائیت کے خلاف ڈٹ کے کھڑا ہونے والا کپتان 270روز سے صرف اسلیے پابند سلاسل ہےکہ سچ و حق پر ہےان شاءاللہ کپتان اپنے نظریے پر ڈٹ کر کھڑا ہے،کوئی بھی زمینی طاقت حقیقی آزادی کے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹاسکتی
#رہا_کرو_عمران_خان_ہمارا
account_circle
Umra Agha(SardarZaadi)(@UmrahAgha) 's Twitter Profile Photo

یہ مشکل وقت گزر جائے گا ، اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں رب نے ہمیں ایماندار ، اور خودار لیڈر سے نوازا جو اتنی سختیوں ، اور مشکلات کے باوجود پاکستان کی حقیقی آزادی کے لئے اپنی بات پر اب بھی قائم ہے!!
پاکستانیوں ہمارا خان اور ہم یہ جنگ جیت چکے ہیں۔۔

account_circle
ꨄ︎کاسہِ دِلꨄ︎(@sunshin17904058) 's Twitter Profile Photo

لوگ ا یسے ہی عمران خان کیلئے باہر نہیں نکلتے عمران خان نے حقیقی آزادی کیلئے سب سے پہلی گولی خود کھائی سب سے پہلے خون بہایا اسلئے عوام ہر کال پہ باہر آتی ہے اس میں مفاہمت گروپ کیلئے بڑی نشانیاں ہیں!
عمران خان زندہ باد!

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

لوگ ا یسے ہی عمران خان کیلئے باہر نہیں نکلتے عمران خان نے حقیقی آزادی کیلئے سب سے پہلی گولی خود کھائی سب سے پہلے خون بہایا اسلئے عوام ہر کال پہ باہر آتی ہے اس میں مفاہمت گروپ کیلئے بڑی نشانیاں ہیں!
عمران خان زندہ باد!
#رہا_کرو_عمران_خان_ہمارا
@TM__SOW
account_circle
Humaira Zia(@humaira_zia) 's Twitter Profile Photo

آپ کے کپتان Imran Khan
آپکے بہتر، آزاد اور خودمختار مستقبل کی خاطر باطل کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں کیا آپ بھی اس قافلے میں شامل ہوکر حقیقی آزادی کی اس جنگ میں باطل کیخلاف ٹویٹر پر ٹرینڈز کے ذریعے لڑنے کے لئے تیار ہیں؟اگر ہاں توTeam Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿کا حصہ بننے کےلیےYESلکھ کر فالو کریں

account_circle
Ikhtasham Ullah(@Ikhtasham0) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں عمران خان نے صوابی انٹرچینج دھرنا حقیقی آزادی دھرنے کو سراہا ہے آپ نے گھر میں نہیں بیٹھنا ہمارے ساتھ صوابی انٹرچینج دھرنے میں شرکت کریں
علیمہ خان
PTI Haider Saeed Tayyaba Raja🇵🇰 Salar Wazir PTI

account_circle
DrNA(@drna222) 's Twitter Profile Photo

میرے پاکستانیوں آپ کب لڑیں گے اپنے حقوق کے لیے، اپنی حقیقی آزادی کے لیے؟؟ 👊

account_circle
SHAIKH EJAZ 🌹 (YMT) 🌹(@shaikh8480) 's Twitter Profile Photo

پاکستان چاند پر پہنچ گیا مگر یہوتھیے
اڈیالہ جیل نہیں پہنچے
کیا بنے گا حقیقی آزادی کے مجاہدین کا 🤦‍♀️

پاکستان چاند پر پہنچ گیا مگر یہوتھیے 
اڈیالہ جیل نہیں پہنچے 
کیا بنے گا حقیقی آزادی کے مجاہدین کا 🤦‍♀️
account_circle
faheem haider ⁱᴾⁱᵃⁿ(@PTIzbr10) 's Twitter Profile Photo

ملک میں عوام لیڈر شپ کی بندر بانٹ کا تماشا چھوڑ کر حقیقی آزادی کی تحریک خود چلائیں ۔کیونکہ لیڈر شپ کو مفاہمت اور ہمدردی لینے کا سبق کسی اور نے پڑھا دہا

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
Khalid wazir(@khalidwazir12) 's Twitter Profile Photo

عوام اگر انصاف کو سپورٹ کرتا ہے وہ حقیقی ازادی اور نیاں پاکستان چاہتا ہے اگر کوئی عمران خان کو ڈیل پر مجبور کرتا ہے وہ ہم میں سےنہیں ہے
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

#مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو
عوام اگر انصاف کو سپورٹ کرتا ہے وہ حقیقی ازادی اور نیاں پاکستان چاہتا ہے اگر کوئی عمران خان کو ڈیل پر مجبور کرتا ہے وہ ہم میں سےنہیں ہے
@TeamiPians
account_circle
Hasnain Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ(@Hasnain8082) 's Twitter Profile Photo

تاریخ گواہ ہے عمران جیسا نڈر ، بہادر، بے خوف باطل کی انکھوں میں انکھیں ڈال کر للکارنے والا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوا جس کا مقابلہ نہ وقت کے فرعون کر پارہے نہ نمرود اور ان شاءاللہ اسی جرآت و بہادری اور عوامی حمایت کے بدولت وہ حقیقی آزادی جیسی عظیم جدوجہد میں کامیاب ہوں گے🔥

Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

اسیری کے 271 روز، مگر عزم و حوصلہ وہی، جذبہ وہی حقیقی آزادی کا حصول!
ظلم و جبر کا سورج ایک نہ ایک دن غروب ہو کر رہے گا اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا، انشاءاللہ۔

اسیری کے 271 روز، مگر عزم و حوصلہ  وہی، جذبہ وہی حقیقی آزادی کا حصول!
ظلم و جبر کا سورج ایک نہ ایک دن غروب ہو کر رہے گا اور  آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا، انشاءاللہ۔
account_circle
Fauzia Siddiqui(@fozisidd) 's Twitter Profile Photo

ایک اور معصوم جان کی قربانی لے لی، ان ظالموں نے محمد ابوبکر سکنہ گوہاٹی کو رمضان میں اسکی دکان سے گرفتار/ اغوا کیا گیا لیکن جیل میں اسکی پرسرار شہادت سے واضح ہے کہ ریاست ہمارے خون کے پیاسے ہیں ، یہ ہمیں مار کے دم لیں گے لیکن ہم بھی اپنا خون اس حقیقی آزادی کے لیئے دینے کو تیار ہیں…

Memona Bashir(@bashir_memona) 's Twitter Profile Photo

ہماری حقیقی آزادی کے سپاہی جنہوں نے اپنی آزادی کے لیے جانیں دے دیں لیکن مفاہمت نہیں کی اور حق کے لیے ڈٹے رہے

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

ہماری حقیقی آزادی کے سپاہی جنہوں نے اپنی آزادی کے لیے جانیں دے دیں لیکن مفاہمت نہیں کی اور حق کے لیے ڈٹے رہے 
#مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو
@TeamiPians
account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

25 اپریل 1996 کو چیئرمین عمران خان نے انصاف، انسانیت اور خودداری کے اصولوں پر پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی۔ مصائب، مشکلات اور جبر و استحصال کےسلسلۂ ناتمام کے باوجود پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے اپنی صبر آزما جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔

account_circle