ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

پورا نظام یہ بات جانتا ہے کہ اگر عمران خان کو جیل سے نکالا تو اُن کو سپریم کورٹ تک آتے ہوئے کئی دن لگ جائیں گے اگر جلدی لانا ہے تو اسلام آباد میں کرفیو لگانا پڑے گا. عمران ریاض خان
Imran Khan

پورا نظام یہ بات جانتا ہے کہ اگر عمران خان کو جیل سے نکالا تو اُن کو سپریم کورٹ تک آتے ہوئے کئی دن لگ جائیں گے اگر جلدی لانا ہے تو اسلام آباد میں کرفیو لگانا پڑے گا. عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

سیٹ بیلٹا باندھ لو پاکستانیو!
جس لیڈر کی جھلک کے لیے 10 ماہ سے کروڑوں لوگ منتظر ہیں۔ وہ سامنے آنیوالا ہے۔ کیا نظام اس بار بھی اسے روک پائے گا؟ وہ سامنے آیا لوگوں نے اسکی آواز سنی اور چہرہ دیکھا تو اس ملک میں ہر ایک کی مقبولیت کا پول کھل جائے گا۔

account_circle
shah fahad Khan(@Shahfahad102351) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan مجھے آپ سے بہت بڑا گلا ہے
آپ بہت سست ہو
آپ کو جگانے میں بڑی دیر لگتی ہے ۔
عمران خان

account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

پرزن وین پہنچ گئی،پولیس نے دھرنے کو گھیرے میں لے لیا،یہ بدترین اسرائیل نوازی ہے،گرفتاری کیلئے تیار ہیں ،ڈٹے رہینگے۔
Save Gaza Campaign
Humaira Tayyaba
Hamid Mir حامد میر Imran Khan

account_circle
MrS Imran(@MrsImranRiaz) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک عمران کو اپنی حفاظت میں رکھے آپ سب عمران کے لیے دعا کریں..

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ضیاءالحق کا نام لیتے منہ میں چھالے پڑتے ہیں۔ خواجہ صاحب کا یہ بیان انکی سوچ کی نہیں انکے بغض کی نشاندہی کر رہا ہے۔ عمران ریاض خان
Imran Khan

ضیاءالحق کا نام لیتے منہ میں چھالے پڑتے ہیں۔ خواجہ صاحب کا یہ بیان انکی سوچ کی نہیں انکے بغض کی نشاندہی کر رہا ہے۔ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan 
#معافی_آپ_مانگیں
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

یہ نوکری پیشہ لوگوں کے پاس اتنا پیسہ آتا کہاں سے ہے؟ اربوں ڈالرز انکے بیرون ملک میں نکلتے ہیں۔ کرپشن کا یہ پیسہ ہی دنیا میں انکی پہچان ہے۔ دبئی لیکس اسی سلسلے کی صرف ایک اور نشاندہی ہے۔ عمران ریاض خان

@ImranRiazKhan #AsifAliZardari #BilawalBhutto #HussainNawaz #MoshinNaqvi…
account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

لاہور کے اس ایس ایچ کو مارنے کا کتنا شوق ہے کہ کیمرہ بھی نظر انداز کر دیا۔

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

ضیاءالحق کا نام لیتے منہ میں چھالے پڑتے ہیں۔ خواجہ صاحبکا یہ بیان انکی سوچ کی نہیں انکے بغض کی نشاندہی کر رہا ہے۔

ضیاءالحق کا نام لیتے منہ میں چھالے پڑتے ہیں۔ خواجہ صاحبکا یہ بیان انکی سوچ کی نہیں انکے بغض کی نشاندہی کر رہا ہے۔
account_circle
Ch Kashif Ali Arain(@ChKashifArain) 's Twitter Profile Photo

پاکستان بحرانستان بن چکا ہے،، اس وقت پورے ملک میں سیاسی عدم استحکام نے بڑے بڑے بحرانوں کو جنم دیا ہے،،
Imran Khan

account_circle
Mariam Warraich 💝✌🏻(@MariamWaraich) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan دیدار مرشد کچھ یوں ہوگا
آنکھوں میں خوشی کے آنسو ہونگے
میرے ہاتھ دعا کے لیے اُٹھے ہونگے

اللہ جی 😭😭❤️

@ImranRiazKhan دیدار مرشد کچھ یوں ہوگا 
آنکھوں میں خوشی کے آنسو ہونگے 
میرے ہاتھ دعا کے لیے اُٹھے ہونگے 

اللہ جی 😭😭❤️
account_circle
Ch Kashif Ali Arain(@ChKashifArain) 's Twitter Profile Photo

پورا نظام یہ بات چاہتا ہے کہ اگر عمران خان کو جیل سے نکالا تو اُن کو سپریم کورٹ تک آتے ہوئے کئی دن لگ جائیں گے
اگر جلدی لانا ہے تو اسلام آباد میں کرفیو لگانا پڑے گا۔۔۔
عمران ریاض خان
Imran Khan

account_circle
Khizer Kazmi(@khizerkazmi220) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو اگر جیل سے سپریم کورٹ لانا ہے تو سپریم کورٹ پہنچنے تک انھیں کئی دن لگ جائیں گے۔☝🏻
عمران ریاض خان
Imran Khan

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

سیٹ بیلٹا باندھ لو پاکستانیو! جس لیڈر کی جھلک کے لیے 10ماہ سے کروڑوں لوگ منتظر ہیں۔ وہ سامنے آنیوالا ہے۔ کیا نظام اس بار بھی اسے روک پائے گا؟ وہ سامنے آیا لوگوں نے اسکی آواز سنی اور چہرہ دیکھا تو اس ملک میں ہر ایک کی مقبولیت کا پول کھل جائے گا۔ عمران ریاض خان

@ImranRiazKhan…
account_circle
ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

چند لوگوں کے پاس اقتدار ہونے سے کرپشن اورسیاسی عدم استحکام میں اضافہ ہوا ہے جبکہ آئین و قانون کی بالادستی سے جہاں معیشت میں استحکام دیکھنے کو ملتا وہیں ملک و عوام کا اعتماد حاصل ہوتا جو بدقسمتی سے موجودہ حکومت کو نہیں مل رہا ہے Imran Khan

چند لوگوں کے پاس اقتدار ہونے سے کرپشن اورسیاسی عدم استحکام میں اضافہ ہوا ہے جبکہ آئین و قانون کی بالادستی سے جہاں معیشت میں استحکام دیکھنے کو ملتا وہیں ملک و عوام کا اعتماد حاصل ہوتا جو بدقسمتی سے موجودہ حکومت کو نہیں مل رہا ہے @ImranRiazKhan
account_circle