Jibran Butt (Imran Riaz Khan)(@iJibranButtPTI) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کو اگر پتہ چل جائے کہ شیطان کے پاس چار سیٹیں ہیں تو وہ اس سے بھی سیٹ ایڈجسمنٹ کرلیں گے 😅
Isar Rana

account_circle
اکرم راعی Akram Raee(@AkramRaee) 's Twitter Profile Photo

ہونڈا 125 لے جاؤ! بندے لاؤ، ن لیگ کو مجمع اکٹھا کرنے کے لیے نئی اسکیم لانچ کرنی پڑی۔ قیمے والے نان اور بریانی کی قیمت پر جلسہ گاہ آنے والے ووٹرز سپورٹرز نے بھی مہنگائی کے تناسب سے اپنی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

account_circle
SSG of Pti(@ssgviews) 's Twitter Profile Photo

ہاں جی کون دے گا باو جی کو سزا غداری کی

9 مئی سے بڑا سانحہ 12 اکتوبر تھا، جب ایک جنرل اور 250 لوگوں کی جان کو خطرے میں ڈالا گیا، سب سے بڑی بغاوت وہ تھی، سائرہ بانو نے ن لیگ کو ماضی یاد دلا دیا

Ather Kazmi Saira Bano

account_circle
Fareeda(@Fareeda30966199) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف 2نمبر نیلسن منڈیلا! 5مہینے سے جیل کاٹ رہا ہوں، عمران خان کا ساتھ کب تک دیں گے؟ پرویز الٰہی کا بڑا بیان آگیا

account_circle
Khabarwalay(@khabarwalay0) 's Twitter Profile Photo

غلط فیصلوں اور غیرعامل صحافیوں کی وجہ سے ٹیلن نیوز بند کردیا گیا

shorturl.at/gxOQ1

account_circle