نقص نکالتے ہیں لوگ کچھ اس قدر ہم میں
جیسے انھیں خدا چاہیے تھا اور ہم انسان نکلے
#قومی_زبان
#اردو_شناس
نئی کہانی کے ساتھ۔۔۔۔
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#نصیریات
#اردو_شناس
#اعظم_مغل_کی_زندگی_سے
#AzamMughalWrites
الفاظ جانتے ہیں۔۔۔۔
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#نصیریات
#اردو_شناس
#اعظم_مغل_کی_زندگی_سے
#AzamMughalWrites
آپ پردے میں رہیں۔۔۔
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#نصیریات
#اردو_شناس
#اعظم_مغل_کی_زندگی_سے
#AzamMughalWrites
عاشق جسے کہتے ہیں۔۔۔
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#نصیریات
#اردو_شناس
#اعظم_مغل_کی_زندگی_سے
#AzamMughalWrites
زم زم کے چند قطرے۔۔۔
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#اردو_شناس
#اعظم_مغل_کی_زندگی_سے
#AzamMughalWrites
کرتے نہیں ہیں عشق میں محبوب سے سوال
جب کہہ دیا ہے جھوم تو بس جھومتے رہو
سیدھا نہیں یہ راستہ بل دار بھی نہیں
تو مدارِ یارم ہے بس گھومتے رہو
#اردو_شناس
سخن دیا گونگوں کو میں نے۔۔۔
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#نصیریات
#اردو_شناس
#اعظم_مغل_کی_زندگی_سے
#AzamMughalWrites
اور پل میں خدا ہو گئے۔۔۔
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#نصیریات
#اردو_شناس
#اعظم_مغل_کی_زندگی_سے
#AzamMughalWrites
#اردو_شناس
ﭘﮭﻮﻝ ﻗﺒﺮﻭﮞ ﭘﮧ ﺑﮑﮭﯿﺮﮮ ﺗﻮ تمہیں ﯾﺎﺩ ﮐﯿﺎ
ﺩﺭﺩ ﺑﭽﮭﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﮍﺍ ﮨﻮﺗﺎ ہے
ﻭﻗﺖ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﭘُﺮﺍﻧﺎ ﮐﺮﮮ ﺟﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ
ﻋﯿﺪ ﺁﺗﯽ ہے ﺗﻮ..... ﮨﺮ ﺯﺧﻢ ﻧﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ہے!!!!
#اردو_شناس
تازہ محبتوں کا نشہ جسم و جاں میں ہے
پھر موسمِ بہار میرے گلستاں میں ہے
ایک خواب ہے کہ بارِ دِگر دیکھتے ہیں ہم
ایک آشنا سی روشنی سارے مکاں میں ہے