Muhammad Ali(@Muhammadali2885) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے دن جو بندہ 20 کلو گندم کا دلیہ بنا کر بانٹے گا اس کو رات کو حافظ سید عاصم منیر مشتری قلندری قادری نقشبندی کی زیارت نصیب ہوگی 🤣 🤣 😂 😂

account_circle
Muhammad Ali(@Muhammadali2885) 's Twitter Profile Photo

ایک جانب تو نو مئی کو 1971 سے بھی بڑا سانحہ بنا کر پیش کیا جاتا ہے مگر دوسری جانب یہ سانحہ اتنا معمولی ہے کہ جو بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتا رہا سب کے نو مئی کیسز معاف ہوتے رہے
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
Muhammad Ali(@Muhammadali2885) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کو بہانہ بنا کر پچھلے ایک سال عمران خان اور پی ٹی آئی پر ہر قسم کا ظلم و جبر ہوا اسی لئے ہم 9 مئی کو یوم فسطائیت کا نام دے رہے ہیں۔
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

9 مئی کو بہانہ بنا کر پچھلے ایک سال عمران خان اور پی ٹی آئی پر ہر قسم کا ظلم و جبر ہوا اسی لئے ہم 9 مئی کو یوم فسطائیت کا نام دے رہے ہیں۔
@TeamiPians
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
account_circle