Green TV Entertainment(@Greentvpakistan) 's Twitter Profile Photo

خبردار!

کہیں آپ بھی تو اپنے بچوں کی تربیت میں یہ چار بڑی غلطیاں تو نہیں کر رہے؟

account_circle
Malik Mudassir Abbas(@MudassirAbbas_) 's Twitter Profile Photo

نوجوانوں کو درکار رہنمائی فراہم نہ کی جائے تو تخریبی عناصر انہیں اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں۔

#قومی_یوتھ_کانفرنس نوجوانوں کو درکار رہنمائی فراہم نہ کی جائے تو تخریبی عناصر انہیں اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
#FarqTouPartaHai
account_circle
🦋𝐁ɪsᴍᴀ 𝐁ᴀᴛᴏᴏʟ🦋(@Bis3O) 's Twitter Profile Photo


کہاں سے آیا کیسے کمایا اس سے کیا فرق پڑتا ہے

ہماری نسلیں برباد ہو جائیں گی آگر ہم نہ سدھرے تو
وقت ہے ابھی بھی

account_circle
Unedited Documentaries(@unedited_Doc) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ اور فیض حمید کے پس پردہ مارشل لا نے عوام کو آٹے سے محروم کردیا، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا دعویٰ

Fakhar Zaman Chukab Sector

جنرل باجوہ اور فیض حمید کے پس پردہ مارشل لا نے عوام کو آٹے سے محروم کردیا، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا دعویٰ

#PMLNPromotionTeam #FarqTouPartaHai #Hina #Qasim_Ali_Shah #YumnaZaidi #11thHour #PSL8 Fakhar Zaman #AltafAppeals4Pakistan #Balochistan Chukab Sector
#قاسم_علی_شاہ_رانگ_نمبر
account_circle
ZaiB 💤💫🇵🇰(@sheikh_hon_yaar) 's Twitter Profile Photo

Bht zabardast message hai video mai
Itni khoobsurati sy masharay mai mojud khamiyon or buraiyon ko dekhaya hy k jis sy logon ka zameer jagy

account_circle
BaqiR.kaXmi(@s_m_b_k_1) 's Twitter Profile Photo

ظلم کے ظابطے ٹوٹ گئے ،،، صحافی شاہد اسلم کو اڈیالہ جیل سے رہائی مل گئی ۔۔ عدالت نے صبح روبکار جاری کیے تھے ۔بول نیوز اسلام آباد کی ٹیم ، شاہد صاحب کے اہل خانہ نے استقبال کیا۔





account_circle
Creative Khadija(@kkCreativeMind) 's Twitter Profile Photo

غلط معاشرتی رویوں کو پروان چڑھانے کی بجائے انکی مذمت کرتے ہوئے اپنے بچوں کو اچھی اقدار کا عادی بنائیں!


account_circle
Huda Naveed(@Huda_Nav) 's Twitter Profile Photo

This children are showing more sense than any of our TV channels.

Kudos to Green TV Entertainment for coming up with these videos to tell k jo hum dekhtay hain us say Faraq to Parta hai...!!!

account_circle
мя αzα∂💕(@mrazaad_) 's Twitter Profile Photo

ہمارے معاشرے میں عام ہے کہ بچوں کو تعلیم اچھی مگر ان کی کردار سازی اچھی نہیں بچوں کے سامنے ہی عام روٹی میں جھوٹ بولا جاتا ہے جو بھی سکتے ہیں جس سے بچوں کی کی کردار سازی میں فرق پڑتا ہے اور وہ بھی یہی دہراتے ہیں ۔

account_circle