islahee Jamaat(@islaheejamaat) 's Twitter Profile Photo

وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي
اور نماز قائم کرو میرے ذکر کے لئے
سورۃ طہ آیت 14

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net

وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي
اور نماز قائم کرو میرے ذکر کے لئے
سورۃ طہ آیت 14

#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net
account_circle
islahee Jamaat(@islaheejamaat) 's Twitter Profile Photo

اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کی دعوت ہےکہ شریعت مطہرہ کی پابندی کے ساتھ ساتھ اسم اللہ ذات کا قلبی ذکر اور تصور کر کے مقصدِ حیات کو حاصل کریں۔

𝐙𝐚𝐦𝐞𝐞𝐫 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫𝐢 𝟒𝟐𝟐(@MZameerKashmiri) 's Twitter Profile Photo

قرآن پاک صرف ثواب کا ذریعہ نہیں بلکہ ہدایت کا سرچشمہ ہے-قرآن پاک اسرارِ سرمدی ہے لیکن آج یہ ملتِ غافل کے ہاتھ میں ہے-

#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat #Quran 

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net
account_circle
𝐙𝐚𝐦𝐞𝐞𝐫 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫𝐢 𝟒𝟐𝟐(@MZameerKashmiri) 's Twitter Profile Photo

آقا پاک (ﷺ) نے فرمایا :

’’مَنْ تَرَكَ الصَّلَاةَ مُتَعَمِّدًا فَقَدْ كَفَرَ جِهَارًا‘‘
’’ کہ جس نے جان بوجھ کر نماز چھوڑی گویا اس نے کفر کیا ‘‘-

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net

آقا پاک (ﷺ) نے فرمایا :

’’مَنْ تَرَكَ الصَّلَاةَ مُتَعَمِّدًا فَقَدْ كَفَرَ جِهَارًا‘‘
 ’’ کہ جس نے جان بوجھ کر نماز چھوڑی گویا اس نے کفر کیا ‘‘-

#IslaheeJamaat #AlArifeen #Namaz  #MissionOfIslaheeJamaat 

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net
account_circle
🍁𝕄.𝔸𝕜𝕞𝕒𝕝 𝕜𝕙𝕒𝕟🍁(@MJoyiag22933) 's Twitter Profile Photo

اگر آج مسلمان دنیا میں اپنا کھویا ہوا وقار دوبارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ضروری ہے کہ اللہ تعالیٰ سے لو لگائی جائے اور راہِ مصطفےٰ (ﷺ) صراط مستقیم اختیار کی جائے-

#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat #HolyProphetPBUH #Muslims

alfaqr.net
account_circle
Shahzad Ali(@shahzadalikpt80) 's Twitter Profile Photo

'اےایمان والو! تم پر روزے فرض کۓ گۓ ہیں جیساکہ تم سےپہلے لوگوں پر فرض کۓ گۓتھے تاکہ تم پرہیزگار بنو۔'
سورۃ البقرۃ

alfaqr.net
alarifeen.org

'اےایمان والو! تم پر روزے فرض کۓ گۓ ہیں جیساکہ تم سےپہلے لوگوں پر فرض کۓ گۓتھے تاکہ تم پرہیزگار بنو۔'
سورۃ البقرۃ

#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat #ٖFasting #fastingforhealth #Quran

alfaqr.net
alarifeen.org
account_circle
islahee Jamaat(@islaheejamaat) 's Twitter Profile Photo

طالب کو چاہئے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے اسم مبارک اسمِ اَللہُ کے ذکر میں ایسا مست ہوجائے کہ اس کے ظاہر اور باطن میں اسمِ ھو کی سدائیں بلند ہوں-

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net

طالب کو چاہئے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے اسم مبارک اسمِ اَللہُ کے ذکر میں ایسا مست ہوجائے کہ اس کے ظاہر اور باطن میں اسمِ ھو کی سدائیں بلند ہوں-

#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net
account_circle
🍁𝕄.𝔸𝕜𝕞𝕒𝕝 𝕜𝕙𝕒𝕟🍁(@MJoyiag22933) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ نے بنی آدم کو کرامت اور خلافت کا تاج پہنایا ہے- یہی وجہ ہے کہ کائنات کی ہر چیز اس کے لئے بنائی ہے مگر انسان کو فقط اپنے لئے پیدا فرمایا-

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net

اللہ تعالیٰ نے بنی آدم کو کرامت اور خلافت کا تاج پہنایا ہے- یہی وجہ ہے کہ کائنات کی ہر چیز اس کے لئے بنائی ہے مگر انسان کو فقط اپنے لئے پیدا فرمایا-

#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net
account_circle
Ishaq Sultani(@ishaqsultani92) 's Twitter Profile Photo

ہمارا مقصد یہ ہے کہ ہم روح کو بیدار کریں اور دلوں کو اللہ تعالیٰ کے ذکر کیلئے زندہ کریں تاکہ دنیا و آخرت میں سرخرو ہو سکیں۔

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net

ہمارا مقصد یہ ہے کہ ہم روح کو بیدار کریں اور دلوں کو اللہ تعالیٰ کے ذکر کیلئے زندہ کریں تاکہ دنیا و آخرت میں سرخرو ہو سکیں۔

#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat 

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net
account_circle
Yasir Iqbal(@yiqbal422) 's Twitter Profile Photo

آج دنیا کی محبت اور لذاتِ نفس سے پاک ہو کر خالصتاً اپنے دلوں کو اللہ کی محبت کیلئے وقف کرنے کی ضرورت ہے-

اَللہُ بس ماسویٰ اللہ ہوس

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net

آج دنیا کی محبت اور لذاتِ نفس سے پاک ہو کر خالصتاً اپنے دلوں کو اللہ کی محبت کیلئے وقف کرنے کی ضرورت ہے-

اَللہُ بس ماسویٰ اللہ ہوس

#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat 

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net
account_circle
islahee Jamaat(@islaheejamaat) 's Twitter Profile Photo

اولیائے کاملین نےاللہ تعالیٰ کی رحمت اور فضل حاصل کرنے کا سب سے پہلا قاعدہ طلبِ صادق اور دوسرا مردِ کامل کی صحبت بیان فرمایا ہے-

Muhammed azizsultani1276@gmail.com(@AzizSultan99277) 's Twitter Profile Photo

انسان کو چاہیے کہ وہ ہروقت اللّٰہ تعالیٰ کے ذکر سے اپنے دل کو پاک کرے تاکہ اُسے دونوں جہانوں کی کامیابی حاصل ہوسکے۔

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net

انسان کو چاہیے کہ وہ ہروقت اللّٰہ تعالیٰ کے ذکر سے اپنے دل کو پاک کرے تاکہ اُسے دونوں جہانوں کی کامیابی حاصل ہوسکے۔

#IslaheeJamaat
#AlArifeen
#fyp
#MissionOfIslaheeJamaat
#RememberanceOfAllahAlmighty

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net
account_circle
Mudassar Hussain 🇵🇰(@mudassar_h1) 's Twitter Profile Photo

کبھی اے حقیقت منتظر نظر لباس مجاز میں
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
(اقبالؒ)
alfaqr.net mirrat.com alarifeen.org sultanbahoo.net

کبھی اے حقیقت منتظر نظر لباس مجاز میں 
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
(اقبالؒ)
alfaqr.net mirrat.com alarifeen.org sultanbahoo.net  #IslaheeJamaat #MissionOfIslaheeJamaat #MeladeMustafa #Pakistan #DGISPR #ISPR #ZamanPark
account_circle
islahee Jamaat(@islaheejamaat) 's Twitter Profile Photo

علامہ اقبالؒ فرماتے ہیں:

گر تو می خواہی مسلماں زیستن
نیست ممکن جز بہ قرآں زیستن

’’اگر تم مسلمان كى زندگی گزارنا چاہتے ہو تو قرآن كريم كو زندگی کا حصہ بنائے بغير ايسا ممكن نہیں‘‘-

#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat #AllamaIqbal #Quran 

alfaqr.net
account_circle
M Shahbaz M S A(@MShahbazMSA3) 's Twitter Profile Photo

’’فَفِرُّوْٓاِلَی اللہِ‘‘
’’پس دوڑو اللہ کی طرف‘‘-

(الذاریات:50)

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net

’’فَفِرُّوْٓاِلَی اللہِ‘‘
’’پس دوڑو اللہ کی طرف‘‘-

(الذاریات:50)

#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net
account_circle
Usama Ali(@uali2992) 's Twitter Profile Photo

حدیث قدسی میں اللّٰہ پاک نے ارشاد فرمایا:
کُلُّ عَمَلِ ا بنِ آدَمَ لَہٗ اِلَّا لصَّومَ فَاِنَّهٗ لِی وَاَنَا اَجرِی بِه۔
'انسان کا ہر عمل اس کےاپنے لۓ ہےمگر روزہ میرےلیے ہےاور اس کی جزا۶ میں ہی ہوں۔'

#MissionOfIslaheeJamaat #IslaheeJamaat #AlArifeen
account_circle
Shahab(@Shahab177614431) 's Twitter Profile Photo

جانور پیدا کئے ہیں تیری وفا کے واسطے
کھیتیاں سرسبز ہیں تیری غذا کے واسطے

چاند سورج اور ستاروں کو ضیا کے واسطے
(اے انسان) یہ جہاں تیرے لئے ہے اور تُو خُدا کے واسطے