Humaira Tayyaba(@humairatayyaba) 's Twitter Profileg
Humaira Tayyaba

@humairatayyaba

I'm a political and dawah worker

ID:876944626158112768

calendar_today19-06-2017 23:27:46

750 Tweets

4,4K Followers

361 Following

Humaira Tayyaba(@humairatayyaba) 's Twitter Profile Photo

مجھ سے پہلے ہمارے مظاہرین میں سے کوئی گرفتار نہیں ہو گا

رفح کو بچانا ہو گا
دھرنا ہو گا دھرنا ہو گا

دن رات مسلسل دھرنے کا آغاز

account_circle
Humaira Tayyaba(@humairatayyaba) 's Twitter Profile Photo

بڑا اعلان
انتہائی قدم
'رفح بچاؤ' مطالبے کی منظوری تک مسلسل دن رات دھرنا

اب جس کو بھی ملنا ہو ڈی چوک پر ملے

ربنا افرغ علینا صبرا وثبت اقدامنا

account_circle
Save Gaza Campaign(@SaveGazaPK) 's Twitter Profile Photo

🚨 EMERGENCY : As you read this, is being bombed. It is our last chance to mobilise & demand action for NOW or NEVER. Join us in an emergency mobilisation at TODAY starting at 5:30 PM. Join whenever you can.
All eyes on R@fah.

🚨 EMERGENCY #CALLTOACTION: As you read this, #Rafah is being bombed. It is our last chance to mobilise & demand action for #Gaza NOW or NEVER. Join us in an emergency mobilisation at #DChowk TODAY starting at 5:30 PM. Join whenever you can. All eyes on R@fah. #Islamabad
account_circle
TIMES OF GAZA(@Timesofgaza) 's Twitter Profile Photo

Day 208 | During the past 24 hours:

• 3 massacres committed by the Israeli occupation

• 28 people killed

• 51 injured

Dr. Adnan Al-Barsh, head of orthopedics at Al-Shifa Hospital, was pronounced dead after months of torture under Israeli administrative detention

account_circle
Humaira Tayyaba(@humairatayyaba) 's Twitter Profile Photo

جمعیت جامعہ پنجاب کی دعوت پر غزہ مارچ میں شرکت اور خطاب کیا۔

امریکہ اور یورپ کے طلباء مثال قائم کر رہے ہیں۔ پاکستان بھر کے طلباء کو بھی متحرک ہونا ہوگا اور حکومت پر دباؤ ڈالنا ہوگا کہ وہ غزہ کو بچانے کیلئے مؤثر اقدامات کرے۔

Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan University

جمعیت جامعہ پنجاب کی دعوت پر غزہ مارچ میں شرکت اور خطاب کیا۔ امریکہ اور یورپ کے طلباء مثال قائم کر رہے ہیں۔ پاکستان بھر کے طلباء کو بھی متحرک ہونا ہوگا اور حکومت پر دباؤ ڈالنا ہوگا کہ وہ غزہ کو بچانے کیلئے مؤثر اقدامات کرے۔ @JamiatPK #PunjabUniversity #Punjab #University #PU
account_circle
Humaira Tayyaba(@humairatayyaba) 's Twitter Profile Photo

ترکی سے واپسی پر جامعہ پنجاب لاہور میں منعقد ہونے والی غزہ ریلی کی قیادت کروں گی۔ دنیا بھر کے طلباء کی طرح پاکستان کے طلباء بھی غزہ کے حق میں متحرک ہیں۔

30th April - 11am

Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan jamiatpu Islami Jamiat -e- Talba (Punjab University) Islami Jamiat Talibat Pakistan

account_circle
Humaira Tayyaba(@humairatayyaba) 's Twitter Profile Photo

اور اب یہ ہے یمن ✌️✌️✌️
بچوں کا قتل اور خواتین کا ریپ ہم کسی صورت نظر انداز نہیں کر سکتے
بین الاقوامی قانون اور انسانی حقوق اپنی وقعت کھو چکے ہیں کیونکہ یہ صرف مغرب کے مفادات کے تابع ہیں

اس سے پہلے قبرص :
فلسطین کی حمایت کرنے والے ممالک کو زیادہ فیصلہ کن کردار نبھانا چاہیے

اور اب یہ ہے یمن ✌️✌️✌️ بچوں کا قتل اور خواتین کا ریپ ہم کسی صورت نظر انداز نہیں کر سکتے بین الاقوامی قانون اور انسانی حقوق اپنی وقعت کھو چکے ہیں کیونکہ یہ صرف مغرب کے مفادات کے تابع ہیں اس سے پہلے قبرص : فلسطین کی حمایت کرنے والے ممالک کو زیادہ فیصلہ کن کردار نبھانا چاہیے
account_circle
Humaira Tayyaba(@humairatayyaba) 's Twitter Profile Photo

بولیویا، یوگنڈا، سمیت تمام افریقی ممالک فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں ✌️
جب تک فلسطینی آزاد نہیں ہیں، تب تک دنیا میں کوئی آزاد نہیں ہے (بولیویا)
بوسنیا خود نسل کشی کا survivor ہے اس لیے ہمارا موقف ہے کہ نسل کشی کے مرتکب کو نسلیں گزر جانے پر بھی تاریخ کی تاریک سمت میں دیکھنا چاہیے

بولیویا، یوگنڈا، سمیت تمام افریقی ممالک فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں ✌️ جب تک فلسطینی آزاد نہیں ہیں، تب تک دنیا میں کوئی آزاد نہیں ہے (بولیویا) بوسنیا خود نسل کشی کا survivor ہے اس لیے ہمارا موقف ہے کہ نسل کشی کے مرتکب کو نسلیں گزر جانے پر بھی تاریخ کی تاریک سمت میں دیکھنا چاہیے
account_circle
Humaira Tayyaba(@humairatayyaba) 's Twitter Profile Photo

کانفرنس کے سٹیج کا بیک گراؤنڈ

القدس، پرندے، خاردار تاریں، سکرین پر پہلی نظر پڑتے ہی ان حرکی تصویروں نے رلا دیا۔

اور پھر شارٹ فلم چلا دی گئی

اللہ کرے کہ یہ غم ہماری طاقت بن سکے

account_circle
Humaira Tayyaba(@humairatayyaba) 's Twitter Profile Photo

O Allah, count us among the supporters of the people of .

رب انزلنی منزلا مبارکا وانت خیر المنزلین

Heading towards Istanbul, to attend 'Freedom and Independence of Palestine Conference' organised by The League of Parliamentarians for Al-Quds.

Save Gaza Campaign

O Allah, count us among the supporters of the people of #Gaza. رب انزلنی منزلا مبارکا وانت خیر المنزلین Heading towards Istanbul, #Turkey to attend 'Freedom and Independence of Palestine Conference' organised by The League of Parliamentarians for Al-Quds. @SaveGazaPK
account_circle
Humaira Tayyaba(@humairatayyaba) 's Twitter Profile Photo

ایرانی خاتون اول ڈاکٹر جمیلہ علم الھدی کے اسلام آباد دورے کے موقع پر منعقدہ خواتین کی پروقار تقریب سے خطاب.
فخر ہے کہ غزہ پر بات کرنے والی میں واحد مقرر تھی۔ ایران کے حالیہ جرات مندانہ اقدام کی تعریف کی۔ Save Gaza Campaign پاکستان سے ایسے ہی کردار کا مطالبہ کرتی ہے۔
Embassy of Islamic Republic of Iran- Islamabad

ایرانی خاتون اول ڈاکٹر جمیلہ علم الھدی کے اسلام آباد دورے کے موقع پر منعقدہ خواتین کی پروقار تقریب سے خطاب. فخر ہے کہ غزہ پر بات کرنے والی میں واحد مقرر تھی۔ ایران کے حالیہ جرات مندانہ اقدام کی تعریف کی۔ @SaveGazaPK پاکستان سے ایسے ہی کردار کا مطالبہ کرتی ہے۔ @IraninIslamabad
account_circle
Humaira Tayyaba(@humairatayyaba) 's Twitter Profile Photo

اپنے مظاہرین کو پولیس کی تحویل سے بازیاب کرانے کے بعد میں تھانے سے آ چکی ہوں۔ صبح ان شاءاللہ گوجرانولہ سے اسلام آباد روانگی ہے جہاں کل ہماری hike for Gaza اور کار/بائک ریلی ہے۔ پر امن احتجاج اور مہم Save Gaza Campaign کو جاری رکھیں گے۔

اپنے مظاہرین کو پولیس کی تحویل سے بازیاب کرانے کے بعد میں تھانے سے آ چکی ہوں۔ صبح ان شاءاللہ گوجرانولہ سے اسلام آباد روانگی ہے جہاں کل ہماری hike for Gaza اور کار/بائک ریلی ہے۔ پر امن احتجاج اور مہم @SaveGazaPK کو جاری رکھیں گے۔
account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

شکریہ آصف محمود صاحب۔
فلسطینی بچے مسکرائیں گے اور ظالم دہشتگرد اسرائیل مٹے گا۔ان شاءاللہ

شکریہ آصف محمود صاحب۔ فلسطینی بچے مسکرائیں گے اور ظالم دہشتگرد اسرائیل مٹے گا۔ان شاءاللہ
account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

کچھ دن پہلے اسلام آباد میں فلسطینیوں پر اسرائیلی ظلم کے خلاف ایک مظاہرے میں اس بچے کو نعرے لگاتے دیکھا تو سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب نے بتایا کہ یہ انکا بیٹا عمر ہے آج یہ بیٹا اپنی ماں کے ہمراہ اسرائیل کے خلاف نعرے لگانے کے جرم میں گوجرانوالہ میں گرفتار کر لیا گیا

کچھ دن پہلے اسلام آباد میں فلسطینیوں پر اسرائیلی ظلم کے خلاف ایک مظاہرے میں اس بچے کو نعرے لگاتے دیکھا تو سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب نے بتایا کہ یہ انکا بیٹا عمر ہے آج یہ بیٹا اپنی ماں کے ہمراہ اسرائیل کے خلاف نعرے لگانے کے جرم میں گوجرانوالہ میں گرفتار کر لیا گیا #SaveGaza
account_circle