Imperial News Network Agency(@ImperialNews92) 's Twitter Profile Photo

علماء امن کونسل پاکستان کی جانب سے کراچی پریس کلب میں پاکستان پیٹریاٹ ایسوسی ایشن کے صدر شعیب میمن کی پاک فوج کے حق میں پریس کانفرنس

🔗 YouTube link👇
youtu.be/dKSpL_fPY-s

DG ISPR

account_circle
Imperial News Network Agency(@ImperialNews92) 's Twitter Profile Photo

▪︎نئی ڈویژن، اضلاع اور تحصیلیں بننے کا نوٹیفکیشن پنجاب میں جنرل الیکشن تک معطل کر دیا گیا ڈویژن کا نوٹیفیکیشن جنرل الیکشن تک معطل کردیا گیا۔ ضلع وزیرآباد، ضلع کوٹ اددو، ضلع تونسہ شریف، ضلع تلہ گنگ اور ضلع مری کا نوٹیفکیشن جنرل الیکشن تک معطل کردیا گیا

▪︎نئی ڈویژن، اضلاع اور تحصیلیں بننے کا نوٹیفکیشن پنجاب میں جنرل الیکشن تک معطل کر دیا گیا #گجرات ڈویژن کا نوٹیفیکیشن جنرل الیکشن تک معطل کردیا گیا۔ ضلع وزیرآباد، ضلع کوٹ اددو، ضلع تونسہ شریف، ضلع تلہ گنگ اور ضلع مری کا نوٹیفکیشن جنرل الیکشن تک معطل کردیا گیا

#mksw85official
account_circle
Business Times News(@BusinessTimesN1) 's Twitter Profile Photo

ابرارالحق آج اسقدر خوف زدہ تھے کہ اپنے سیکورٹی کارڈ سے بھی ڈر گئے ۔ یہ کالے کون ہیں یہ یہاں کیوں ہیں ؟ agha tahir

account_circle
Imperial News Network Agency(@ImperialNews92) 's Twitter Profile Photo

خواجہ سرا کمیونٹی کے کامی سیٹھ، راو نشاء، اسد بٹ، زہرا خان اور رانا آصف حبیب وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے حوالے سے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس

🔗 Complete link👇
youtu.be/I8aB-Hp4wEI

خواجہ سرا کمیونٹی کے کامی سیٹھ، راو نشاء، اسد بٹ، زہرا خان اور رانا آصف حبیب وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے حوالے سے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس

🔗 Complete link👇
youtu.be/I8aB-Hp4wEI

#Transgender #Khawajasra #KPC #imperialNews92 #mksw85official #INNA #KarachiPressClub
account_circle
𝙍𝙀𝙎𝙄𝙇𝙄𝙀𝙉𝙏 🙂(@resilient_PTI) 's Twitter Profile Photo

RT @mksw85official: ▪︎موبائل گر گیا تو سوچا کروا دوں، رپورٹ درج کروا کے افسر سے ملا تو جناب نے آسان الفاظ میں سمجھایا کہ ہم سنگین میں ملوث تلاش کرتے ہیں۔ اب آپ بتائیں میں اپنا کھویا ہوا قیمتی موبائل فون کہاں حاصل کروں ؟

@…

RT @mksw85official: ▪︎موبائل گر گیا تو سوچا #FIR کروا دوں، رپورٹ درج کروا کے #تفتیشی افسر سے ملا تو جناب نے آسان الفاظ میں سمجھایا کہ ہم سنگین #جرائم میں ملوث #موبائل تلاش کرتے ہیں۔ اب آپ بتائیں میں اپنا کھویا ہوا قیمتی موبائل فون کہاں حاصل کروں ؟

@…
account_circle
Imperial News Network Agency(@ImperialNews92) 's Twitter Profile Photo

حافظ آباد ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں ضلع کونسل کی بلڈنگ کے سامنے پتوں لکڑیوں اور مومی کاغذوں کو آگ لگائی گی ہے دیکھا جا سکتا دھویں کے سرکاری اہلکاروں کو اپنے دفاتر میں نظر نہیں آ رھا!

Chief Secretary Punjab Mohsin Naqvi Deputy Commissioner Hafizabad Commissioner Gujranwala Division Government of Punjab

account_circle