The knowledge is that which helps you recognise the divine unity.
علم وہ ہے جو وحدتِ الٰہی کی معرفت بخشے۔
عین الفقر، ص : 264 265
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo #Arabicpost #Sufism #Bahoo #Sultan #books #sufi #islamic quotes #islamic
حدیث: برتن سے وہی چیز برآمد ہوتی ہے جو اس کے اندر موجود ہوتی ہے
عین الفقر
ص 27
#SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo #SultanBahoo Books
alfaqr.net
sultanbahoo.net
عالم و عالم باللّٰہ فقیر میں یہ فرق ہے کہ عالم کا نام علماء ہے اور فقیر کا نام اولیاء ہے۔
امیرالکونین
ص 371
#SayingsOfSultanBahoo
Sultan Bahoo
#SultanBahoo
sultanbahoo.net
alfaqr.net
حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا مذہب حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کا مذہب تھا یعنی تارک دنیا،طالب رب جلیل نہ کہ طالب دنیا بخیل اہل خلل خطرات اور یہی مذہب امام اعظم ابو حنیفہ کا ہے-'
عین الفقر
ص 337
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
اللّٰہ تعالٰی بندے سے آٹھ چیزیں چاہتا ہے۔اُن میں سے دو چیزیں دل سے متعلق ہیں،دو چیزیں زبان سے متعلق ہیں، دو چیزیں اعضاۓ بدن سے متعلق ہیں اور دو چیزیں خُلق سے متعلق ہیں۔
اسرارالقادری
صفحہ 94
#SayingsOfSultanBahoo
Sultan Bahoo
#SultanBahoo
sultanbahoo.net
'نفس کی آواز علمِ دنیا ہے اور اُس کا مقام ہوا ہے.'
ص:459
کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)
#SayingsOfSultanBahoo
Sultan Bahoo
#SultanBahoo
sultanbahoo.net
alfaqr.net
رات دن کے چوبیس گھنٹے ہیں اور آدمی ان چوبیس گھنٹوں میں چوبیس ہزار سانس لیتا ہے۔ہر سانس کی نگہبانی کر کہ ہر سانس میں چودہ تجلیات،چودہ الہامات اور چودہ علوم پاۓ جاتے ہیں،جن میں بعض رحمانی اور بعض شیطانی ہوتے ہیں۔
شمس العارفین
صفحہ 95
#SayingsOfSultanBahoo
Sultan Bahoo
بیت:-
'میں نے اللّٰہ تعالیٰ کا دیدار کیا ہے اور میں ہر وقت محو دیدار رہتا ہوں۔میراصبح و شام کا وظیفہ ہی دیدارِ الٰہی ہے-'
نور الھدی
صفحہ نمبر_ 409
#SayingsOfSultanBahoo
'کلمہ طیب کی راہ ہر قسم کے شک و شبہ سے پاک ہے, جو کوئی اس میں شک کرے وہ زندیق ہے.'
ص:459
کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)
#SayingsOfSultanBahoo
Sultan Bahoo
#SultanBahoo
sultanbahoo.net
alfaqr.net
بیت:-
' میں خدا کی رضا جوئی کے لیے نفس کو رسوا کرتا ہوں اور اس غرض سے ہر دروازے پر بھیک مانگنے جاتا ہوں۔'
امیرالکونین
ص 371
#SayingsOfSultanBahoo
Sultan Bahoo
#SultanBahoo
sultanbahoo.net
alfaqr.net
رات دن کے چوبیس گھنٹے ہیں اور آدمی ان چوبیس گھنٹوں میں چوبیس ہزار سانس لیتا ہے۔ہر سانس کی نگہبانی کر کہ ہر سانس میں چودہ تجلیات،چودہ الہامات اور چودہ علوم پاۓ جاتے ہیں،جن میں بعض رحمانی اور بعض شیطانی ہوتے ہیں۔
شمس العارفین
صفحہ 95
#SayingsOfSultanBahoo
Sultan Bahoo
حضور علیہ الصّلٰوۃ والسّلام کا فرمان ہے:-
'اللہ تعالٰی کی آیات میں غور کرو مگر اُس کی ذات میں غور نہ کرو.'
ص:459
کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)
#SayingsOfSultanBahoo
Sultan Bahoo
#SultanBahoo
sultanbahoo.net
alfaqr.net
'جس نے حلیہ مبارک کے مطابق روئیت نبی علیہ الصلٰوۃ والسلام کا انکار کیا،بے شک اس نے حدیث نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلٰہ وسلم کا انکار کیا،جس نے حدیثِ نبوی کا انکار کیا اس نے نبی علیہ الصلٰوۃ والسلام کا انکار کیا بےشک اس نے کفر کیا-'
نور الھدی
صفحہ نمبر_ 409
#SayingsOfSultanBahoo
'شوق ایک آگ ہے یا لا دوا درد ہے مگر عاشق کی صحت لقائے حق سے مشرف ہونے میں ہے۔یہ راہ دائم بندگی سے عبارت ہے کہ بے بندگی مردہ دلی و شرمندگی ہے-'
عقل بیدار
ص193
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
Sultan Bahoo
#SultanBahoo
تصوف سے نفس شرمندہ ،قلب زندہ اور روح بینندہ( صاحبِ مشاہدہ) ہوتی ہے کہ علمِ تصوف بندے کو خدا کی طرف کھینچتا ہے اور لذتِ ہوائے نفس سے بیزار کرتا ہے۔
عقلِ بیدار، ص:53، حضرت سلطان باھو( رحمتہ اللہ علیہ)
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
'اس راہ کی بنیاد علم ہے اور علم کی بنیاد حلم و حکمت ہے۔اس راہ کا تعلق روح و جان سے ہے عارفوں کو دریافت حق اسی راہ سے نصیب ہوتی ہے-''
عقل بیدار
ص193
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
Sultan Bahoo
#SultanBahoo
حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا فرمان ہے:-
' خبردار بے شک اولیاء اللّٰہ مرتے نہیں ہیں۔'
امیرالکونین
ص 371
#SayingsOfSultanBahoo
Sultan Bahoo
#SultanBahoo
sultanbahoo.net
alfaqr.net
د: دُودّھ تے دَہی ہر کوئی رِڑکے عاشق بھَا رِڑکیندے ھو
تَن چَٹُورا مَن مَندھانی، آہِیں نال ہَلیندے ھو
دُکھاں دا نیترا کڈھے لِسکارے غماں دا پانی پَیندے ھو
نام فقیر تِنہاں دا باھوؒ جیہڑے ہَڈاں توں مکھن کڈھیندے ھو
(ابیاتِ باھو)
#MirratulArifeenInternational
#SayingsOfSultanBahoo
قرآن مجید اور اسرارِ معرفت
( تصنیفاتِ سلطان العارفینؒ سے ایک مطالعہ)
لئیق احمد
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا پاک کلام ہے جو لوحِ محفوظ سے تئیس سال کے عرصے میں حضور رسالتِ مآب(ﷺ)پہ نازل ہوا اور اس۔۔۔
facebook.com/photo/?fbid=68…
#MirratulArifeenInternational
#SayingsOfSultanBahoo