Engr. Muhammad Khan(@Khan122163) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ اس پرفتن دور میں اللہ عزوجل نے ہمیں امیر اہلسنت کا دامن دیا۔
پیر عطار پر لاکھوں سلام 💖

account_circle
Abu Muhammad(@AMuhammad14133) 's Twitter Profile Photo

اسلامی بہنوں اور بھائیوں کو امیر اہلسنت کے جنم دن 26 رمضان کی رات بہت بہت مبارک ہو۔ میری درخواست ہے کہ اس جنم دن پر امیر اہلسنت سے کھیرے یا کیک کی بجائے 'عدو الله' و 'شاتم الرسول' کے سر کاٹنے بارے سنتوں بھرے مدنی مذاکرے کا مطالبہ کیا جائے۔

account_circle
Abu Muhammad(@AMuhammad14133) 's Twitter Profile Photo

پھر کہتے ہیں کہ فسادی ہو۔ مسلمان سوچنے پر مجبور ہے کہ اس چلتے سکہ کا راز کیا ہے۔ کیا ایسا تو نہیں سکہ کو چلانے کی خاطر ہی آج تک صیہونی مصنوعات کا بائیکاٹ نہیں کیا جا سکا؟ 30000 فلسطینیوں کی شہادت کے باوجود مدنی مرز میں اسرائیلی مصنوعات کا موجود ہونا باعث شرم ہے 😥

account_circle
Junaidخان۔(@Junaid70593002) 's Twitter Profile Photo

امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ وہ کامل مرید ہیں جواپنے پیرکےمشن کو آج تک دنیا بھرمیں عام کررھے ہیں اور مرشدِ کامل ایسےہیں انکی نگاہ نے لاکہوں حافظ و عالم بنادیئے
اللہ عزوجل ہمیں بھی مریدِ کامل بنائے

#سیدیِ_امیرِاہلسنت
#Dawateislami 
#hbdilyasqadri
account_circle
Shakeel Rizvi🇵🇰(@SHRR786) 's Twitter Profile Photo

اس دورِ پرفتن میں ایمان بچائے ہوئے ۔۔۔۔ بیشک یہ میرے مُرشد کامل کا احسان ہے جنہوں نے دین سے جوڑ دیا 🫀

account_circle
Zara(@sweetsoul_zara) 's Twitter Profile Photo

ہمارا حسنِ ظن ہے کہ ہمارا پیر جامع شرائط بھی ہے کامل بھی ہے اور اللہ کا ولی بھی ہے
مبلغِ دعوتِ اسلامی نگرانِ شوریٰ
حاجی عمران عطاری مدظلہ العالی

account_circle
Abu Muhammad(@AMuhammad14133) 's Twitter Profile Photo

الحمد لله امیر اہل سنت کے 40 ملین مرید ہیں۔ ان میں سے 1 ملین یعنی بقدر شرح زکوٰۃ (2.5%) مریدین بھی نفاذ اسلام کو ووٹ نہیں دیتے۔ اسکی وجہ غیر سیاسی تنظیم سازی اور تربیت ہے۔ یعنی دعوت اسلامی نے اہل سنت کے 30 ملین سے زائد ووٹ ضائع کرنے کی قسم کھائی ہے 😥

#HBDilyasQadri
account_circle
Zara(@sweetsoul_zara) 's Twitter Profile Photo

آپ کو پا کے پایا ہے احمد رضا کو
مل گئی نسبتِ پاکِ غوثُ الوریٰ

سر پہ ہر وقت ہے سایۂ مصطَفٰےﷺ️
واسطے آپ کے کیا سے کیا مل گیا

شکریہ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العاليہ ❤️
حشر میں بھی بھرم رکھئیے گا اس گناہگار کا 🙏

account_circle
Zara(@sweetsoul_zara) 's Twitter Profile Photo

امیر اہلسنت دامت برکاتہم العاليہ اور دعوتِ اسلامی کا وجود اُمّت کےلئے باعث رحمت و برکت ہے، اللّٰہ پاک میرے پیر و مرشد کو درازئ عمر بالخیر عطا فرمائے اور دعوتِ اسلامی کو مزید عروج اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین

account_circle
Memoona Noor(@noo64353) 's Twitter Profile Photo

اےخدا کےبندے میں نے پہلےبھی کہا تنقید چھوڑیں تحقیق کریں
آپ نےسوال کیاامیراہلسنت سےکہیں گستاخ رسول کےبارےمدنی پھول عطاکریں آپکوکتاب شیئر کی آپ اسکا مطالعہ کریں اوردوسروں تک بھی پہنچائیں وہ اپنے حصے کی شمع جلا رہے آپ اپنے حصے کا کام کریں جس سے امت کو فائدہ ہو

account_circle
تحریم راجپوت(@BntRajpwt21) 's Twitter Profile Photo

'26th Ramadan'
Birthday of Ameer-Ahle-Sunnat Maulana Ilyas Qadri

اللّٰه پاک آپ کو درازئ عمر بالخیر عطا فرمائے ۔ آمین!

'26th Ramadan'
Birthday of Ameer-Ahle-Sunnat Maulana Ilyas Qadri

اللّٰه پاک آپ کو درازئ عمر بالخیر عطا فرمائے ۔ آمین!

#HBDilyasQadri
#TLP_Promotion
account_circle
تحریم راجپوت(@BntRajpwt21) 's Twitter Profile Photo

تیری نسبت نے مجھ کو کر دیا ہے کیا سے کیا مرشد
رکھا کیا مجھ میں ورنہ ہے تیرا احسان ہے مرشد💚

یومِ ولادتِ امیر اہلسنت بہت بہت مبارک ہو💚

تیری نسبت نے مجھ کو کر دیا ہے کیا سے کیا مرشد 
رکھا کیا مجھ میں ورنہ ہے تیرا احسان ہے مرشد💚

یومِ ولادتِ امیر اہلسنت بہت بہت مبارک ہو💚

#HBDilyasQadri
#TLP_Promotion
account_circle