MQM DALLAS Chapter(@mqm_dallas) 's Twitter Profile Photo

*بیٹے کو مار دیا ہے تو لاش دے دو، لاپتا ایم کیوایم کارکن فرقان کی بزرگ والدہ عدالت میں آہ بکا* * متحدہ قومی مومنٹ ۔ امریکہ Geo News Urdu

account_circle
Mir Sadam Balhro(@mersadambalhro1) 's Twitter Profile Photo

سندھ ہائے کورٹ کا روح ابھی تک چودھری افتخار کی دکھائی دے رہا ہے.
پتا نہین کیون کونسی وجھ ہے جو روزگار کے دروازے بند رکھے جاتے ہیں نوجوانوں کے لیے، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی روزگار دینے کو بیتاب ہے اور سندھ ہائی کورٹ اپنے زد پے اٹکی ہویے ہے.

#SindhHighCourt
#Judiciary
account_circle
Shani(@FearlessWolfess) 's Twitter Profile Photo

TO WHOM IT MAY CONCERN

فاطمہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ
کوئی جانور ہی ہوگا جو اِس وحشت پر اپنی زبان بند رکھے گا۔

#JusticeForFatima #Ranipur #GBV #UNWomen #UNO #HRCP #EVAW #SindhGovernment #PPP #SindhHighCourt #SupremeCourtOfPakistan
account_circle
Liaquat Ali Shahani(@LiaquatShahani_) 's Twitter Profile Photo

ڪراچي : سنڌ هاءِ ڪورٽ پاران نوڪرين تي پابندي وارو فيصلو برقرار نیو تاریخ 15 آپریل

#Karachi #SindhHighCourt #Upheld #Ban #Jobs
account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی
میونسپل ٹیکس وصولی کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیشنل میڈیا بھی بتا رہا ہے کہ الیکشن کس طرح ہوئے ہیں ایسا مت کریں لوگ اب سمجھدار ہوگئے ہیں، ماشاءاللہ آپ لوگ طاقتور ہین جیسی پلاننگ کرتے ہیں ویسا کر لیتے ہیں انٹرنیٹ بندکرکے دنیا میں کیوں اپنا تماشہ بنالیتے ہیں۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

bit.ly/3I8ihqr

سندھ ہائیکورٹ کا ٹویٹر سمیت دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹ بحال کرنے کاحکم'ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر عہدے بانٹ لیا کریں، الیکشن کی کیا بات ہے، الیکشن والے دن کس کی ہدایت پر انٹرنیٹ بند کیا' چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

Link :

#ElectionResults #SindhHighCourt #TwitterDown 
Link :
account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک سے بیان حلفی طلب کر لیا
عدالت کی کے الیکٹرک کی سرزنش

account_circle