Amtul Hafeez(@AmtulHafeez1970) 's Twitter Profile Photo

میں دیکھے اورسنےجاتے ہیں۔ اورجماعت احمدیہ کےذریعہ تمام قوموں اورعلاقوں اورزمانوں کے افرادملت واحدہ بن رہے ہیں۔ الحمدللہ

خدمات_
جماعت احمدیہ نے اسلام کی جوعظیم الشان خدمات کی ہیں ان کی چند مثالیں ملاحظہ ہوں:-

facebook.com/share/p/sBUoYM…

account_circle
MindRoasterMir(@mindroastermeer) 's Twitter Profile Photo

ملا کے احمدیت حقیقی اسلام کو ختم کرنے کے خواب اللہ نے چور چور کر دیے ۔
اللہ کی قائم کی ہوئی جماعت کو دنیا کی کوئی طاقت کسی بھی زور زبردستی اور ظلم سے ختم نہیں کر سکتی ۔
جلسہ سالانہ گھانا

احمدیت حقیقی اسلام کو ختم کرنے کا ملا کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا ۔

تمہیں مٹانے کا زعم لے کر
اٹھے ہیں جو خاک کے بگولے
خدا اڑا دے گا خاک ان کی
کرے گا رسوائے عام کہنا

جلسہ سالانہ گھانہ

احمدیت حقیقی اسلام کو ختم کرنے کا ملا کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا ۔ 

تمہیں مٹانے کا زعم لے کر 
اٹھے ہیں جو خاک کے بگولے
خدا اڑا دے گا خاک ان کی 
کرے گا رسوائے عام کہنا 

جلسہ سالانہ گھانہ
account_circle
Masood Ahmed Zafar(@MasoodAhmedZaf2) 's Twitter Profile Photo

احمدیت حقیقی اسلام کی تعلیم ہے اور عمل بھی کرتے ہیں دنیا کے علماء سوء کاسردارجوخوداسلام کے نام پر دھبہ ہےاقرارکرتاہےمگرنفرت کی عینک لگاکر مان کیوں نہی جاتےکہ ھم مسلمان ہیں تم کفار مکہ کی جگہ پرہویا یہودونصاری کے مقام پر ھو عمل سے عاری اور فتنہ میں بڑھ کر اللہ کی پناہ تم سے آمین

account_circle
Ruqsar Ahmed 𝕏(@ahmedruqsar) 's Twitter Profile Photo

صداقت حضرت اقدس مسیح موعود و مہدی معہود علیہ السلام
ہم پہ سورج کبھی ڈوبتا ہی نہیں
دیدہ ور ہو تو دیکھو یہ اعجاز حق
عالم احمدیت افق در افق جس پہ سورج کبھی ڈوبتا ہی نہیں 💓

account_circle
MindRoasterMir(@mindroastermeer) 's Twitter Profile Photo

دیوبندی ہمیں اس طرف بلاتے ہیں ۔
ہم ان کو امن اور صلح کی طرف بلاتے ہیں
احمدیت حقیقی اسلام
72 فرقے جہنم کا راستہ

دیوبندی ہمیں اس طرف بلاتے ہیں ۔ 
ہم ان کو امن اور صلح کی طرف بلاتے ہیں 
احمدیت حقیقی اسلام 
72 فرقے جہنم کا راستہ
account_circle