4 months ago
#OurGod #ہمارا_خدا_زندہ_خدا #ہستی_باری_تعالیٰ
5 months ago
ہستی باری تعالیٰ کا ثبوت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ دعاؤں کی قبولیت کا نشان دکھاتا ہےایک طالبِ علم نے عرض کیا کہ میں نے ہستی باری تعالیٰ کے بارہ میں سکول میں ایک پریزنٹیشن دینی ہے۔ میں نے حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کی کتاب ہمارا خدا (Our God) پڑھی ہے۔