I am in solitary confinement Chief Justice Sahib is a one window operation in the jail, which is run by a Colonel Sahib. Let me meet with the legal team.
#ImranKhan , convention with Chief Justice of Pakistan.
#ReleaseImranKhan
#ReleaseBushrabibi
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
#ReleaseBushrabibi
Retired G. Bajwa also suffers the same as well,
but they need to remember the history.
#imrankhanforpakistan
#ReleaseImrankhan
#ReleaseBushrabibi
#ptichaosinajk
#Imrankhan
بشری عمران کے لیے آواز اٹھائیے ۔
ان کی غیر قانونی گرفتاری کو ختم کیا جائے۔
#ReleaseWomenPrisoners
#ReleaseBushraBibi
عدّت کیس میں عدالت کی جانب سے فیصلہ سنانے سے گریز کے معاملے پر تحریک انصاف مرکزی میڈیا ڈپارٹمنٹ کی پریس ریلیز ..
#ReleaseBushraBiBi
عمران خان اور بشری بی بی جیل میں ناحق قید ہیں، انہیں حق پہ ڈٹ جانے اور غلامی قبول نہ کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔
عمران خان اور بشری بی بی کو فلفور رہا کیا جائے۔
#PakistanUnderFascism
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
#ReleaseImranKhan
#ReleaseBushraBiBi
Maryam Riaz Wattoo بشریٰ بی بی کو اِس گرمی میں ٹھنڈا پانی بھی نہیں دیا جاتا۔ آج عدت کیس میں اگر فیصلہ ہوجاتا تو بری ہوجاتی، لیکن نہیں عدالتوں کو انکا کام بھی نہیں کرنے دیا گیا! کوئی نیا جھوٹا مقدمہ بنایا جا رہا ہے؟ اتنا خوف ایک نہتی باپردہ گھریلو خاتون سے ؟؟؟
#releaseBushraBibi
وَتُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ
کل جھوٹے عدت کیس میں، بشریٰ بی بی سر خورو ہوں گی۔ جب ایمان پختہ ہو پھر اللّٰہ رب العزت ہر مشکل آسان کر دیتا ہے۔ جو ہو ذوق یقین پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں!
#releaseBushraBibi
#releasewomenprisoners
سلام ہے ہماری ماں بشرہ بی بی کے حوصلے کو اور انکی عظمت کو۔ یہ آزمائش کا دور بشرہ بی بی ہماری خاطر گزار رہی ہیں۔ بشرہ بیگم پر گزرا ہر تکلیف کا لمحہ ہم پر قرض ہے۔
#ReleaseBushrabibi
بشری عمران کے لیے آواز اٹھائیے ۔
ان کی غیر قانونی گرفتاری کو ختم کیا جائے۔
#ReleaseWomenPrisoners
#ReleaseBushraBibi
Dr Waqas Nawaz Hina Parvez Butt کنیزے شریفاں ،حنا بٹ کیلئے خان صاحب کے سنہری الفاظ۔
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
#ReleaseBushraBibi
#ReleaseAliZaidi
بشری بی بی کو سلام جو خاور مانیکا جیسے غلیظ انسان کے ساتھ 28 سال گزارے
کنول شوذب
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
#ReleaseBushraBibi
عمران خان کس بات کی معافی مانگے ؟؟؟
اس قوم کو شعور دینے کی یا تمہارے چہروں پہ پڑا ہوا نقاب اتارنے کی ۔ اور ہاں جس کو آپ سات آٹھ فیصد کہہ رہے ہیں یہ اس ملک کی سو فیصد یوتھ ہے۔
جی انصافیو !! درست بولا میں نے اپنی رائے ضرور دیں ۔
#ReleasaeImranKhan #ReleaseBushraBibi
بشری بی بی کی بیٹی کا قرآن پاک پر حلف نامہ ۔
انکی والدہ پر تمام الزامات غلط ہیں ، خاورمانیکا پر کس قسم کا دباؤ ہے وہ نہیں جانتی کہ انکے والد ایسا کیوں کررہے ہیں۔بشری بی بی کو ناحق جیل میں رکھنے والوں کو شرم انی چاہئے ، ان کو فی الفور رہا کیا جائے ۔
#ReleaseBushraBibi
عدت کیس میں جج شاہ رخ ارجمند نے کیس سننے سے معزرت کر لی
#ReleaseBushraBibi #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
#ReleaseBushraBibi سورہ النور میں اللہ تعالی فرماتاہے”جولوگ پاکدامن عورتوں پرزنا کی تہمت لگائیں پھرچارگواہ نہ پیش کرسکیں توانہیں اسی کوڑےلگاؤاورکبھی بھی انکی گواہی قبول نہ کرویہ فاسق لوگ ہیں”پوری اسلامی تاریخ میں اسطرح کےکیس کی مثال نہیں ملتی۔اسطرح کےکیس میں عورت کی گواہی معتبرہے
شریف خاندان کی حکومت کے شر سے کوئی بھی خاتون محفوظ نہیں، بشری بی بی کو صرف عمران خان کی اہلیہ ہونے کی سزا دی جارہی ہے، زرتاج گل
#ReleaseBushraBibi
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی