فرمایا کہ ’’ مخالفین بھی ہمارے نوکر چاکر ہیں ’’کہ کسی نہ کسی رنگ میں ہماری بات مشرق و مغرب تک پہنچا دیتے ہیں‘‘۔ (ملفوظات جلد 1 صفحہ 397-398۔ ایڈیشن 1985ء مطبوعہ انگلستان
#jesushasdie #MessiahHasCome
خاک میں ہوگایہ سرگر تُونہ آیا بَن کےیار
اگرایمان ثریاستارہ پربھی چلا گیاتوایک فارسی الاصل شخص یااشخاص اس ایمان کودوبارہ دنیامیں قائم کریں گے::::
#عقیدہ_ختم_نبوت_پراحمدیہ_مسلم_جماعت_کانقطۂ_نظر #jesushasdie #خَاتَمَ_النَّبِیّٖن #احمدیت_حقیقی_اسلام #AhmadisAreMuslims #خلافت_علی_منہاج_النبوۃ #دعوت_الی_اللہ
’’ خدا نے اپنے قول سے حضرت عیسیٰ کی وفات پر گواہی دی اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے فعل سے یعنی رویت سے وہی گواہی دے دی۔ اگر اب بھی کوئی نہ سمجھے تو پھر اس سے خدا سمجھے گا‘‘
#المسیح_الموعود
#إسلام
#وفاتِ_مسیح
#jesushasdie
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل