گل رُخ وزیرستانی(@gul_wazir29432) 's Twitter Profile Photo

سلام ہے سرحدوں پر شہید ہونے والے پاک فوج کے اُن سپاہیوں کو جو اپنے لہو سے ہماری آزادی کے چراغ کو جلا ر ہے ہیں

سلام ہے سرحدوں پر شہید ہونے والے پاک فوج کے اُن سپاہیوں کو جو اپنے لہو سے ہماری آزادی کے چراغ کو جلا ر ہے ہیں
 #PakArmyOurRedLine
account_circle
Bareerah(@Bliss_tem) 's Twitter Profile Photo

ریٹائرڈ جنرل پاکستانی عوام اور فوج کے درمیان دوریاں پیدا کرنے والے عناصر کو بے نقاب کرتے ہوئے اور سوشل میڈیا کے دجل سے آگاہ کرتے ہوئے.

account_circle
Silent Warrior(@haadi0fficial) 's Twitter Profile Photo

ہمارے شہیدوں کے اہل وعیال کے آنسو عمران خان کی پارٹی اور عزت کو بہا لے گئے, بے شک اللہ بڑا انصاف کرنے والا ہے

account_circle
Sardar Atif Kashmiri(@ATIFKashmiri78) 's Twitter Profile Photo

اس وقت پاکستان کو اندرونی و بیرونی سازشوں کا سامنا ہے ایسے میں فوج مخالف قوتوں کے عزائم کو سبوتاش کرنا ہوگا۔ پاک فوج پر جان بھی قربان ہے پاک فوج ملک کی ضامن ہے۔

اس وقت پاکستان کو اندرونی و بیرونی سازشوں کا سامنا ہے ایسے میں فوج مخالف قوتوں کے عزائم کو سبوتاش کرنا ہوگا۔ پاک فوج پر جان بھی قربان ہے پاک فوج ملک کی ضامن ہے۔ 
 #PakArmyOurRedLine
account_circle
Tariq Rind(@Murad2052) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ لوگ ہے جنکا دفاع ہم پر لازم ہے ۔
آج اگر ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہے یہ پاک فوج ہی کی قربانیوں کی وجہ سے ہے ۔
ایسی بہادر فوج ہماری پاکستان کی طاقت ہے ۔
پاک آرمڈ فورسز

یہ وہ لوگ ہے جنکا دفاع ہم پر لازم ہے ۔
آج اگر ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہے یہ پاک فوج ہی کی قربانیوں کی وجہ سے ہے ۔
ایسی بہادر فوج ہماری پاکستان کی طاقت ہے ۔
پاک آرمڈ فورسز 
#PakArmyOurRedLine
#WeSaluteOurHeroes
account_circle