✍🗒آج کے اعمال کا جائزہ لے لیجئے
'جو قربانی نہ کر سکے
وہ اس عشرہ
(یعنی ذوالحجۃ الحرام کے ابتدائی دس ایام)
میں حجامت نہ کرائے،
بقرہ عید کے دن بعد نمازِعید حجامت کرائے
تو
ان شاءاللہ (قربانی کا) ثواب پائےگا.'
(مراۃ المناجیح، 370/2)
#MadaniChannel #Dawateislami #Qurbani #قربانی
#Alkhidmat_Qurbani
قربانی جیسے مقدس فریضے کے ثواب کو دوبالا کرنے کے لیے الخدمت فاٶنڈیشن قربانی پراجيکٹ کاحصہ بنیے