Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'پی ٹی آئی کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کسی بھی وقت ہوسکتا ہے،تحریک انصاف سیاسی جماعت کی حیثیت سے کام کرنےکے لئے اپنا استحقاق کھوچکی ہے'۔ شہبازشریف کا مشیر بنت ہی رانا ثناء اللہ نے بڑا اعلان کردیا



siasat.pk/threads/895072

account_circle
Asma Shirazi(@asmashirazi) 's Twitter Profile Photo

رانا ثناء اللہ کی گرفتاری سے قبل کیا اسپیکر قومی اسمبلی کو اطلاع دی گئی اور قانون کے مطابق اجازت لی گئی؟؟

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے بدلے ہمیں عمران خان کو face کرنے اور اس کی طاقت کم کرنے میں مدد ملی ! رانا ثناءاللہ کا اعتراف



Video link : siasat.pk/threads/894244

جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے بدلے ہمیں عمران خان کو face کرنے اور اس کی طاقت کم کرنے میں مدد ملی ! رانا ثناءاللہ کا اعتراف

#RanaSanaUllah #ImranKhan  #NawazSharif 

Video link : siasat.pk/threads/894244
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ عوام نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا، پی ٹی آئی تو الیکشن میں ہی شامل نہیں تھی۔ رانا ثناءاللہ



siasat.pk/threads/894708

آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ عوام نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا، پی ٹی آئی تو الیکشن میں ہی شامل نہیں تھی۔ رانا ثناءاللہ

#RanaSanaUllah 

siasat.pk/threads/894708
account_circle
Sana Bucha(@sanabucha) 's Twitter Profile Photo

پہلے فیض کی غزل سنائیں، نہ مانے تو اقبال کی نظم سنائیں۔۔اگر پھر بھی کوئی نہ مانے تو اس کے گھر ANF بھجوا دیں...

account_circle
Azaz Syed(@AzazSyed) 's Twitter Profile Photo

چند روز قبل رانا ثنا اللہ نے پارلیمینٹ ہاؤس میں مجھے اور عمر چیمہ کو بتایا تھا کہ انہیں خود پر کسی ممکنہ حملے / کاروائی کی اطلاع ہے اسی لئے انہوں نے اپنے محافظ بدل لئے ہیں۔ ہماری اس گفتگو کے موقع پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی موجود تھے۔

account_circle
ARY News Urdu(@arynewsud) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے رانا ثنا اللہ کی گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش مسترد کر دی

urdu.arynews.tv/pti-grand-dial…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں۔ اوپر سے کوشش نہیں کرتے۔ اگر انہوں نے بنا کر دیا تھا تو اب تو فوج آپکے ساتھ ہے آپ بھی بنوا لیں تاؤ جی۔ یا کیا آپ کہہ رہے ہیں اب والے نالائق ہیں۔ یہ نہیں بنا سکتے؟ شہباز گل
Dr. Shahbaz GiLL
siasat.pk/threads/894108

ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں۔ اوپر سے کوشش نہیں کرتے۔ اگر انہوں نے بنا کر دیا تھا تو اب تو فوج آپکے ساتھ ہے آپ بھی بنوا لیں تاؤ جی۔  یا کیا آپ کہہ رہے ہیں اب والے نالائق ہیں۔  یہ نہیں بنا سکتے؟ شہباز گل
@SHABAZGIL #RanaSanaUllah 
siasat.pk/threads/894108
account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

رانا ثناء نے کہا کہ اگر سانحہ 9 مئی کی تحقیقات کےلیے جوڈیشل کمیشن بنایا گیا تو مزید وقت ضائع ہوگا۔
تفصیلات: jang.com.pk/news/1348529

رانا ثناء نے کہا کہ  اگر سانحہ 9 مئی کی تحقیقات کےلیے جوڈیشل کمیشن بنایا گیا تو مزید وقت ضائع ہوگا۔ 
تفصیلات: jang.com.pk/news/1348529
#DailyJang
#RanaSanaullah
account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت پارٹی کا ایک با وفا اثاثہ ہیں!
9 مئی کوئی ایسا دن نہیں ہے کہ منایا جائے!
رانا ثناء اللہ نے شیر افضل مروت کے حق میں بیان دے دیا
Sher Afzal Khan Marwat Rana Sana Ullah Khan

account_circle
GNN(@gnnhdofficial) 's Twitter Profile Photo

خان کا پیغام آگیا،مینڈیٹ چور مائنس،اسٹیبلشمنٹ کی آج کی ناں جلد ہاں میں بدلے گی؟حکمران ڈمی،ڈوریں کسی اورکے پاس؟ رؤف حسن کی کڑی تنقید
_Updates

account_circle
Sana Bucha(@sanabucha) 's Twitter Profile Photo

اگر فیصل واوڈا سینیٹر بن سکتے ہیں تو راناثناء اللہ کو سینیٹر بنانے میں کیاقباحت تھی؟

youtube.com/watch?v=SxUOe4…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

' رانا ثناء اللہ کو شیر علی لے کر آئے گود میں بٹھایا، دیکھو رانا ثناء اللہ نے شیر علی کیساتھ کیا کِیا' جاوید لطیف



Video Link : siasat.pk/threads/893688

' رانا ثناء اللہ کو شیر علی لے کر آئے گود میں بٹھایا، دیکھو رانا ثناء اللہ نے شیر علی کیساتھ کیا کِیا' جاوید لطیف

#JavedLatif #RanaSanaUllah 

Video Link : siasat.pk/threads/893688
account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کشمیر کی صورتحال ایک، دو دن میں نارمل ہوجائے گی۔
تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1349477

رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کشمیر کی صورتحال ایک، دو دن میں نارمل ہوجائے گی۔
تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1349477
#RanaSanaullah #dailyjang #pmln
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر

siasat.pk/threads/894174

رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر

siasat.pk/threads/894174

#RanaSanaullah
account_circle