PMML Gujranwala(@pmmlgujranwala) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ کی طرف سے مختلف چوکوں ، چوراہوں اور بازاروں میں تکبیرات کی صدائیں بلند کرتی ہوئی گاڑیاں
2023 uladha2023 mubarak aladha

account_circle
PAT Social Media ®(@PATofficialSM) 's Twitter Profile Photo

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے ہزاروں ضرورت مند گھرانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا۔
Minhaj Welfare Dr Tahir-ul-Qadri
FeedSouls WithMWF 2023

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

عید ہمارے لیے بھی خوشی کا موقع ہے، پاکستان میں مقیم سکھ برادری

مزید جانیں wenews.pk/news/51992/

عید ہمارے لیے بھی خوشی کا موقع ہے، پاکستان میں مقیم سکھ برادری 
#EidAlAdha2023 #Qurbani2023 #WENews 
مزید جانیں  wenews.pk/news/51992/
account_circle
Karachite(@_K702) 's Twitter Profile Photo

قربانی کی کھال
کسی غریب کا مسٸلہ حل کر سکتی ہے،
آپ کیلئے صدقہ جاریہ بن سکتی ہے
آئیے !
اللّٰہ کی رضا کیلئے خدمت کے سفر میں اپنا حصہ ڈالیے
امیر جماعت اسلامی کراچی
حافظ نعیم الرَّحمٰن کی اپیل



account_circle
Arif Attari(@ArifSat26) 's Twitter Profile Photo

عید کے تیسرے دن بھی دیوانے دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے لیے اپنا قیمتی وقت نکال کر کھالیں جمع کرنے میں مصروف




account_circle
Karachite(@_K702) 's Twitter Profile Photo

آئیے !
اللّٰہ کی رضا کیلئے خدمت کے سفر میں اپنا حصہ ڈالیے
قربانی کی کھال
کسی غریب کا مسٸلہ حل کر سکتی ہے،
آپ کیلئے صدقہ جاریہ بن سکتی ہے
امیر جماعت اسلامی کراچی
حافظ نعیم الرَّحمٰن کی اپیل



account_circle
🇵🇰Karachi News Media Group🇵🇰(@KHINewsGroup) 's Twitter Profile Photo

کراچی:لیاقت آباد میں قربانی کے وقت جانور بے قابو۔

9 گولیاں مارنے کے بعد بھی قابو میں نہ آسکا لیاقت آباد نو نمبر سے بھاگا ہوا جانور۔

لیاقت آباد آخری سٹاپ پر قابو میں آیا بھگدڑ کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوئے۔

جس کے نتیجے میں 11 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

account_circle