Malik Baloch(@abdul79764) 's Twitter Profile Photo

یہ واضح حقیقت ہے۔ کہ معاشرے میں جب خواتین بغاوت کرنے کے لیے قدم پہ قدم ہیں۔ تو یہ ضروری ہے۔ کہ مرد بھی دو قدم آگے کی طرف گامزن ہو۔

کامریڈ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ❤️ ❤️


یہ واضح حقیقت ہے۔ کہ معاشرے میں جب خواتین بغاوت کرنے کے لیے قدم پہ قدم ہیں۔ تو یہ ضروری ہے۔ کہ مرد بھی دو قدم آگے کی طرف گامزن ہو۔

کامریڈ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ❤️ ❤️ 

#StopBalochGenocide 
#SaveBalochStudents
account_circle
zaheer baloch(@zahrbaloch23) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کا شناختی کارڈ ہونے پر بشکیک میں پھنسے طالب علم کا نام کراچی کی پرواز سے خارج کیا گیا۔
بلوچ قوم کو سمجھنا ہوگا کہ پاکستانی ریاست بلوچ قوم سے کتنا نفرت کرتا ہے اور ہمیں انسان سمجھتا ہی نہیں ہے۔بلکہ ہمارے ساتھ غلاموں جیسا سلوک کرتا ہے

بلوچستان کا شناختی کارڈ ہونے پر بشکیک میں پھنسے طالب علم کا نام کراچی کی پرواز سے خارج کیا گیا۔
بلوچ قوم کو سمجھنا ہوگا کہ پاکستانی ریاست بلوچ قوم سے کتنا نفرت کرتا ہے اور ہمیں انسان سمجھتا ہی نہیں ہے۔بلکہ ہمارے ساتھ غلاموں جیسا سلوک کرتا ہے
#SaveBalochStudents
account_circle
Dilshad Baluch(@DilshadBaluch) 's Twitter Profile Photo

اِے ودار ءِ آسر چی بیت؟
آ پیر مرد ءَ وتی بچ ءِ اکس چہ نزّیک ءَ چار اِت ءُ ھمی جیڈگ ءَ ات۔۔۔
اے ودار ءِ آسر چی بیت؟



account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

یہ ریاست کبھی برداشت نہیں کرے گا کہ بلوچ نوجوان علم حاصل کر کے ان کی قبضہ گیریت کے خلاف آواز اٹھائیں قلم دراصل شعور کا سرچشمہ ہے اور یہ قلم کسی فاشسٹ درندہ صفت ریاست کی موت ہے۔

account_circle
#SaveShabirBaloch(@SaveShabirBaloc) 's Twitter Profile Photo

A generation of Baloch intellects, students, and civilians remains in state dungeons and are the victims of enforced disappearances. Be the voice of enforced disappeared Baloch Students

account_circle
Banari Baloch(@Banari654) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کا شناختی کارڈ ہونے پر بشکیک میں پھنسے طالب علم کا نام کراچی کی پرواز سے خارج کیا گیا۔
بلوچ قوم کو سمجھنا ہوگا کہ پاکستانی ریاست بلوچ قوم سے کتنا نفرت کرتا ہے اور ہمیں انسان سمجھتا ہی نہیں ہے۔بلکہ ہمارے ساتھ غلاموں جیسا سلوک کرتا ہے

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان انسانی المیوں کی ایک لیبارٹری بن چکی ہے جہاں روزانہ کی بنیاد پر بلوچوں پر مظالم کے نئے نئے تجربات ہوتے ھیں

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

مجھے میری زمین پہ اپنی شناخت کی سزا دی جارہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میرے روشن دماغ، جو میری شناخت کے محافظ ہیں چُن چُن کے لاپتہ کیے جارہے ہیں

account_circle
voice_of_balochistan__1(@SSkbaloch) 's Twitter Profile Photo

شعور کی دہلیز تک پہنچتے پہنچتے مسخ ہوجاتے ہیں یا تو ان تنگ و تاریخ کوٹھیوں کے باہوٹی کیئے جاتے ہیں، جو زندگی کی آخری سانس تک ساتھ رہتا ہے.

account_circle