Waseem safar baloch(@WaseemK61014950) 's Twitter Profile Photo

12 مئی 2024 BYC کی جانب گْوادر باڑ کیخلاف جاوید کمپلیکس سے شہداء جیونی چوک گوادر تک اختجاجی ریلی نکالا گیا قابض گیر سامراجی اسکیموں کو مسترد کردیا

#StopFencingGwadar
#StopBalochGenocide 
#EndEnforcedDisappearances 
#UnForBalochistan 
#StopFundingGenocide
account_circle
K. Baloch(@Khalidbalo42633) 's Twitter Profile Photo

قابض پاکستانی فوج نے مقبوضہ مشرقی بلوچستان کے شہر تربت میں چھاپہ مار کر یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنس کے گریجویٹ حیات بلوچ ولد جمعہ بلوچ کو اغوا کرکے جبری لاپتہ کردیا۔

⁦#StopBalochGenocide⁩
⁦#EndEnforcedDisappearances
account_circle
Haibattan Gichki(@haibattangichki) 's Twitter Profile Photo

فیروز بلوچ کی جبری گشدگی ایک واضع یاددہانی ہے کہ بلوچ نوجوانوں کے لئے علم کا اصول اور تعلیم کا حق پاکستان میں اب بھی محاصرے میں ہے۔

#ReleaseFerozBaloch
#EndEnforcedDisappearances 
#SaveBalochStudents
account_circle
Rehman Yahya Baloch(@RehmanYahya05) 's Twitter Profile Photo

The two innocent baloch students who are imprisoned in torture cells would like you to speak for their safe recovery and the protection of the environment for baloch students

#ReleaseAhmedKhan 
#SaveBalochStudents
#EndEnforcedDisappearances
#BalochLifeMatter
account_circle
RaHiM(@Rahimbaloch56) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں لاپتہ فیروز بلوچ اور تمام بلوچ طلباء کی بحفاظت رہائی کے لیے Bsc پنجاب کا پنجاب کی مختلف یونیورسٹیوں میں کلاسز کا بائیکاٹ

account_circle
ZeerakBaloch(@ZeerakBaloch01) 's Twitter Profile Photo

تُربَت سے ایک طالب علم کو لاپتہ کیا گیا ہے جس کی شناخت حیات بلوچ والد جمعہ سے ہوئی ہے جیسے کل رات ایک بجے انکے گھر آبسر بازار تُربَت سے لاپتہ کیا گیا ہے سب سے گزارش ہے حیات اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے آواز اُٹھائیں۔

#ReleaseHayatBaloch #EndEnforcedDisappearances
account_circle
Sheyellahi(@E_sheybaloch) 's Twitter Profile Photo

فیروز کو لائبریری جاتے ہوئے 11 مئی 2022 کو پاکستانی فورس نے لاپتہ کر دیا تھا جو تا حال بازیاب نہ ہوسکا فیروز مجرم نہیں ہے وہ ایک طالب علم ہے فیروز سمیت تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے۔

فیروز کو لائبریری جاتے ہوئے 11 مئی 2022 کو پاکستانی فورس نے لاپتہ کر دیا تھا جو تا حال بازیاب نہ ہوسکا فیروز مجرم نہیں ہے وہ ایک طالب علم ہے فیروز سمیت تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے۔
#ReleaseFerozBaloch
#EndEnforcedDisappearances
account_circle
Farman Pshteen(@FarmanK08625453) 's Twitter Profile Photo

ایسے ہی لوگ گھروں سے نہیں نکلتے ہیں یہ ریاستی ظلم و جبر ، ناانصافیوں کے تسلسل کا المناک نتیجہ ہے

account_circle
Junaid Baloch(@Balochjunaid7) 's Twitter Profile Photo

تُربَت سے ایک طالب علم کو لاپتہ کیا گیا ہے جس کی شناخت حیات بلوچ والد جمعہ سے ہوئی ہے جیسے کل رات ایک بجے انکے گھر آبسر بازار تُربَت سے لاپتہ کیا گیا ہے سب سے گزارش ہے حیات اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے آواز اُٹھائیں۔

تُربَت سے ایک طالب علم کو لاپتہ کیا گیا ہے جس کی شناخت حیات بلوچ والد جمعہ سے ہوئی ہے جیسے کل رات  ایک بجے انکے گھر آبسر بازار تُربَت سے لاپتہ کیا گیا ہے سب سے گزارش ہے حیات اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے آواز اُٹھائیں۔
#ReleaseHayatBaloch #EndEnforcedDisappearances
account_circle
Behram Baloch(@SangatBahram) 's Twitter Profile Photo

حیات بلوچ ولد جمعہ بلوچ کو پاکستانی فورسز نے رات ایک بجے ریسٹ ہاؤس بازار آبسر تربت میں ان کے گھر سے زبردستی اغوا کر لیا۔ وہ جیولوجی کے طالب علم ہیں اور لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنس سے فارغ التحصیل ہیں۔

account_circle