khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

ملٹری قید میں موجود حسان نیازی اور حیدر مجید ، دو وکیل ،دونوں کو خان کا ساتھ دینے کی سزا مل رہی ہے!

ملٹری کورٹس کے خلاف آواز اٹھائیں ، ۲۴ کو سپریم کورٹ ان کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دے!

ملٹری قید میں موجود حسان نیازی اور حیدر مجید ، دو وکیل ،دونوں کو خان کا ساتھ دینے کی سزا مل رہی ہے! 

ملٹری کورٹس کے خلاف آواز اٹھائیں ، ۲۴ کو سپریم کورٹ ان کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دے!

#releasemilitaryprisoners
account_circle
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

حافظ بلاول حسین، ۱۱ ماہ سے ملٹری قید میں، MPHIL کا طالب علم اور گھر کا کفیل!

۲۴ اپریل کو سپریم کورٹ میں سماعت ہے! ہمارے لوگوں کو چھوڑ دیں! عام عدالتوں کو فیصلہ کرنے دیں!

account_circle
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

شامی صاحب نے بڑا اہم نکتہ اٹھا دیا! ۹ مئی کیسز میں جو کور کمانڈر کے گھر کے اندر موجود تھے وہ رہا ہوگئے ہیں، جو بیچارے باہر تھے بھگت رہے ہیں!

account_circle
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

حیدر مجید، پیشے کے اعتبار سے وکیل، ۱۳ اگست ۲۰۲۳ سے ملٹری حراست میں ہے۔ صرف عمران خان کا سچا سیاسی کارکن ہونے کی مسلسل سزا دی جا رہی ہے!

حیدر کے بھائی تیمور التجا کر رہے ہیں ، ہمارے لوگوں کو رہا کیا جائے! ملٹری ٹرائل نا منظور۔

account_circle
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

Come back soon, Hassan Niazi.

Youre truly a tiger! May this tyranny end! May these illegal military trials be overturned & declared unconstitutional by SCP.

Come back soon, Hassan Niazi. 

Youre truly a tiger! May this tyranny end! May these illegal military trials be overturned & declared unconstitutional by SCP. 

#ReleaseMilitaryPrisoners
account_circle
Faiza M(@advfayeza) 's Twitter Profile Photo

حافظ بلاول کے والدین پچھلے ۱۱ ماہ سے اسکی راہ تک رہے ہیں۔
ملٹری کورٹس کے خلاف آواز اٹھائیں ۔ سپریم کورٹ کو ان کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دینا چاہیے ۔

account_circle