Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profileg
Geo News Urdu

@geonews_urdu

Pakistan’s most watched News Channel bringing you the latest stories, in-depth analysis, and diverse perspectives round the clock.

ID:165796189

linkhttps://urdu.geo.tv/ calendar_today12-07-2010 15:24:32

2,4M Tweets

5,6M Followers

16 Following

Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی اپیلوں پر سماعت ملتوی

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

ٹیم نے پرفارمنس میں کوئی کمی نہیں چھوڑی، آگے جاپان کو شکست دینے کیلئے تیار ہیں، کپتان ہاکی ٹیم عماد بٹ

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

نوجوان نے شادی سے انکار پر کالج کی ساتھی طالبہ کو گھر میں گھس کر قتل کردیا
urdu.geo.tv/latest/365346-

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

حکومت کی ذرا سی توجہ مل جائے تو کھلاڑیوں کے دل بہت بڑے ہو جاتے ہیں، اولمپئین صلاح الدین

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

شفاعت علی کی مزاحیہ پرفارمنس نے تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت سب کو ہنسنے پر مجبور کردیا

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر میں ہونیوالے پر امن احتجاج میں کچھ شرپسند عناصر بھی شامل تھے: وزیراعظم
urdu.geo.tv/latest/365343-

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ انتظامیہ نے عدالت سے عمران خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے تحقیقات شروع کردیں، ذرائع

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

نامعلوم چیز پھینکے جانے کے باوجود اداکارہ نے بغیر غصہ اورناراضی دکھائے نارمل لہجے میں کہا کہ ‘ یہ غلط ہوگیا‘
مزید پڑھیں:tinyurl.com/2cbcs65e

نامعلوم چیز پھینکے جانے کے باوجود اداکارہ نے بغیر غصہ اورناراضی دکھائے نارمل لہجے میں کہا کہ ‘ یہ غلط ہوگیا‘ مزید پڑھیں:tinyurl.com/2cbcs65e
account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

ابھی نیب ترامیم کیس کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کرسکتا، بیرسٹر علی ظفر

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

اینڈرائیڈ فونز کو چوری کرکے فروخت کرنا اب ہو جائے گا ناممکن
urdu.geo.tv/latest/365350-

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں کوئی اسپتال ایسا نہیں ہوگا جہاں مفت علاج نہ ہو: مریم نواز
urdu.geo.tv/latest/365337-

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

جب بھی مسلم لیگ ن کی حکومت آتی ہے، خدمت اور ترقی کا سفر شروع ہوتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

پانچ سال کے بعد پنجاب کی کوئی سڑک ٹوٹی ہوئی نہیں رہ گی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

کھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم
urdu.geo.tv/latest/365342-

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

اگلے چند ماہ میں ہم پنجاب میں تمام اسپتالوں کو تبدیل کر کے رکھ دیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر پیشی ہوئی جس کی تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی
تفصیلات:urdu.geo.tv/latest/365341-

نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر پیشی ہوئی جس کی تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی تفصیلات:urdu.geo.tv/latest/365341-
account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

لٹریچر فیسٹیول میں اسٹیج پر بیٹھی ماہرہ خان پر کیا چیز پھینکی گئی؟ ویڈیو وائرل
urdu.geo.tv/latest/365335-

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

نیب ترامیم کیس کی پچھلی سماعت براہ راست دکھائی گئی تھی آج کی بھی براہ راست دکھائی جانی چاہیے، فیصل جاوید

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

غزہ جنگ: حکومتی پالیسیوں پر جوبائیڈن انتظامیہ کی ایک اور رکن مستعفی
urdu.geo.tv/latest/365326-

account_circle