WASEEM Butt ♥️(@W_butt5) 's Twitter Profile Photo

گفتگو ایسے کریں کہ رشتے مضبوط ہوں..
یہ جو قریبی رشتہ داریاں ہوتی ہیں ان میں کبھی بھی خاموشی نہ لے کر آئیے گا..!!

مائی فیورٹ مبلغ محمد شعبان عطاری..!

account_circle
WASEEM Butt ♥️(@W_butt5) 's Twitter Profile Photo

حدیث نبوی ﷺ
عقل مندوں سے مشورہ کرو فلاح پا جاو گئے
ان کی مخالفت نا کرو نقصان اٹھاو گئے
منفی رویے والے لوگوں سے بچیں ان سے کبھی مشورہ نہ کریں وہ آپ کو نا اہل قرار دے دیں گئے
میرے فیورٹ مبلغ شعبان عطاری

account_circle
ابو معاویہ ماتریدی(@Usman_attari786) 's Twitter Profile Photo

علامہ احمد صاوی فرماتے ہیں:

جیسے جیسے علماء اکرام کی عمر میں اضافہ ہوتا جاتا ہے۔ ان کی عقل بھی بڑھتی جاتی ہے۔

( صاوی الحج، تحت الآ یۃ 5، 1327/4 )


علامہ احمد صاوی فرماتے ہیں:

جیسے جیسے علماء اکرام کی عمر میں اضافہ ہوتا جاتا ہے۔ ان کی عقل بھی بڑھتی جاتی ہے۔

( صاوی الحج، تحت الآ یۃ 5، 1327/4 )

#sobanattari #dawateislami #islamic
#عطاری_قبیلہ
account_circle
علی رضا القادری(@RdaAlqadry) 's Twitter Profile Photo

فرمان مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم

جو شخص رات بھر بیمار رہا اور صبر کر کے اللہ تعالی کی

رضا کا طالب ہوا وہ شخص گناہوں سے ایسے پاک ہوجائے

گا جیسے کہ اپنی پیدائش کے وقت تھا۔

( کنز العمال، الحدیث 6676 )

account_circle
Awais Awan(@AwaisAw87123895) 's Twitter Profile Photo

*امیراہلسنت کون ہیں ؟ پوری دنیا میں ان سے نسبت رکھنے والے لوگ اپنی قسمت پر ناز کرتے ہیں*
Short Video - 26 Sec

account_circle
Anser(@MuhammadAnser34) 's Twitter Profile Photo

*آپ کو سوچیں بہت پریشان کر رہی ہیں اور کچھ کرنے کو دل بھی نہیں کر رہا* ‼️
*اس کے حل کے لیے آسان سا کام کر لیں* ✅

account_circle